Entertainment12 Jun 2026 | 4:52 PMلتامنگیشکر نے مہدی حسن کے بارے میں کہا تھا کہ ان کے گلے میں بھگوان بولتا ہے اور نورجہاں نے جب مہدی حسن کو سنا تو وہ ان کی گرویدہ ہوگئیں اور کہنے لگیں کہ جو لوگ سر میں ہوتے ہیں‘ ان کے آباء و اجداد نے موتی دان کئے ہوں گے تبھی ان کے خاندان میں ایسا سریلا انسان پیدا ہوتا ہے۔ مہدی حسن ایسے ہی فن کار تھے جن پر جتنا بھی فخر کیا جائے کم ہے۔.
see more.. 12 Jun 2026 | 4:52 PMسال 1957میں مہدی حسن کو ریڈیو پاکستان پربطور ٹھمری گانے کا موقع ملا۔موسیقی برادری میں اس ٹھمری گائیکی نے مہدی حسن کو متعارف کرایا۔ وہ اردو شاعری کے بھی دلدادہ تھے۔انہوں نے جزوقتی بنیاد پر غزل گائیکی شروع کردی۔ مہدی حسن کو اس وقت مقبولیت کی انتہاچھونے کا موقع ملا جب غزل گائیکی کے بڑے بڑے نام استاد برکت علی خان‘ بیگم اختر اور مختار بیگم کا سکہ چل رہا تھا۔لیکن مہدی حسن اپنی محنت اور لگن سے ترقی کی منازل طے کرتے گئے اور آبروئے غزل بن گئے۔غزل گائیکی میں ان کی شاندار خدمات کے عوض انہیں دنیا بھر میں متعدد انعامات سے نوازا گیا۔ حکومت پاکستان نے انہیں سب سے بڑے ایوارڈ ’ہلال امتیاز‘ سے نوازا۔ حکومت نیپا.
see more.. 12 Jun 2026 | 4:47 PM(13جون برسی کے موقع پر).
see more.. 12 Jun 2026 | 4:43 PMسال 1955 میں آئی فلم وچن كی کامیابی کے بعد پریم دھون بطور نغمہ نگار کسی حد تک اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہو گئے۔ فلم وچن كا گیت چندا ماما دورکےشائقین میں آج بھی مقبول ہے۔ اس کے بعد سال 1956 میں پریم دھون کو فلم جاگتے رہو كے لیے جاگو موہن پیارے گیت لکھا جو ہٹ ہوگیا۔.
see more.. 12 Jun 2026 | 4:43 PM13جون یوم پیدائش کے موقع پر.
see more.. 12 Jun 2026 | 4:21 PMممبئی، 12 جون (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کا جلوا انڈین انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں لگاتار قائم ہے۔ دھورندھر: دی ریوینج کے ساتھ ہندی سنیما کے پہلے 1000 کروڑ نیٹ کلب کی شروعات کرنے اور ”باکس آفس کے سمراٹ“ کا خطاب حاصل کرنے کے بعد سپر اسٹار نے اب او ٹی ٹی پر بھی نئی تاریخ رقم کردی ہے۔.
see more..
12 Jun 2026 | 4:18 PMممبئی، 12 جون (یواین آئی) اداکار اکشے اوبرائے اپنی آنے والی فلم "2014" میں اپنے کیریئر کے سب سے بہترین اور گہرے کرداروں میں سے ایک کے ذریعے ناظرین کو حیران کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اس فلم میں وہ ایک ایسے ولن کا کردار ادا کر رہے ہیں جو تاریک اور اخلاقی طور پر پیچیدہ دنیا سے تعلق رکھتا ہے۔ مختلف نوعیت کے کردار نبھانے کے لیے معروف اکشے نے اس جذباتی کہانی میں اپنے کردار کی ذہنیت کو گہرائی سے سمجھنے کی کوشش کی ہے۔.
see more..11 Jun 2026 | 5:39 PMگیارہ جون یوم پیدائش کے موقع پر.
see more.. 11 Jun 2026 | 5:37 PMمبئی، 11 جون (یو این آئی) سونی سب کے مقبول ڈرامہ سیریل 'پشپا امپوسیبل' میں اداکارہ برندا ترویدی کی واپسی ہونے جا رہی ہے۔ برندا ترویدی ایک بار پھر کادمبری کے رول میں نظر آئیں گی، جن کی انٹری سے شو کی کہانی میں نیا موڑ آنے والا ہے۔ .
