Entertainment
17 Mar 2026 | 6:06 PMاداکارہ انجلی شرما کی نئی سیریز "ہاؤس وائف بنی باس" میں انٹری .
see more..17 Mar 2026 | 5:30 PM(18 مارچ یوم پیدائش کے موقع پرخاص) .
see more..
17 Mar 2026 | 5:21 PM( 18 مارچ سالگرہ کے موقع پر) .
see more..17 Mar 2026 | 5:11 PM(18مارچ سالگرہ کے موقع پر) .
see more.. 16 Mar 2026 | 3:27 PMممبئی، 16 مارچ (ٰیو این آئی) بالی ووڈ فلمساز مدھر بھنڈارکر نے فلم دھرندھر میں اداکار رنویر سنگھ کی شاندار لگن اور محنت کی بھرپور تعریف کی ہے۔.
see more.. 16 Mar 2026 | 3:15 PMنئی دہلی، 16 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ وہ فٹ رہنے کے لیے ہمیشہ قدرتی طریقوں کو ہی درست مانتے ہیں۔.
see more.. 16 Mar 2026 | 3:04 PMممبئی، 16 مارچ (یواین آئی) ابراہیم علی خان، پرتیبھا رانتا اور کبرا سیت نے حال ہی میں ایک چیریٹی فیشن شام میں "کیئرنگ ود اسٹائل 2026" میں ریمپ واک کرتے نظر آئے۔.
see more.. 16 Mar 2026 | 2:43 PMممبئی، 16 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی آنے والی فلم بیٹل آف گلوان کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اب یہ فلم ماتر بھومی: مے وار ریسٹ اِن پیس کے نام سے ریلیز کی جائے گی۔.
see more.. 16 Mar 2026 | 1:44 PMممبئی، 16 مارچ (یو این آئی) نورتن پانڈے، شِلپی راج اور شِلپی راگوانی کا بھوجپوری لوک گیت کیکر سٹل با ٹکولیا ریلیز ہو گیا ہے۔.
see more.. 16 Mar 2026 | 10:12 AMممبئی، 16 مارچ (یو این آئی) اسٹار پلس ناظرین کے لیے ایک نیا شو "تم دینا ساتھ میرا" لے کر آرہا ہے۔ مداحوں کے پسندیدہ اداکار سریتی جھا اور شبیر اہلوالیا طویل عرصے کے بعد دوبارہ ایک ساتھ نظر آئیں گے۔حال ہی میں جاری کردہ پرومو میں ان کی پہلی ملاقات کی ایک جھلک دکھائی گئی ہے۔.
see more..
15 Mar 2026 | 7:21 PMممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر نوجوان اداکار جیکوبی جوپ کی کارکردگی کی کھل کر تعریف کی، جس نے ان پر گہرا اثر چھوڑا ہے۔ جھانوی کپور نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر جیکوبی جوپ کی فلم 'ہیمنیٹ' میں کی گئی اداکاری کی ستائش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس پرفارمنس نے انہیں کافی متاثر کیا ہے۔.
see more..15 Mar 2026 | 3:47 PMممبئی، 15 مارچ (یو این آئی)سونی سب کے فنکاروں نے بتایا کہ گڑی پڑوا کا تہوار ان کے لیے کیوں خاص ہے اور کون سی یادیں اور روایات اسے مزید معنی خیز بنا دیتی ہیں۔.
see more.. 15 Mar 2026 | 3:42 PMممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) جنوبی ہند کے اداکار وجے سیتھوپتی نے حال ہی میں بلاک بسٹر فلم "جوان" میں فلمساز ایٹلی کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے کہانی سنانے کے انداز کے بارے میں کس چیز کی سب سے زیادہ تعریف کرتے ہیں۔ .
see more.. 15 Mar 2026 | 2:50 PMممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) اسٹار پلس نے 'ایڈوکیٹ انجلی اوستھی' کا نیا پرومو جاری کیا ہے۔ .
see more.. 15 Mar 2026 | 2:16 PMممبئی ، 15 مارچ (یو این آئی) کے وی این پروڈکشن کی فلم کے ڈی: دی ڈیول کا گانا 'سرکے چنری تیری سرکے' ریلیز ہوگیا ہے ۔ نورہ فاتحی پر فلمائے گئے اس گانے کو میوزک ڈائریکٹر ارجن جنیا کا ایک طاقتور اور چارٹ بسٹر ٹریک قرار دیا گیا ہے ۔.
see more..