SportsPosted at: Jun 24 2025 12:16PM سابق ہندوستانی اسپن گیندباز دلیپ دوشی جنہوں نے اپنے فن سے سچا پیار کیا
لندن 24 جون (یواین آئی) سابق ہندوستانی اسپن گیندباز دلیپ دوشی کا کل 23 جون کو لندن میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقا ل ہوگیا۔
ای ایس پی این کرک انفو کے مطابق، دوشی کا انتقال دل کی تکلیف کے باعث ہوا۔
ان کی عمر 77 برس تھی۔