Monday, Mar 16 2026 | Time 11:26 Hrs(IST)
Entertainment

بالی ووڈ ستاروں نے استاد کے کردار کو پردہ سیمیں پر بخوبی نبھایا

یومِ اساتذہ 5 ستمبر کے موقع پر خاص
ممبئی، 5 ستمبر (یو این آئی )پردۂ سیمیں پر استاد کے کردار کو ہمیشہ ناظرین کی طرف سے بھرپور محبت اور احترام ملا ہے، کیونکہ استاد کے بغیرکسی بھی قوم کی ترقی کا تصور نہیں کیا جا سکتا۔

سال 1954 میں ریلیز ہوئی فلم "جاگریتی" سے 2019 میں ریلیز فلم "سپر 30" تک اساتذہ کے مؤثر کردار کو بڑے پردے پرشاندار انداز میں پیش کیا گیا ہے۔
انسان کی زندگی میں والدین کے بعد اگر کسی کا سب سے زیادہ اثر ہوتا ہے تو وہ یقیناً استاد ہی ہوتا ہے جو والدین کی طرح بے لوث رہ کر اپنے شاگردوں کو زندگی کی مشکلات سے لڑنے کا راستہ دکھاتا ہے۔
1954 میں ریلیز ہوئی فلم "جاگریتی" شاید پہلی فلم تھی جس میں استاد اور شاگرد کے رشتے کو خوبصورتی سے پردۂ سیمیں پر دکھایا گیا تھا۔
اس فلم میں ابھی بھٹّہ آچاریہ نے استاد کا کردار ادا کیا تھا۔
اس فلم میں موسیقار ہیمنت کمار کی دھن پر شاعر پربھوداس (پرو دیپ) کا لکھا اور ان ہی کی آواز میں گایا ہوا نغمہ "آؤ بچو تمہیں دکھائیں جھانکی ہندوستان کی" بے حد مقبول ہوا تھا۔

سال 1955 میں راج کپور کے بینر تلے بنی فلم "شری 420" اگرچہ ایک رومانوی کہانی تھی لیکن اس میں اداکارہ نرگس نے ایک ایسی مثالی استانی کا کردار ادا کیا تھا جو بچوں کو سچائی کا سبق پڑھاتی ہے۔
اس فلم میں ان پر فلمایا گیا نغمہ "اچک دانہ بچک دانہ" آج بھی سامعین میں مقبول ہے۔

سال 1968 کی فلم "پڑوسن" میں مزاحیہ اداکار محمود موسیقی کے استاد کے کردار میں نظر آئے جو اداکارہ سائرہ بانو کو گانے کی تعلیم دیتے ہیں۔
1972 کی فلم "پریچئے" میں بھی استاد اور شاگردوں کے رشتے کو نہایت خوبصورتی کے ساتھ دکھایا گیا۔
اس فلم میں جیتندر ایک ایسے استاد کے روپ میں ہیں جو ایک گھر میں بچوں کو پڑھانے کے لیے مقرر کیے جاتے ہیں لیکن بچے اپنی شرارتوں سے انہیں اکثر پریشان کرتے ہیں۔
تاہم جیتندر ہمت نہیں ہارتے اور آخر کار تمام بچوں کو صحیح راستے پر لے آتے ہیں۔

جاری یو این آئی ایم جے۔
ایس وائی۔
Entertainment
اسٹار پلس نے نئے شو جھانوی کپور نے 'ہیمنیٹ' میں جیکوبی جوپ کی کارکردگی کو سال کی بہترین پرفارمنس قرار دے دیا
سونی سب کے فنکاروں نے شیئر کئے گڑی پڑوا کے تجربےوجے سیتھوپتی نے ایٹلی کی فلم سازی کی تعریف کیاسٹار پلس نے 'ایڈووکیٹ انجلی اوستھی' کا نیا پرومو جاری کیا

اسٹار پلس نے نئے شو "تم دینا ساتھ میرا" کا اعلان کیا

16 Mar 2026 | 10:12 AM

ممبئی، 16 مارچ (یو این آئی) اسٹار پلس ناظرین کے لیے ایک نیا شو "تم دینا ساتھ میرا" لے کر آرہا ہے۔ مداحوں کے پسندیدہ اداکار سریتی جھا اور شبیر اہلوالیا طویل عرصے کے بعد دوبارہ ایک ساتھ نظر آئیں گے۔حال ہی میں جاری کردہ پرومو میں ان کی پہلی ملاقات کی ایک جھلک دکھائی گئی ہے۔.

see more..
جھانوی کپور نے 'ہیمنیٹ' میں جیکوبی جوپ کی کارکردگی کو سال کی بہترین پرفارمنس قرار دے دیا

15 Mar 2026 | 7:21 PM

ممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر نوجوان اداکار جیکوبی جوپ کی کارکردگی کی کھل کر تعریف کی، جس نے ان پر گہرا اثر چھوڑا ہے۔ جھانوی کپور نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر جیکوبی جوپ کی فلم 'ہیمنیٹ' میں کی گئی اداکاری کی ستائش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس پرفارمنس نے انہیں کافی متاثر کیا ہے۔.

see more..

سونی سب کے فنکاروں نے شیئر کئے گڑی پڑوا کے تجربے

15 Mar 2026 | 3:47 PM

ممبئی، 15 مارچ (یو این آئی)سونی سب کے فنکاروں نے بتایا کہ گڑی پڑوا کا تہوار ان کے لیے کیوں خاص ہے اور کون سی یادیں اور روایات اسے مزید معنی خیز بنا دیتی ہیں۔.

see more..

