Entertainment13 Apr 2026 | 3:27 PMپریاگ راج، 13 اپریل (یو این آئی) جلیانوالہ باغ سانحہ کی 107 ویں برسی کے موقع پر ہفتہ کو سنگم نگری پریاگ راج میں شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر شہید چندر شیکھر آزاد پارک میں منعقدہ پروگرام میں تحریک آزادی کے بہادر جانبازوں کو نمن کیا گیا۔.
see more.. 13 Apr 2026 | 3:23 PMممبئی، 13 اپریل (یو این آئی) جنوبی ہند کے فلموں کے سپر اسٹار جونیئر این ٹی آر نے سوشل میڈیا پر اپنی ورزش کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ .
see more..
13 Apr 2026 | 1:28 PMممبئی،13 اپریل (یو این آئی) بھوجپوری گلوکارہ شلپی راج ۔ اور اداکارہ ماہی شریواستو کے گانے رنگ دار مردا نے یوٹیوب پر 20 لاکھ ۔ ویوز کا ہندسہ عبور کر لیا ہے۔ .
see more..13 Apr 2026 | 1:14 PMسال 1951 میں فلم ہم لوگ کے ذریعے انہیں بطور اداکار پہچان ملی، جبکہ 1953 میں آئی دو بیگہ ان کے کیریئر کا اہم موڑ ثابت ہوئی۔ یہ فلم آج بھی ہندستانی سنیما کی بہترین فلموں میں شمار کی جاتی ہے اور اسے بین الاقوامی سطح پر بھی سراہا گیا، حتیٰ کہ کینس فلم فیسٹول میں بھی اسے اعزاز حاصل ہوا۔ 1961 میں ریلیز ہونے والی فلم کابلی والا میں ان کی اداکاری نے ناظرین کو جذباتی کر دیا۔ اس کردار کو حقیقت کے قریب لانے کے لیے وہ ممبئی میں ایک حقیقی کابلی والے کے ساتھ تقریباً ایک ماہ تک رہے۔ .
see more.. 13 Apr 2026 | 1:13 PMبرسی 13 اپریل کے موقع پر خاصممبئی، 13 اپریل (یو این آئی).
see more..
12 Apr 2026 | 6:41 PMممبئی، 12 اپریل (یو این آئی) مزاحیہ اداکار کپل شرما کی فلم 'دادی کی شادی'کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ خاندانی مزاحیہ فلم 8 مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اس فلم کی کہانی ایک خاندان کی زندگی میں وقت کے ساتھ رونما ہونے والی تبدیلیوں اور دادی کی شادی جیسے منفرد خیال کے ارد گرد گھومتی ہے۔سوشل میڈیا پر ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے فلم سازوں نےتحریر کیا، 'دادی انٹرنیٹ اور اصولوں کو توڑ رہی ہیں! کیا خاندان ان کے ساتھ ہے یا ان کے خلاف؟ 8 مئی کو ریلیز ہونے والی "دادی کی شادی" میں جانیں۔ جنریشن ڈی سے لے کر جنریشن Z تک سب کو مدعو کیا جاتا ہے۔".
see more..12 Apr 2026 | 6:38 PMممبئی، 12 اپریل (یو این آئی) مزاحیہ اداکار کپل شرما کی فلم ’دادی کی شادی‘کا پہلا پوسٹر جاری کردیا گیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یہ خاندانی مزاحیہ فلم 8 مئی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ اس فلم کی کہانی ایک خاندان کی زندگی میں وقت کے ساتھ رونما ہونے والی تبدیلیوں اور دادی کی شادی جیسے منفرد خیال کے ارد گرد گھومتی ہے۔ سوشل میڈیا پر ریلیز کی تاریخ کا اعلان کرتے ہوئے فلم سازوں نےتحریر کیا، ’’دادی انٹرنیٹ اور اصولوں کو توڑ رہی ہیں! کیا خاندان ان کے ساتھ ہے یا ان کے خلاف؟ 8 مئی کو ریلیز ہونے والی "دادی کی شادی" میں جانیں۔ جنریشن ڈی سے لے کر جنریشن Z تک سب کو مدعو کیا جاتا ہے۔" تفصیلات کے مطابق اس فل.
