Entertainment
16 Aug 2026 | 3:37 PMممبئی، 16 اگست (یو این آئی) منیشا کوئرالا ہندی سنیما کی ان اداکاراؤں میں شمار ہوتی ہیں جنہوں نے 1990 کی دہائی میں اپنی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ قدرتی، سنجیدہ اور جذباتی اداکاری سے الگ مقام بنایا۔ وہ ہندی کے علاوہ تمل، ملیالم اور نیپالی فلموں میں بھی کام کر چکی ہیں۔ 16 اگست 1970 کو نیپال میں پیدا ہونے والی منیشا 2026 میں 56 برس کی ہو گئی ہیں۔.
see more..16 Aug 2026 | 3:22 PMسال 1990 میں ریلیز ہونے والی ’سورگ‘ ڈیوڈ دھون کے کریئر کی اہم فلموں میں شامل رہی۔ راجیش کھنہ اور گووندا کی اداکاری سے سجی اس فلم کو ناظرین نے پسند کیا۔ اس کے بعد ڈیوڈ دھون نے مزاح، خاندانی جذبات اور تفریح کو اپنی فلموں کی خاص پہچان بنا لیا۔.
see more.. 16 Aug 2026 | 3:22 PMممبئی، 16 اگست (یو این آئی).
see more.. 16 Aug 2026 | 12:45 PMممبئی، 16 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی اہم اور بڑی نئی فلم ’پرلے‘ کی شوٹنگ شروع ہو گئی ہے۔ اننیا برلا کے برلا اسٹوڈیوز، ٹرو اسٹوری فلمز اور ماں قسم فلمز کے زیر اہتمام بننے والی اس فلم کی ہدایت کاری جے مہتا کر رہے ہیں۔.
see more.. 16 Aug 2026 | 12:30 PM2010 میں منیشا نے کاروباری شخصیت سمراٹ دہال سے شادی کی۔ تاہم یہ شادی زیادہ عرصے تک نہیں چل سکی اور 2012 میں دونوں کی طلاق ہو گئی۔ اسی سال منیشا کو سرطان ہونے کا علم ہوا، لیکن انہوں نے اس بیماری کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور سرطان کو شکست دی۔سنجے لیلا بھنسالی کی ویب سیریز ’ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار‘ میں انہوں نے ملکہ جان کا مرکزی کردار ادا کیا۔ ان کی شاندار اداکاری کو ناظرین اور ناقدین کی جانب سے سراہا گیا اور ملکاجان ان کے کریئر کے مقبول کرداروں میں شامل ہو گیا۔.
see more.. 16 Aug 2026 | 11:57 AMممبئی، 16 اگست (یو این آئی) بھوجپوری سنیما کے جوبلی اسٹار دنیش لال یادو نرہوا، پروڈیوسر پریم رائے اور ہدایت کار اننجے رگھوراج کی فلم ’پٹنہ سے پاکستان 2‘ کا ٹیزر یوم آزادی کے موقع پر جاری کیا گیا۔ ٹیزر میں نرہوا کا دم دار اور مختلف انداز دیکھنے کو مل رہا ہے۔ حب الوطنی، وطن سے محبت اور ایکشن سے بھرپور فلم کی جھلک نے ناظرین کا تجسس بڑھا دیا ہے۔ پہلی فلم کی کامیابی کے بعد اس کے سیکوئل کو بڑے کینوس اور شاندار پیشکش کے ساتھ تیار کیا گیا ہے۔.
see more.. 16 Aug 2026 | 8:43 AM16 اگست سالگرہ کے موقع پر...
see more.. 15 Aug 2026 | 3:45 PMممبئی، 15 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ دیا مرزا ان دنوں اپنی حال ہی میں ریلیز ہوئی نیٹ فلکس سیریز 'آپریشن سفید ساگر' کی کامیابی کا حصہ ہیں۔ کارگل جنگ کے بہادر جوانوں کی بہادری اور ملک کے تئیں ان کے جذبے کو سلام کرتی یہ سیریز ناظرین کے درمیان بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے۔.
