Thursday, Jul 10 2025 | Time 12:30 Hrs(IST)
Entertainment

جب مکیش کے کہنے پر انل بسواس نے گانا چھوڑ دیا

(یوم پیدائش 7 جولائی کے موقع پر خصوصی پیشکش)
ممبئی ، 6جولائی (یو این آئی) ہندوستانی سنیما میں انل بسواس کو ایک ایسے موسیقار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے مكیش ، طلعت محمود سمیت کئی گلوکاروں کو کامیابی کی بلندیوں پر پہنچایا مکیش کے رشتہ دار موتی لال کے کہنے پر انل بسواس نے مکیش کو اپنی ایک فلم میں گانے کا موقع دیا تھا لیکن انہیں مکیش کی آواز پسند نہیں آئی بعد میں انہوں نے مکیش کو وہ گانا اپنی آواز میں گا کر سنایا۔

اس پر مکیش نے انل بسواس سے کہا ’’دادا بتائیے کہ آپ جیسا گانا بھلا کون گا سکتا ہے اگر آپ ہی گاتے رہیں گے تو بھلا ہم جیسے لوگوں کو گانے کا موقع کیسے ملے گا۔
مکیش کی اس بات نے انل بسواس کو سوچنے پر مجبور کر دیا اور انہیں رات بھر نیند نہیں آئی۔
اگلے دن انہوں نے اپنی فلم پہلی نظر میں مکیش کا بحیثیت گلوکار انتخاب کرلیا ۔

انل بسواس کی پیدائش 7 جولائی 1914 کو مشرقی بنگال کے وارسال (اب بنگلہ دیش) میں ہوئی تھی۔
بچپن سے ہی ان کا رجحان نغموں اور موسیقی کی طرف تھا۔
محض 14 سال کی عمر سے ہی انہوں نے موسیقی کی محفلوں میں حصہ لینا شروع کر دیا تھا جہاں وہ طبلہ بجایا کرتے تھے۔

سال 1930 میں ہندستان اپنی آزادی کی جدو جہد میں عروج پر تھا۔
ملک کو آزاد کرانے کے لئے چھیڑی گئی مہم میں انل بسواس بھی کود پڑے۔
اس کام میں انہوں نے اپنی نظموں کا سہارا لیا۔
نظموں کے ذریعے انل بسواس ہم وطنوں میں بیداری پیدا کیا کرتے تھے جس کے سبب انہیں جیل بھی جانا پڑا۔

سال 1930 میں انل کلکتہ کے رنگ محل تھیئٹر سے جڑ گئے۔
جہاں وہ بطورایکٹر، موسیقار، اسسٹنٹ میوزک ڈائریکٹر کے طور پر کام کرتے رہے ۔
سال 1932 سے 1934 تک وہ تھیئٹر سے وابستہ رہے۔
انہوں نے کئی ڈراموں میں اداکاری کے ساتھ گلوکاری بھی کی۔

رنگ محل تھیئٹر کے ساتھ ہی انل ہندوستان ریکارڈنگ کمپنی کے ساتھ بھی وابستہ گئے۔
سال 1935 میں اپنے خوابوں کو تعبیر کی شکل دینے کے لیے وہ کلکتہ سے ممبئی آ گئے۔
سال 1935 کی فلم ’دھرم کی دیوی‘ سے بطور میوزک ڈائریکٹر انیل نے اپنے فلمی کیریئر کا آغاز کیا۔
ساتھ ہی اس فلم میں انہوں نے اداکاری بھی کی۔

سال 1937 میں محبوب خان کی فلم ’جاگیردار‘ انل کے فلمی کیریئر کی اہم فلم ثابت ہوئی جس کی کامیابی کے بعد بطور موسیقار وہ فلمی صنعت میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہو گئے۔

جاری یو این آئی۔
این یو۔

Entertainment
یوگا نے نیہا دھوپیا کے چہرے کی چمک میں اضافہ کیاکمار گورو نے ’لور بوائے‘ کے طور پر اپنی شناخت بنائی
فلم ’دھڑک 2‘ کا پوسٹر ریلیزایک منفرد اداکار سنجیوکمارہمہ جہت صلاحیت کے  مالک تھے گرو دت
ہندی سنیما میں اپنی مخصوص شناخت بنانے والے منفرد اداکار  سنجیوکمار

08 Jul 2025 | 7:42 PM

ممبئی،8 جولائی (یو این آئی) گرودت کی بے وقت موت کے بعد ڈائریکٹر کے آصف نے اپنی فلم ’’لو اینڈ گاڈ‘‘ کی تخلیق کا کام بند کر دیا اور اپنی نئی فلم ’’سستا خون مہنگا پانی ‘‘كی پروڈکشن میں لگ گئے راجستھان کے خوبصورت شہر جودھپور میں اس فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک نیا آرٹسٹ فلم میں اپنی باری آنے کا انتظار کرتا رہا  تقریباً 10 دن گزرنے کے بعد بھی اسے کام کرنے کا موقع نہیں ملا۔بعد میں کے آصف نے اسے ممبئی واپس جانے کےلئے کہہ دیا۔ یہ سن کر اس لڑکے کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ کچھ عرصہ بعد انہوں نے ’سستا خون مہنگا پانی‘ بند کردی اور ایک مرتبہ پھر ’لو اینڈ گاڈ‘ بنانے کا اعلان کردیا۔

see more..
ہمہ جہت صلاحیت کے  مالک تھے گرو دت

ہمہ جہت صلاحیت کے مالک تھے گرو دت

08 Jul 2025 | 9:58 AM

ممبئی، 8 جولائی (یو این آئی) ہمہ جہت صلاحیت کے مالک گرو دت کا شمار ہندوستان کے عظیم اداکار، ہدایتکار اور فلمساز کے طور پر ہوتا تھا ان کا تعلق منگلور کے ایک سرسوت برھمن خاندان سے تھا ان کی پیدائش 9 جولائی 1925 کو بنگلور میں ہوئی تھی تاہم تعلیم کلکتہ میں حاصل کی گرودت بیس برس کی عمر میں ایک اسسٹنٹ ڈائرکٹر کے طور پر فلمی دنیا میں داخل ہو چکے تھے جہاں انہیں گیان مکرجی اور امیہ چکروتی جیسے ہدایتکاروں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ انھیں دنوں ان کی ملاقات گورنمنٹ کالج لاہور سےتعلیم مکمل کرنے والے ایک خوبرو نوجوان دیو آنند سے ہوئی جو فلموں میں اداکار کے طور پر قسمت آزما رہے تھے دونوں میں خاصی دوستی ہوگئی اور پھر دونوں میں ایک دوستانہ معاہدہ ہوا۔