SportsPosted at: Jun 24 2025 10:14AM دل کا دورہ پڑنے سے دلیپ دوشی کا انتقال
لندن 24 جون (یواین آئی) سابق ہندوستانی اسپن گیندباز دلیپ دوشی لندن میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔
ان کی عمر 77 برس تھی۔
پسماندگان میں اہلیہ کالندی، بیٹا نین اور بیٹی وشاکھا ہیں۔