see more.. 15 Aug 2026 | 12:45 PMمیلبورن، 15 اگست (یو این آئی) 17ویں انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن (آئی ایف ایف ایم) 2026 کا افتتاح ہندوستانی سنیما، ثقافت اور اس کے مالامال ورثے کے جشن کے ساتھ ہوا۔ اداکار رشبھ شیٹی نے روایتی چراغ روشن کر کے فیسٹیول کا باقاعدہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب کی شروعات ’میمبرز آف دی پرابلیمیٹک فیملی‘ کی آسٹریلیا میں پہلی بار نمائش کے ساتھ ہوئی۔.
see more.. 15 Aug 2026 | 8:19 AM16 اگست سالگرہ کے موقع پر...
see more.. 15 Aug 2026 | 8:17 AM15 اگست سالگرہ کے موقع پر.
see more.. 14 Aug 2026 | 6:40 PMممبئی، 14 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار کارتک آریان 15 اگست کو نئی دہلی میں واقع راشٹرپتی بھون میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کی طرف سے منعقدہ معزز ’ایٹ ہوم ریسیپشن‘ میں شامل ہوں گے۔ یوم آزادی کے موقع پر منعقدہ اس رسمی تقریب میں ملک کے مختلف شعبوں کی ممتاز شخصیات شامل ہوتی ہیں۔ ان میں قومی رہنما، مسلح افواج کے جوان، کھلاڑی، فنکار اور دیگر شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے والی شخصیات شامل رہتی ہیں۔.
see more.. 14 Aug 2026 | 5:51 PMمیلبورن، 14 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کو آسٹریلیا کی لا ٹروب یونیورسٹی نے ہندستانی سنیما میں تقریباً 3 دہائیوں کی نمایاں خدمات اور خواتین، بچوں اور محروم طبقات کے لیے ان کی مسلسل کاوشوں کے اعتراف میں اعزازی ڈاکٹر آف لیٹرز (ڈی لِٹ) کی ڈگری سے نوازا ہے۔ رانی کو یہ اعزاز 14 اگست کو میلبورن کے فیڈریشن اسکوائر میں منعقدہ خصوصی تقریب میں انڈین فلم فیسٹیول آف میلبورن (آئی ایف ایف ایم) 2026 کے دوران دیا گیا۔ اس اعزاز کے ساتھ رانی مکھرجی شاہ رخ خان کے بعد لا ٹروب یونیورسٹی سے اعزازی ڈاکٹریٹ حاصل کرنے والی دوسری ہندستانی فلمی شخصیت بن گئی ہیں۔ یونیورسٹی نے 2019 میں شاہ رخ خ.
see more.. 14 Aug 2026 | 4:26 PMممبئی، 14 اگست (یو این آئی) اداکار لکشیا اب ’راکھ‘ کے ہدایت کار پروست رائے کے ساتھ اپنی آنے والی فلم کے لیے ہاتھ ملانے جا رہے ہیں۔ اس بے نام فلم میں رومان کے ساتھ نفسیاتی ڈرامے کا دلچسپ امتزاج پیش کیا جائے گا۔.
see more.. 14 Aug 2026 | 3:22 PMممبئی، 14 اگست (یو این آئی) پین انڈیا سپر اسٹار پربھاس نے تقریباً 7 سال بعد اپنی انسٹاگرام پروفائل تصویر تبدیل کی ہے۔ پربھاس کی نئی ڈی پی میں ان کی آنے والی فلم ’فوجی‘ کا پوسٹر نظر آ رہا ہے۔ پربھاس کی اس تبدیلی کے بعد سوشل میڈیا پر فلم کو لے کر بحث تیز ہوگئی ہے۔پربھاس ’فوجی‘ میں ایک انتہائی طاقتور اور پُرجوش کردار میں نظر آئیں گے۔ .
see more..