Entertainment13 Dec 2025 | 4:47 PMممبئی، 13 دسمبر (یو این آئی) بگ باس 19 کی شہرت یافتہ فرحانہ بھٹ اور ارباز خان پر فلمایا گیا التمش فریدی کا رومانوی گانا ’عشق دوبارہ‘ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے۔.
see more.. 13 Dec 2025 | 3:49 PMانڈسٹری کی سب سے بااثر صلاحیتوں میں شمار کی جانے والی ترپتی ڈمری نے دھڑک 2 کے ذریعے اپنی اداکاری کی وسعت ثابت کر دی ہے، جس نے انہیں مین اسٹریم سنیما میں مضبوطی سے قائم کر دیا ہے۔ محبت، ٹوٹے دل، جدوجہد اور جذبے سے بھری کہانی کو وہ اس قدر سچائی سے نبھاتی ہیں کہ ناظرین ان کے کردار کی ہر باریکی محسوس کرتے ہیں۔ دھڑک 2 ان کے کیریئر کا ایک اہم موڑ ثابت ہوئی ہے اور یہ ظاہر کرتی ہے کہ وہ بڑے پیمانے کی کہانیاں بھی بھرپور انداز میں سنبھال سکتی ہیں، وہ بھی اپنی جذباتی حساسیت کو برقرار رکھتے ہوئے۔ .
see more.. 13 Dec 2025 | 3:48 PMممبئی، 13 دسمبر (یو این آئی) سال 2025 میں بڑی اسکرین پر جھانوی کپور، یامی گوتم، ترپتی ڈمری، کرتی سنن، رشمیکا مندانا اور انیت پڈا سمیت کئی اداکاراؤں نے اپنی زبردست اداکاری سے ناظرین کو متاثر کیا۔.
see more.. 13 Dec 2025 | 1:29 PMممبئی، 13 دسمبر(یو این آئی) گلوکارہ شِلپی راج اور اداکارہ ماہی شریواستو کا بھوجپوری گانا ’دلوا میں رکھیہا‘ ریلیز ہو گیا ہے۔.
see more.. 13 Dec 2025 | 1:21 PMنئی دہلی، 13 دسمبر (یواین آئی) موسیقی کے عظیم فنکار اے آر رحمان کو 15 دسمبر کو لکشمی نارائن گلوبل میوزک فیسٹیول 2025 کی پیشگی تقریب کے دوران لکشمی نارائن انٹرنیشنل ایوارڈ سے نوازا جائے گا۔.
see more.. 13 Dec 2025 | 12:52 PMممبئی، 13 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار راکیش بیدی نے رنویر سنگھ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنریشن میں ان جیسا کام کسی اور نے نہیں کیا۔.
see more.. 13 Dec 2025 | 11:22 AMپھگواڑہ، 13 دسمبر (یو این آئی) پنجاب میں پھگواڑہ پولیس نے درویش گاؤں میں عام آدمی پارٹی کے رہنما دلجیت راجو کے رہائشی مکان پر ہونے والی فائرنگ کے واقعے کے سلسلے میں ایک شخص کو گرفتار کیا ہے۔.
see more.. 13 Dec 2025 | 10:55 AMممبئی، 13 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار شریاس تلپڑے، زی اسٹوڈیوز کی فلم آزاد بھارت میں نیتا جی سبھاش چندر بوس کے کردار میں نظر آئیں گے۔ روپا ایئر کی فلم آزاد بھارت نیتا جی سبھاش چندر بوس، ان کی لازوال وراثت اور ان کی قائم کردہ رانی جھانسی رجمنٹ کو ایک جذباتی خراجِ عقیدت ہے۔.
see more.. 13 Dec 2025 | 9:19 AM(14 دسمبر برسی کے موقع پر جاری).
see more.. 13 Dec 2025 | 9:10 AMاس دور میں راج کپور کی جوڑی اداکارہ نرگِس کے ساتھ کافی پسند کی گئی۔ دونوں کی جوڑی اس سے قبل آگ اور برسات میں نظر آئی تھی۔ اس کے بعد یہ جوڑی انداز، جان پہچان، آوارہ، انہونی، آشیانہ، انبر، آہ، دھن، پانی، شری 420م جاگتے رہو اور چوری چوری میں نظر آئی۔سری 420 فلم میں بارش میں چھتری کے ساتھ فلمائے گئے گیت ’پیار ہوا اقرار ہوا‘آج بھی کافی مقبول ہے۔.
see more.. 13 Dec 2025 | 9:10 AM(14 دسمبر یوم پیدائش کے موقع پر).
see more..
12 Dec 2025 | 5:51 PMخصوصی فیچر:ڈاکٹرشگفتہ یاسمین.
see more..12 Dec 2025 | 5:22 PMممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) بمبئی میں 16 سے 18 دسمبر تک منعقد ہونے والے فیسٹ میں بالی وُڈ کے مشہورپلے بیک سنگر سونو نگم، اداکار وکی کوشل، رکول پریت سنگھ اور پلکِت سمرت سمیت کئی ستارے اپنی پرفارمنس سے حاضرین کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 5:08 PMممبئی ، 12 دسمبر (یو این آئی) اداکارہ اکشے ہندالکر کا کہنا ہے کہ سونی سب کے مقبول شو 'پشپا امپاسبل' کے آنے والے شو میں ناظرین کے لیے جذباتی لمحات ہوں گے ۔.
see more.. 12 Dec 2025 | 4:42 PMممبئی، 12 دسمبر (یواین آئی) بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار سنی دیول کی آنے والی فلم 'بارڈر 2' کا نیا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔.
see more..