see more.. 12 Apr 2026 | 5:46 PMممبئی، 12 اپریل (ٰیو این آئی) بالی ووڈ کی عظیم پلے بیک سنگر آشا بھونسلے کے انتقال کی خبر سے پورے ملک میں غم کی لہر دوڑ گئی، اور فلمی دنیا کی متعدد شخصیات نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ .
see more.. 12 Apr 2026 | 2:44 PMساٹھ اور ستر کی دہائی میں آشا بھوسلے کو مشہور رقاصہ ہیلن کی آواز سمجھا جاتا تھا۔ انہوں نے ہیلن کے لیے کئی یادگار گیت گائے، جن میں “او حسینہ زلفوں والی”، “پیا تو اب تو آجا”، “آؤ نہ گلے لگا لو نہ” اور “یہ میرا دل” شامل ہیں۔ .
see more.. 12 Apr 2026 | 2:43 PMممبئی، 12 اپریل (یو این آئی) ہندستانی سنیما میں آشا بھونسلے کو ایک ایسی عظیم پلے بیک سنگر کے طور پر یاد کیا جائے گا، جنہوں نے اپنی آواز کی دلکشی سے تقریباً آٹھ دہائیوں تک سامعین کو اپنا دیوانہ بنائے رکھا۔ .
see more.. 12 Apr 2026 | 1:10 PMممبئی ، 12 اپریل (یو این آئی) ہندوستانی موسیقی کی نامور اور لیجنڈری پلے بیک سنگر آشا بھوسلے کا آج انتقال ہو گیا، جس سے فنِ موسیقی کی دنیا ایک عظیم آواز سے محروم ہو گئی۔.
see more.. 12 Apr 2026 | 12:05 PMممبئی، 12 اپریل (یواین آئی) بالی ووڈ اداکار پُلكِت سمراٹ نے ایک غیر معمولی قدم اُٹھاتے ہوئے پروفیشنل باکسر نیرج گوئت کے ساتھ باکسنگ رنگ میں اُترنے کا فیصلہ کیا ہے، جو اُن کے کیریئر کا ایک انوکھا اور پہلا تجربہ ہوگا۔ ’گلوری‘ میں باکسر بنے پُلكِت سمراٹ کے لیے یہ صرف ایک پروموشنل ظہور نہیں بلکہ ایک حقیقی مقابلہ ہوگا۔ اس کے تحت پُلكِت سمراٹ اور نیرج گوئت کے درمیان تین راؤنڈ کا لائیو باکسنگ میچ ممبئی میں منعقد کیا جائے گا۔ .
see more.. 12 Apr 2026 | 11:41 AMممبئی، 12 اپریل (یو این آئی) میتھری مووی میکرز نے وجے دیورکنڈا اور رشمیکا مندانا کی شادی کے بعد فلم 'رانا بالی' کے سیٹ پر ان کا شاندار استقبال کیا ہے۔ فلم 'رانا بالی' 2026 کی سب سے زیادہ زیرِ بحث فلموں میں سے ایک ہے، جس میں وجے دیورکنڈا ایک خطرناک جنگجو کے روپ میں نظر آئیں گے۔ ان کے ساتھ رشمیکا مندانا 'جیمّا' کے رول میں دکھائی دیں گی۔ یہ فلم ہندوستان کی تاریخ کے ان اوراق سے جڑی ایک جاندار کہانی پردے پر پیش کرے گی، جن کے بارے میں دنیا کو زیادہ پتہ نہیں ہے۔.
see more.. 12 Apr 2026 | 8:32 AM(12 اپریل یوم پیدائش کے موقع پر).
see more.. 11 Apr 2026 | 6:46 PMممبئی، 11 اپریل (یو این آئی) اداکارہ کیادو لوہار فلم 'دی پیراڈائز' میں سبالکشمی کا کردار ادا کرتی نظر آئیں گی۔ .
see more..