Monday, Mar 17 2025 | Time 01:23 Hrs(IST)
Entertainment

بہترین اداکار تھے امریش پوری

بہترین اداکار تھے امریش پوری

22جون یوم پیدائش کے موقع پر
ممبئی، 21 جون (یو این آئی) بحیثیت ویلن فلم انڈسٹری میں امریش پوری نے جومقام حاصل کیا‘ وہ ان کی بہترین اداکاری اور سخت محنت کا نتیجہ تھا پردۂ سیمیں کے وہ واحد ویلن تھے جن کے انتقال پر روزناموں نے صفحۂ اول پر خبر چھاپی‘اداریئے لکھے اسٹیج سے اپنی اداکاری کا سفر شروع کرنے والے امریش پوری نے اپنی ایسی امیج بنائی کہ فلم میں ان کی موجودگی ناظرین کو سنیماہال تک کھینچ لے جاتی تھی بلندآواز‘ پرکشش شخصیت اور مکالموں کی بہترین انداز میں ادائیگی ‘چہرے کی سختی اور آنکھوں کے خوف کے سبب وہ ایک عرصہ تک بالی ووڈ میں بطور ویلن بے تاج بادشاہ بنے رہے۔

’’مُگیمبو خوش ہوا’’…………. یہ الفاظ آج بھی لوگوں کے ذہن میں گونج رہے ہیں۔
فلم انڈسٹری میں امریش پوری نے مگمیبو کے مشکل ترین کردار کو جس خوبی سے نبھایا ‘وہ ان کی بہترین اداکاری‘بلند قامت‘بھاری بھرکم شخصیت ‘پاٹ دار آواز کی دین تھا۔
بغیرامریش پوری مسٹر انڈیاکا تصور بھی نہیں کیا جاسکتا۔
ان کے اندر فن کارانہ صلاحیتیں کوٹ کوٹ کربھری ہوئی تھیں۔
جو رول بھی انہیں ملا‘اپنی لاجواب اور بہترین اداکاری کے ذریعہ انہوں نے اسے امر بنادیا۔

امریش پوری نے اپنے کیرئیرکا آغاز اسٹیج سے کیا۔
کئی برسوں تک وہ اس سے جڑے رہے۔
اس کے بعد انہیں فلموں میں کام کرنے کا موقع ملا۔
آہستہ آہستہ انہوں نے اپنی فن کارانہ صلاحیتوں سے لوگوں کو اپنی طرف متوجہ کیا۔
ابتدا میں مختصرسا رول اداکرنے والے اس شخص کے بارے میں کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا کہ وہ ایک دن شہرت کی بلندیوں کو چھولے گا اور ایک منجھے ہوئے اداکار کی شکل میں اپنی شناخت کرائے گا۔

22جون 1922 کوانبالہ میں پیدا ہوئے امریش پوری کریکٹر آرٹسٹ چمن پوری اور ویلن مدن پوری کے سب سے چھوٹے بھائی تھے۔
کالج کی تعلیم مکمل کرنے کے بعد انہوں نے فلموں کا رخ کیا۔
لیکن بطور ہیرو مسترد کردیئے جانے کے بعد وہ فطری طور پر بہت مایوس ہوئے۔
بادل نخواستہ انہوں نے اپنی معاشی ضرورتوں کی تکمیل کے لیے وزارت محنت میں ملازمت اختیار کرلی۔
لیکن ان کا دل اداکاری کی طرف ہی اٹکا رہا۔
آخر کار انہوں نے ایک دن ملازمت چھوڑدی اور اسٹیج اداکاری کی طرف متوجہ ہوگئے۔
اسی دوران ان کی ملاقات ستیہ دیو دوبے سے ہوئی۔
اس ملاقات نے امریش پوری کی دنیا ہی بدل دی۔
ستیہ دیو دوبے بہترین ہدایت کار تھے۔
انہوں نے امریش پوری کی اداکاری کو دیکھ کر ان کے اندرچھپی ہوئی صلاحیتوں کو بھانپ لیا۔
ڈرامہ ’’اندھا یگ‘‘ میں امریش پوری کی اداکاری سے متاثر ہوکر انہوں نے تقریباً 50 ڈراموں میں انہیں کام دیا اور ان کے اندر چھپی ہوئی فن کارانہ صلاحیتوں کواجاگر کیا۔
بقول ستیہ دیو دوبے:
’’امریش جی کے بارے میں کیا کہوں۔
بس اتنا کہہ سکتا ہوں کہ وہ ایک عمدہ ترین اداکار تھے‘‘۔

جاری۔
یو این آئی۔
این یو۔

Entertainment
راجپال یادو نے مزاحیہ اداکاری سےناظرین کو محظوظ کیااپنے ہر کردار کو کمال تک پہنچایا ہے عامر خان نے
عامر خان کی سلمان خان کو فلم سکندر کے لیے نیک خواہشاتپہلی بولتی فلم عالم آرا ہمیشہ کے لیے خاموشاپنے ہر کردار کو کمال تک پہنچایا ہے عامر خان نے
ساحر لدھیانوی : ایک شاعر ایک نظریہ

ساحر لدھیانوی : ایک شاعر ایک نظریہ

08 Mar 2025 | 11:15 AM

نئی دہلی ،8مارچ (یواین آئی)ساحر لدھیانوی کے اندر اپنے نام کی مناسبت سے لوگوں کے دل ودماغ کو مسحورکرنے کی صلاحیت موجودتھی۔انکا کلام واقعی لوگوں پر جادوکی طرح کام کرتاتھا ۔دہائیاں گزرجانے کے بعد بھی قارئین اور سامعین آج بھی انکے اشعار اور نغمے گنگناتے ہیں ۔یہی حقیقت ہے اور یہی انکی مقبولیت کی سند بھی ہے ۔نقاد انکی شاعری کو جس خانے میں بھی رکھیں اس سے ان کی اہمیت کم نہیں ہوجاتی ۔انھوں نے ایسے ایسے فلمی نغمے تحریر کیے جونہ صرف ادبی معیار پر کھرے اترتے ہیں بلکہ عوام میں آج بھی بے حد مقبول ہیں ۔

see more..