Entertainment10 Nov 2025 | 1:13 PMاس کے بعد ان کی فلم پھر صبح ہوگی (1958) اور یش چوپڑا کی ہدایت میں بنی دھول کا پھول (1959) نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔1958 سے 1960 کی دہائی کے آغاز تک وہ کئی کامیاب فلموں میں جیسے پرورش (1958)، اجالا، میں نشے میں ہوں، دنیا نہ مانے، لو میرج (1959)، بیوقوف (1960)، مایا (1961)، ہریالی اور راستہ، دل تیرا دیوانہ (1962)، ان پڑھ اور بمبئی کا چور (1962) وغیرہ میں نظر آئیں1960 اور 1970 کی دہائی میں انہوں نے اپنے دور کے بڑے ستاروں جیسے راج کپور، دیو آنند، کشور کمار، پردیپ کمار کے ساتھ بھی کام کیا۔ نئے ابھرتے ہوئے اداکاروں شمی کپور، راجندر کمار، راج کمار، منوج کمار، دھرمندر، راجیش کھنہ، سنیل د.
see more.. 10 Nov 2025 | 1:04 PMایک بنگالی فلم جئے ویشنو دیوی سے بطور چائلڈ آرٹسٹ شروعات کے بعد 1952 میں ان کی پہلی بڑی فلم روشن آرا ریلیز ہوئی۔ اس کے بعد انہوں نے کئی بنگالی فلموں میں کام کیا۔انہی دنوں ایک فلم کی شوٹنگ کے لیے وہ ممبئی آئیں، جہاں ان کی ملاقات مشہور اداکارہ گیتا بالی سے ہوئی۔ گیتا بالی ان کی شخصیت اور صلاحیت سے بہت متاثر ہوئیں اور انہوں نے فلم ڈائریکٹر کیدار شرما سے درخواست کی کہ وہ مالا سنہا کو بالی ووڈ میں موقع دیں۔ گیتا کی سفارش پر کیدار شرما نے مالا سنہا کو اپنی فلم‘’ رنگین راتیں‘ میں بطور ہیروئن کاسٹ کیا۔ اس کے بعد انہوں نے کئی فلمیں کیں، مگر ابتدائی فلموں سے انہیں خاص پہچان نہیں ملی۔آخر کار ان کا انتظار.
see more.. 10 Nov 2025 | 12:46 PMیوم پیدائش، 11 نومبر .
see more.. 10 Nov 2025 | 9:45 AMجانی واکر نے تقریباً12۔10فلموں میں بطور ہیرو بھی کام کیا ہے ۔بطور ہیرو ان کی پہلی فلم پیسہ یہ پیسہ‘ تھی جس میں انہوں نے تین مختلف کردار ادا کئے تھے۔ اس کے بعد ان کے نام پر فلم ڈائرکٹر وید موہن نے 1967میں جانی واکر‘ بنائی تھی۔ سال1958 میں منظر عام پر آنے والی فلم مدھو متی کے ایک منظر میں وہ درخت پر الٹا لٹک کر بتاتے ہیں کہ دنیا ہی الٹ گئی ہے جسے ناظرین آج تک نہیں بھولے ہیں۔اس فلم کے لئے انہیں سب سے بہترین معاون اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ بھی دیا گیا۔اس کے علاوہ 1968میں ریلیز فلم شکار کے لئےانہیں بہترین مزاحیہ اداکار کے فلم فیئر ایوار ڈ سے نوازا گیا۔ .
see more.. 10 Nov 2025 | 9:43 AMنوکیتن کے بینر تلے بنی فلم ٹیکسی ڈرائیور میں جانی واکر کے کردار کا نام مستانہ‘تھا۔کئی دوستوں نے انہیں اپنا فلمی نام مستانہ رکھنے کی صلاح دی لیکن جانی واکر کو یہ نام پسند نہیں آیا اور انہوں نے اس زمانے کی مشہور ’شراب جانی واکر‘ کے نام پر اپنا نام جانی واکر رکھ لیا۔.
see more.. 10 Nov 2025 | 9:41 AMیوم پیدائش 11نومبر پر خاص.
see more.. 09 Nov 2025 | 2:57 PMاسی دوران انہوں نے بامبے ٹاکیز کے بینر تلے بننے والی فلم ‘مجبور’ کے لیے بھی موسیقی دی۔اسی فلم میں غلام حیدر نے لتا منگیشکر کو گانے کا پہلا بڑا موقع دیا۔ان کی آواز میں گایا گیا نغمہ دل میرا توڑا، کہیں کا نہ چھوڑا، تیرے پیار نے بے حد مقبول ہوا۔ اس کے بعد دوسرے موسیقاروں نے بھی لتا کی صلاحیت کو پہچانا اور انہیں اپنی فلموں میں گانے کے مواقع دینے لگے، جس سے لتا منگیشکر نے فلمی دنیا میں اپنی انفرادیت قائم کر لی۔ .
