Entertainment08 Dec 2025 | 10:26 AMنئی دہلی، 8 دسمبر(یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اور فلم ساز عامر خان نے اپنی فلم ستارے زمین پر کی کامیابی کی اصل وجہ بتائی ہے۔ عامر خان اُن بڑے سپر اسٹارز میں شمار ہوتے ہیں جنہوں نے سب سے زیادہ کامیاب فلمیں دی ہیں۔ آج کے دور میں جہاں صرف بڑے پیمانے پر بنی، بھاری بھرکم فلمیں ہی سینما گھروں میں کامیاب ہو رہی ہیں، وہیں عامر خان کی ستارے زمین پر اپنی مضبوط کہانی کی بدولت سپر ہٹ ہوئی۔ اس بارے میں انہوں نے ہندوستان ٹائمز لیڈر شپ سمٹ میں کھل کر بات کی۔.
see more.. 07 Dec 2025 | 3:57 PMممبئی، 7 دسمبر (یو این آئی) اداکارہ ماہی شریواستو اور گلوکارہ گولڈی یادو کا لوک گیت ’روٹی چھوٹی ہو گئی‘ ریلیز ہو گیا ہے۔.
see more.. 07 Dec 2025 | 1:29 PMلاس اینجلس، 7 دسمبر (یو این آئی).
see more.. 07 Dec 2025 | 1:13 PMنئی دہلی، 7 دسمبر (یو این آئی).
see more.. 07 Dec 2025 | 11:25 AMممبئی، 7 دسمبر (یو این آئی).
see more.. 07 Dec 2025 | 8:29 AMبالی ووڈ کے ہی مین تھے دھرمیندر.
see more.. 06 Dec 2025 | 3:17 PMممبئی، 6 دسمبر (یو این آئی).
see more.. 06 Dec 2025 | 12:20 PMممبئی، 6 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پلکِت سمراٹ نے اپنی آنے والی فلم ’راہو کیتو‘ کے کو اسٹار اور اداکار چنکی پانڈے کی تعریف کی ہے۔.
see more.. 06 Dec 2025 | 11:52 AMممبئی، 6 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سِدھانَت چَترویدی نے اپنی فلم 'دھڑک 2' کے لیے ملے ایوارڈ کو آنر کِلنگ کے شکار آنجہانی سَکشم ٹیٹ کووقف کیا ہے۔.
see more.. 06 Dec 2025 | 10:09 AMواشنگٹن، 6 دسمبر (یو این آئی) سائنس فکشن اور ایکشن کامیڈی کی مقبول فرنچائز مین ان بلیک کی پانچویں فلم پر کام کا آغاز ہو گیا ہے۔ وَرائٹی کے مطابق اسکرین رائٹر کرس برمنر کو باضابطہ طور پر اس فلم کا اسکرپٹ لکھنے کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ .
see more.. 06 Dec 2025 | 9:46 AMلندن، 6 دسمبر (یو این آئی) ریلیز کے 30 سال بعد بھی بالی ووڈ کی کلاسک فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گے (ڈی ڈی ایل جے) کی مقبولیت آج بھی کم نہیں ہوئی ہے۔ اس موقع پر شاہ رخ خان اور کاجول لندن میں دوبارہ اکٹھے ہوئے، جہاں انہوں نے اپنی فلم کے مشہور آن اسکرین پوز کا کانسے کا مجسمہ نقاب کشائی کرکے اس سنگِ میل کا جشن منایا۔ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی ہندستانی فلم کو لیسٹر اسکوائر میں اس انداز سے اعزاز بخشا گیا ہے۔.
see more.. 06 Dec 2025 | 9:14 AMواشنگٹن، 6 دسمبر (یو این آئی) ہالی ووڈ ایکشن اسٹار وِن ڈیزل آئندہ آنے والی فلم راک ’ایم ساک ’ایم روبوٹس میں مرکزی کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اس کی مشترکہ اسکرپٹ نویسی بھی کریں گے۔ یہ فلم میٹل اسٹوڈیوز کے بینر تلے تیار کی جا رہی ہے۔.
see more.. 05 Dec 2025 | 3:45 PMممبئی، 5 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار پلکت سمراٹ اپنی آنے والی فلم 'راہو کیتو' کو لے کر کافی پرجوش ہیں۔ .
see more.. 05 Dec 2025 | 3:40 PMممبئی، 5 دسمبر (آئی این ایس) بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچہ کا کہنا ہے کہ ان کا سفر چیلنجوں سے بھرپور اور ممکمل رہا۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران، نصرت بھروچہ نے "چھوری 2" کے سفر کے بارے میں بتایا کہ عورت کے لیے اپنی فرنچائز بنانا آسان نہیں ہے، لیکن اس نے آخر کار اسے پورا کر لیا۔ .
see more.. 05 Dec 2025 | 3:16 PMممبئی، 5دسمبر (ٰ یو این آئی) پرائم ویڈیو نے آج اعلان کیا ہے کہ انٹرنیشنل ایمی کے لیے نامزد اورِجِنل سیریز فور مور شاٹس پلیز! کے فائنل سیزن کا عالمی پریمیئر 19 دسمبر کو ہوگا۔ سال کے اختتام پر یہ شو شاندار انداز میں واپسی کر رہا ہے، اور ہالی ڈے سیزن کے عین موقع پر آنے والا یہ آخری چیپٹر مداحوں کے لیے ایک بہترین سالانہ تحفہ ثابت ہوگا۔ .
see more..