Entertainment
20 Jan 2026 | 5:38 PMخصوصی مضمون: محمد جاوید .
see more..
19 Jan 2026 | 6:32 PMممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) بالی وڈ کے معروف اداکار انوپم کھیر کا کہنا ہے کہ ان کی سپر ہٹ فلم 'کھوسلا کا گھوسلا' کا سیکوئل شاندار ہوگا۔ انوپم کھیر اپنی آنے والی فلم 'کھوسلا کا گھوسلا 2' کو لے کر خبروں میں ہیں۔ یہ فلم 2006 میں ریلیز ہونے والی سپر ہٹ فلم 'کھوسلا کا گھوسلا' کا سیکوئل ہے۔ انوپم کھیر نے فلم کے بارے میں تازہ اپڈیٹ دی اور فلم کی ٹیم کا شکریہ ادا کیا۔.
see more..19 Jan 2026 | 3:54 PMممبئی، 19 جنوری(یو این آئی) .
see more.. 19 Jan 2026 | 3:46 PMممبئی، 19 جنوری (یو این آئی).
see more.. 19 Jan 2026 | 3:44 PMنئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) اداکار راجکمار راؤ اور پترلیکھا نے اپنی بیٹی کا نام مداحوں کے ساتھ شیئر کیا ہے۔ اتوار کو اس جوڑے نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک جذباتی پوسٹ کے ذریعے یہ خوشخبری دی۔.
see more.. 19 Jan 2026 | 2:51 PMممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) اداکارہ اور فٹنس آئیکن سیامی کھیر نے ٹاٹا ممبئی میراتھن میں اپنی پہلی شرکت کے 10 برس مکمل ہونے پر ایک نہایت خاص اور جذباتی سنگِ میل کا جشن منایا۔ .
see more.. 19 Jan 2026 | 2:04 PMممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) مِرنال ٹھاکر اور سدھانت چترویدی کی اداکاری سے سجی فلم ’دو دیوانے شہر میں‘ کا ٹیزر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ زی اسٹوڈیوز اور بھنسالی پروڈکشنز کی آنے والی اس فلم کا فرسٹ لک ایک منفرد انداز میں پیش کیے جانے کے بعد اب اس ون آف اے کائنڈ رومانوی ڈرامے کا ٹیزر بھی منظرِ عام پر آ گیا ہے۔.
see more.. 19 Jan 2026 | 12:54 PMممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) اداکار اقبال خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے سونی سب کے شو "ہوئی گم یادیں: ایک ڈاکٹر، دو زندگیاں" میں ڈاکٹر دیو کے کردار کے لیے اپنی دونوں بہنوں سے تحریک حاصل کی ہے۔.
see more.. 19 Jan 2026 | 11:19 AMممبئی، 19 جنوری (یو این آئی) ایس آر کے میوزک پرائیویٹ لمیٹڈ اور شانوی میوزک پرائیویٹ لمیٹڈ کے بینر تلے بن رہی فلم ‘ساس کی سوتن’ کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔ فلم کو روشَن سنگھ پیش کر رہے ہیں۔.
see more..
18 Jan 2026 | 7:10 PM(18 جنوری برسی کے موقع پر).
see more..18 Jan 2026 | 1:39 PMممبئی، 18 جنوری (یواین آئی) بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کی آنے والی فلم ’دھمال 4‘ 12 جون 2026 کو ریلیز کی جائے گی۔ .
see more.. 18 Jan 2026 | 12:16 PMممبئی، 18 جنوری (یواین آئی) بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کی آنے والی فلم ’دھمال 4‘ 12 جون 2026 کو ریلیز کی جائے گی۔.
see more.. 17 Jan 2026 | 7:00 PMنئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) آنے والی فلم ’تو یا میں‘ کا گانا ’فیم یو ایس‘ جمعہ کے روز ریلیز ہوا۔ ہپ ہاپ گروپ 7 بنٹائی زیڈ کے ذریعہ گایا گیا، اس ہائی انرجی گلی ریپ نمبر اداکارہ شنایا کپور اور آدرش گورو پر فلمایا گیا ہے۔ آدرش گورو کے ساتھ شوٹ کیا گیا یہ گانا ایک را اسٹریٹ ڈرِوَن وائب پیش کرتا ہے، جو ’تو یا میں‘ کی ایک زندہ دل دنیا کو ظاہر کرتا ہے۔ ایک خاص لمحے میں شنایا اور آدرش دونوں اسٹائلش سوٹ پہنے ہوئے نظر آتے ہیں اور گانے کی دھن پر جھومتے دکھائی دیتے ہیں۔.
see more.. 17 Jan 2026 | 1:01 PMممبئی، 17 جنوری (یو این آئی) پروڈیوسر سورج سنگھ نے کہا کہ ان کی فلم ’راہو کیتو‘ میں پلکت سمراٹ اور ورون شرما نے اپنے کرداروں کو نہایت ایمانداری کے ساتھ ادا کیا ہے۔.
see more.. 17 Jan 2026 | 12:56 PMجاوید اختر17 جنوری 1945کو گوالیار، مدھیہ پردیش، میں پیدا ہوئے۔ ا ن کے والد جاں نثار اختر بھی اردو کے ممتاز شاعر تھے ۔جاوید اختر کو ادب اور شاعری کا ذوق وراثت میں ملا۔انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے حاصل کی۔ .
see more..