see more.. 09 Nov 2025 | 2:56 PMاسی دوران انہیں ڈی۔ایم۔پنچولی کی پنجابی فلم ‘گلِ بکاؤلی’ (1939) میں موسیقی دینے کا موقع ملا۔ فلم میں نورجہاں کی آواز میں غلام حیدر کا گیت“پنجرے دے وچ قید جوانی”اس زمانے میں بے حد مقبول ہوا۔.
see more.. 09 Nov 2025 | 2:55 PM(برسی 9 نومبر کے موقع پر ) .
see more.. 09 Nov 2025 | 1:34 PMنئی دہلی، 9 نومبر (یواین آئی) تقریباً ایک دہائی بعد مشہور فلم ڈائریکٹر شیکھر کپور اپنی اہم ترین فلم پانی کو ایک بار پھر دوبارہ بنانےکرنے کی تیاری میں ہیں، لیکن اس مرتبہ یہ فلم مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی مدد سے بنائی جائے گی۔.
see more.. 09 Nov 2025 | 1:01 PMسال 1999 میں نیلم کوٹھاری نے فلموں سے ریٹائرمنٹ لے لی۔ ان کی آخری فلم 2001 میں ’’قسم‘‘ تھی لیکن اس سے پہلے ہی نیلم کوٹھاری کاروباری دنیا میں قدم رکھ چکی تھیں۔ فلمی دنیا سے غائب ہونے کے باوجود وہ کاروباری دنیا میں ’’نیلم‘‘ کی طرح چمک رہی ہیں۔ نیلم کا زیورات کا کاروبار بیرون ملک پھیل چکا ہے، اور اس کی مجموعی مالیت کافی زیادہ ہے۔ .
see more.. 09 Nov 2025 | 1:00 PMاس کے بعد نیلم نے 1986 میں ہٹ فلم الزام میں گووندا کے ساتھ کام کیا ۔ نیلم نے گووندا کے ساتھ ایک بہت مقبول جوڑی بنائی اور انہوں نے 14 فلموں میں ایک ساتھ کام کیا ۔ ان کی ایک ساتھ ہٹ فلموں میں لو 86 ، خود غرض ، سندور، بلو بادشاہ، دو قیدی، ہتیا اور طاقتور شامل ہیں ۔ انہوں نے چنکی پانڈے کے ساتھ پانچ ہٹ فلموں آگ ہی آگ ، پاپ کی دنیا ، خطروں کے کھلاڑی ، مٹّی اور سونا اور گھر کا چراغ میں کام کیا ۔ انہوں نے بنگالی فلم بدنام (1990) میں پروسنجیت چٹرجی کے ساتھ بھی کام کیا ہے ۔.
see more.. 09 Nov 2025 | 12:59 PMیوم پیدائش 9 نومبر پر خاص .
see more.. 09 Nov 2025 | 9:15 AMممبئی، 9نومبر (یو این آئی) حمیدہ بانو پلے بیک سنگنگ کی مسابقتی دنیا کا وہ ستارہ ہیں جسے فراموش کردیا گیا ہے۔ آج کے دور میں وہ لوگوں کے ذہنوں سے بھی اوجھل ہوچکی ہیں۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ انہوں نے آخری بار میوزک کمپوزر رابن چٹرجی کے لیے فلم ’مجبوری‘ (1954) کے لیے گایا تھا۔ انہوں 1930 سے 1960 کی دہائی تک ہندوستانی اور پاکستانی فلموں میں غزلیں گائیں۔.
see more..
08 Nov 2025 | 7:29 PMممبئی، 8 نومبر (یو این آئی) حمیدہ بانو پلے بیک سنگنگ کی مسابقتی دنیا کا وہ ستارہ ہیں جسے آجفراموش کردیا گیا ہے۔ آج کے دور میں وہ لوگوں کے ذہنوں سے بھی اوجھل ہوچکی ہیں۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ انہوں نے آخری بار میوزک کمپوزر رابن چٹرجی کے لیے فلم 'مجبوری' (1954) کے لیے گانا گایا تھا۔ انہوں 1930 سے 1960 کی دہائی تک ہندوستانی اور پاکستانی فلموں میں غزلیں گائیں۔.
see more..