InternationalPosted at: Jan 8 2018 10:48AM حوثی باغیوں کا فوجی طیارہ کو مار گرانے کا دوعویٰ
دبئی، 8 جنوری (رائٹر) یمن کے صوبہ سعدہ میں حوثی باغیوں نے سعودی عرب کی قیادت میں اتحادی افواج کے ایک لڑاکا طیارہ کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے۔
سعودی عرب کے سرکاری ٹی وی چینل العربیہ نے اس حملے کی تصدیق کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ کل ہوئے اس حملے میں طیارے کے دونوں پائلٹ محفوظ ہیں۔
حوثی کنٹرول والے ٹی وی چینل ’المشيره‘ کے مطابق اتحادی افواج کے ایک لڑاکا طیارے کو مار گرایا ہے۔ یہ طیارہ برطانیہ میں تیار کیا جاتا ہے۔ انہوں نے پائلٹ کے بارے میں کوئی تفصیلی معلومات نہیں دی ہے۔
رائٹر،اظ 0822