SportsPosted at: Feb 18 2020 10:29PM سنیل نے سونے کا تمغہ جیتا ، 27 سال بعد تاریخ رقم کی
نئی دہلی ، 18 فروری (یو این آئی) ہندوستان کے سنیل کمار نے زبردست کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کرغزستان کے اجات سلی دینووکو منگل کے روز یکطرفہ انداز میں 5۔
0 سے شکست دیکر سینئر ایشین ریسلنگ چیمپیئن شپ گریکو رومن کے 87 کلوگرام زمرے میں طلائی تمغہ جیت کر 27 سال کے بعد نئی تاریخ رقم کی۔
جاری۔