image
Tuesday, Mar 19 2024 | Time 14:13 Hrs(IST)
Sports » other Games

نوجوت نے سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی

نوجوت نے سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی
Nojot

نئی دہلی،03 مارچ (یو این آئی)ہندستان کی نوجوت کور نے کرغزستان کے بشکیک میں چل رہی سینئر ایشیائی کشتی چمپئن شپ کے چوتھے دن جمعہ کو خواتین کے 65کلوگرام زمرے میں سونے کا تمغہ جیت کر تاریخ رقم کی جبکہ اولمپک کانسہ تمغہ یافتہ ساکشی ملک نے 62کلوگرام زمرہ میں کانسہ حاصل کیا۔

ہندستان کا اس ٹورنامنٹ میں یہ پہلا سونے کا تمغہ ہے اور ان دوتمغوں کے ساتھ ہندستان کے مجموعی تمغوں کی تعداد چھ ہوگئی ہے جن میں ایک سونے ، ایک چاندی اور چار کانسہ کے تمغے شامل ہیں۔
نوجوت نے فائنل مقابلے میں جاپانی خاتون پہلوان میوایمائی کو 9۔

image