وجے سیتھوپتی نے ایٹلی کی فلم سازی کی تعریف کی

15 Mar 2026 | 3:42 PM

ممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) جنوبی ہند کے اداکار وجے سیتھوپتی نے حال ہی میں بلاک بسٹر فلم "جوان" میں فلمساز ایٹلی کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے کہانی سنانے کے انداز کے بارے میں کس چیز کی سب سے زیادہ تعریف کرتے ہیں۔ .

see more..

اسٹار پلس نے 'ایڈووکیٹ انجلی اوستھی' کا نیا پرومو جاری کیا

15 Mar 2026 | 2:50 PM

ممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) اسٹار پلس نے 'ایڈوکیٹ انجلی اوستھی' کا نیا پرومو جاری کیا ہے۔ .

see more..

کے ڈی: ڈیول کا گانا 'سرکے چنری تیری سرکے' ریلیز

15 Mar 2026 | 2:16 PM

ممبئی ، 15 مارچ (یو این آئی) کے وی این پروڈکشن کی فلم کے ڈی: دی ڈیول کا گانا 'سرکے چنری تیری سرکے' ریلیز ہوگیا ہے ۔ نورہ فاتحی پر فلمائے گئے اس گانے کو میوزک ڈائریکٹر ارجن جنیا کا ایک طاقتور اور چارٹ بسٹر ٹریک قرار دیا گیا ہے ۔.

see more..

راج پال یادو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو آخری

15 Mar 2026 | 8:32 AM

انہوں نے دوردرشن کے ٹیلی ویژن سیریل مونگیری کے بھائی نورنگی لال میں اداکاری کی۔ یہ سیریل مونگیری لال کے حسین سپنے کا سیکوئل تھا جو دور درشن پر نشر ہوا تھا۔ وہ منفی کردار کرنے میں کامیاب رہے لیکن بعد میں انہوں نے مزاحیہ کرداروں کو زیادہ اہمیت دی ۔.

see more..

یوگیش دیش پانڈے کی پہلی ہندی فلم، "تھمبس اپ" حقیقی زندگی کے واقعات سے متاثر ہے

14 Mar 2026 | 3:28 PM

ممبئی، 14 مارچ (یو این آئی) فلم ساز یوگیش دیش پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم ’’تھمبس اپ‘‘ حقیقی زندگی کے واقعات سے متاثر ہے۔ .

see more..

کرن شانتارام نے سدھانت چترویدی کو اپنے والد وی شانتارام کی بایوپک کے لیے بہترین انتخاب قرار دیا

14 Mar 2026 | 2:47 PM

ممبئی، 14 مارچ (یو این آئی) آنجہانی فلم ساز وی شانتارام کے بیٹے کرن شانتارام نے سدھانت چترویدی کو اپنے والد کی بایوپک کے لیے بہترین انتخاب قرار دیا ہے۔ .

see more..

ایکتا کپور کے نئے پلیٹ فارم ’ہنر‘ کے ذریعہ انڈسٹری کو ملیں گے نئے ستارے

14 Mar 2026 | 2:34 PM

ممبئی، 14 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کی فلم ساز ایکتا کپور کی قیادت میں کام کرنے والی کمپنی بالا جی ٹیلی فلمس نے نئے ٹیلنٹ مینجمنٹ پلیٹ فارم ہنر ٹیلنٹ منجمنٹ کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔.

see more..

ایمیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز کی فلم ’رفتار‘ 24 جولائی کو ہوگی ریلیز

14 Mar 2026 | 12:43 PM

ممبئی، 14 مارچ (یو این آئی) ایمیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز کی فلم ’رفتار‘ 24 جولائی کو ریلیز ہوگی۔ تعلیم کے شعبے میں پھیلے کمپٹیشن پر مبنی 'رفتار' آرزو، محبت اور لالچ کی ایک دلچسپ کہانی ہے۔ آدتیہ نمبالکر کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم کو 'کانپا فلم' کے بینر تلے پتر لیکھا نے پروڈیوس کیا ہے۔ .

see more..

عامر خان۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تین آخری

14 Mar 2026 | 10:57 AM

سال 2008 میں، عامر خان کی ایک اور سپر ہٹ فلم ’گجنی‘ ریلیز ہوئی ۔ اس فلم میں عامر خان کی اداکاری کے نئے آیام دیکھنے کو ملے۔ اس فلم کے کردار کو ادا کرنے کے لیے عامر نے اپنے جسم کو خاص بنانے کے لئے سکس پیک ایپ بنائے۔ جس کو ناظرین نے بے حد پسند کیا۔.

see more..

عامر خان ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو

14 Mar 2026 | 10:57 AM

سال 1996 میں عامر خان کے فلمی کیریئر کی ایک اور اہم فلم ’راجہ ہندوستانی‘ ریلیز ہوئی۔اس فلم میں انہوں نے اپنی بااثر اداکاری سے ایک بار پھر ناظرین کا دل جیت لیا۔ اس فلم سے متعلق ایک دلچسپ حقیقت یہ ہے کہ فلم میں ایک گانے کے دوران عامر خان کو نشے میں اداکاری کرنا تھا اور عامر خان نے ذاتی زندگی میں کبھی شراب نہیں پی تھی۔ لیکن اس فلم کو سلور ا سکرین پر اصل طور پر پیش کرنے کیلئے عامر خان نے اپنی زندگی میں پہلی بار شراب پی کر اداکاری کی تھی۔ .