SportsPosted at: Feb 18 2025 9:27AM ’ٹربل شوٹر‘اسنہا رانا ٹیسٹ کرکٹ میں 10 وکٹ لینے والی پہلی خاتون
نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) اسنہا رانا ایک ہندوستانی آل راؤنڈر ہیں جو دائیں ہاتھ سے آف بریک گیند کرتی ہیں۔
اسنہا رانا ریلوے اور ہندوستان کی خواتین کی قومی ٹیم کے لیے دائیں ہاتھ کے آف بریک باؤلر اور دائیں ہاتھ کے بلے باز کے طور پر کھیلتی ہیں۔
اسنہا رانا کی پیدائش 18 فروری 1994 کو ہوئی۔