see more.. 11 Jun 2026 | 5:27 PMممبئی، 11 جون (یو این آئی) اداکار منوج باجپئی کی آنے والی فلم گورنر ریلیز سے پہلے ہی شائقین کے درمیان موضوع بحث بن گئی ہے۔ فلم کے تعلق سے بڑھتی ہوئی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ اس ہفتے کی اہم فلموں کے ساتھ بک مائی شو پر ٹرینڈ کر رہی ہے۔.
see more.. 11 Jun 2026 | 5:02 PMممبئی، 11 جون (یو این آئی) اداکار ویر پہاڑیا نے اپنے کشمیر ٹرپ کی کچھ خاص جھلکیاں سوشل میڈیا پر مشترک کرتے ہوئے کچھ خوبصورت تصویریں پوسٹ کی ہیں، جس میں انہوں نے وادیوں کے بیچ گزارے خوبصورت لمحوں کی جھلک دکھائی ہے۔ پوسٹ کو بے حد سمپل (سادہ) رکھتے ہوئے ویر نے کیپشن میں صرف 'کشمیر' لکھا ہے۔.
see more..
11 Jun 2026 | 3:44 PMممبئی، 10 جون (یواین آئی) ریلائنس انڈسٹریز امریکی ٹیک کمپنی میٹا کے ساتھ مل کر گجرات کے جام نگر میں 168 میگاواٹ کا ڈیٹا سینٹر قائم کرے گی۔.
see more..10 Jun 2026 | 8:08 PMممبئی، 10 جون (یو این آئی) 1970 کی دہائی کے پس منظر پر مبنی ویب سیریز ’راکھ‘ کے پروڈیوسرز نے اپنی سب سے زیادہ منتظر انویسٹی گیٹو کرائم تھرلر سیریز کا دوسرا ٹریلر جاری کر دیا ہے۔ سسپنس، جرم اور انسانی جذبات سے بھرپور یہ خیالی سیریز 12 جون کو خصوصی طور پر برائم ویڈیو پر ریلیز کی جائے گی۔ اینڈیمول شائن انڈیا کے بینر تلے بننے والی اس سیریز کی ہدایت کاری اور ایگزیکٹو پروڈکشن پروسیت رائے نے کی ہے، جبکہ اسے انوشا نندکمار اور سندیپ ساکیت نے تخلیق، تحریر اور مشترکہ طور پر ڈائریکٹ کیا ہے۔ سیریز میں علی فضل، سونالی بیندرے اور عامر بشیر مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے، جبکہ آکاش مکھیا، رمن دیپ یادو، دیویا ش.
see more.. 10 Jun 2026 | 8:07 PMممبئی، 10 جون (یو این آئی) سن نیو کے نئے شو 'تھوڑی سی امید، تھوڑا سا آسماں' میں اداکارہ آرتی براجدار مرکزی کردار 'ویدیہی' کے روپ میں نظر آئیں گی۔ یہ شو امید، جدوجہد اور خوابوں کو پورا کرنے کی ایک متاثر کن کہانی پر مبنی ہے۔ آرتی براجدار نے اپنے کردار ویدیہی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک پرعزم اور بلند حوصلہ نوجوان لڑکی ہے، جو ایک چھوٹے سے گاؤں اور عام خاندان سے تعلق رکھنے کے باوجود زندگی میں ایک بڑا مقام حاصل کرنے کا خواب دیکھتی ہے۔ اپنے خوابوں کو سچ کرنے کے لیے وہ مسلسل محنت کرتی ہے اور تمام تر چیلنجز کے باوجود کبھی ہار نہیں مانتی۔.
see more.. 10 Jun 2026 | 8:06 PMممبئی، 10 جون (یو این آئی) مشہور گلوکار اور موسیقار امی مشرا کا نیا گیت 'سادھو رے' ٹی سیریز کے بینر تلے ریلیز ہو گیا ہے۔ یہ گیت سننے والوں کو زندگی کی گہری سچائیوں پر غور کرنے کی ترغیب دیتا ہے اور جدید زندگی کی بھاگ دوڑ میں پیچھے چھوٹتے جا رہے انسانی اقدار کو اجاگر کرتا ہے۔ اس گیت میں امی مشرا نے اپنی پُرکشش اور جذباتی آواز دینے کے ساتھ ساتھ اس کی موسیقی (میوزک) بھی تیار کی ہے، جبکہ اس کے بول (لیرکس) نغمہ نگار رشمی ویراگ نے لکھے ہیں۔ 'سادھو رے' ایک سادھو کے لائف سفر اور عام انسان کی جدوجہد سے بھری زندگی کے درمیان ایک مماثلت قائم کرتا ہے۔ گیت میں عمل (کرم)، ہمدردی، استقامت، نقصان او.
see more..