Entertainment18 Apr 2026 | 2:09 PMبالود، 18 اپریل (یو این آئی) چھتیس گڑھ کے بالود ضلع ہیڈ کوارٹر سے تقریباً 12 کلومیٹر دور جھلملا سے رانی مائی موڑ کے پاس جمعہ کی شام ایک تیز رفتار پک اپ گاڑی پلٹ گئی۔ اس حادثے میں ایک شخص کی موقع پر ہی موت ہو گئی، جبکہ 17 افراد زخمی ہو گئے۔ ان میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے، جنہیں بہتر علاج کے لیے ریفر کیا گیا ہے۔.
see more.. 18 Apr 2026 | 1:05 PMسال 1979 میں یش چوپڑا کے ہی بینر میں بن رہی فلم ‘نوری’ میں ان کو کام کرنے کا موقع ملا۔ بہترین نغموں، موسیقی اور ایکٹنگ سے سجی اس فلم کی کامیابی نے نہ صرف ا نہیں بلکہ اداکار فاروق شیخ کو بھی اسٹار بنادیا۔ فلم میں لتا منگیشکر کی آواز میں ‘‘ آجارے میرے دلبر آجا’’ گیت آج بھی فلمی مداحوں کو دلکش لگتا ہے۔ .
see more.. 18 Apr 2026 | 1:04 PM(یوم پیدائش 18 اپریل کے موقع پر ).
see more.. 18 Apr 2026 | 11:54 AMممبئی، 18 اپریل (یو این آئی) ریئل اور ریلیٹی کے درمیان حدیں توڑتے ہوئے اداکار پلکٹ سمراٹ نے "گلوری" کے ٹریلر لانچ کے موقع پر پروفیشنل باکسر نیرج گوئت کے ساتھ ایک زبردست لائیو باکسنگ میچ سے سب کو دنگ کردیا۔ یہ مقابلہ محض ایک پروموشنل اسٹنٹ نہیں تھا، بلکہ ایک حقیقی، طاقتور مقابلہ تھا جس نے سامعین کو دنگ کر دیا اور انڈسٹری کی توجہ حاصل کی۔ سخت تیاری، نظم و ضبط اور جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے، پلکیت نہ صرف اعتماد کے ساتھ رنگ میں داخل ہوئے بلکہ نیرج گویت جیسے تجربہ کار حریف سے بھی مقابلہ کیا۔ .
see more.. 18 Apr 2026 | 11:41 AMممبئی، 18 اپریل (یو این آئی) اداکارہ رشمیکا مندانا نے فلم 'مائسا' کے لیے بینکاک میں مارشل آرٹس کی ٹریننگ لی ہے۔ 'نیشنل کرش' رشمیکا مندانا اپنے کیریئر کے سب سے چیلنجنگ دور میں قدم رکھ رہی ہیں اور اس کی وجہ ان کی آنے والی پین انڈیا ایکشن ڈرامہ فلم 'مائسا' ہے۔ فلم کی انٹینس جھلک نے پہلے ہی کافی سرخیاں حاصل کرلی تھیں، لیکن اب رشمیکا کی آف اسکرین محنت امیدوں کو مزید بڑھا رہی ہے۔ ڈیبیو ڈائریکٹر رویندر پلے کی ہدایت کاری اور ان فارمولا فلمز کی پروڈکشن میں بن رہی 'مائسا' میں رشمیکا ایک قبائلی گونڈ لڑکی کے کردار میں ہیں، ایک ایسا کردار جس میں جذباتی گہرائی کے ساتھ ساتھ زبردست جسم.
see more.. 18 Apr 2026 | 9:00 AMسالگرہ 19 اپریل کے موقع پر.
see more..
17 Apr 2026 | 3:30 PM(یوم پیدائش 18 اپریل کے موقع پر ) .
see more..17 Apr 2026 | 12:03 PMممبئی، 17 اپریل (یو این آئی).
see more.. 17 Apr 2026 | 10:56 AMللیتا پوار کو اس حادثے نے اتنا نقصان نہیں پہنچایا جتنا نقصان ان کے ذاتی تعلقات نے انہیں پہنچا۔ جب وہ اپنے کیرئیر میں مستحکم ہوئیں تو انہیں اپنی ذاتی زندگی میں جدوجہد کا سامنا کرنا پڑا۔ للیتا پوار نے 1930 کی دہائی میں فلم ساز گنپت راؤ پوار سے شادی کی۔ یہ وہ وقت تھا جب للیتا کچھ عرصے کے لیے بہت خوش تھیں لیکن اس کے بعد للیتا کو معلوم ہوا کہ ان کے شوہر کا ایکسٹرا میریٹل افیئر ہے۔ للیتا اس وقت حیران رہ گئی جب انہیں پتہ چلا ان کے شوہر کا ان کی چھوٹی بہن کے ساتھ معاشقہ چل رہا ہے۔ اس کے بعد للیتا نے یہ شادی ختم دی۔ اس کے بعد للیتا نے فلم ساز راجکمار گپتا سے شادی کی۔ للیتا کا ایک بیٹا جئے بھی ہ.
see more.. 17 Apr 2026 | 10:55 AMللیتا پوار نے اس کمپنی کے ساتھ تقریباً 20 فلمیں کیں اور اس کے بعد دوسری کمپنی میں کام کرنا شروع کیا۔ للیتا پوار کو اپنی پہلی فلم کے فوراً بعد فلموں میں کام کرنے کی پیشکشیں موصول ہونے لگیں۔ جب للیتا بڑی ہوئی تو انہوں نے کئی فلموں میں مرکزی کردار ادا کیے اور ’خاموش فلموں کی سب سے دلکش خوبصورتی‘ بن گئی۔اس کے بعد اگلے 18 برسوں تک للیتا پوار مختلف قسم کے کردار ادا کرتی رہیں۔.
see more.. 17 Apr 2026 | 10:55 AM(18 اپریل یوم پیدائش کے موقع پر).
see more.. 17 Apr 2026 | 10:47 AMاس دورکی فلموں میں شاعری محض تک بندی تھی۔ پھرکچھ عرصے بعد آرزو لکھنٔوی نے فلموں میں گیت لکھنے کا آغاز کیا۔ سال 1936ء میں فلم ’دیوداس‘ بنی جس کے ہدایتکار پراماتھیش بروا تھے۔ ان کا پہلا سپرہٹ گیت اسی فلم سے منظر عام پر آیا،جسے سہگل نے آواز دی تھی اور یہ انہیں پر فلمایا گیا تھا۔ جس کے بول ’بالم آئے بسو مورے من میں‘ تھے۔ اس فلم میں سہگل نے دیوداس کا کردار ادا کیا تھا، اداکارہ جمونا نے پاروتی، اور راج کماری چندرمکھی کے کردار ادا کئے تھے۔’دیوداس‘ مشہور بنگالی ناول جسے سرت چندرا چٹو پادھیائے نے لکھا تھا، اس ناول سے ماخوذ تھی اور یہ ناول کئی بار فلم کی کہانیوں میں ڈھلا اور ہر بار دیوداس کو عو.
see more.. 17 Apr 2026 | 7:06 AMان فلموں کی ناکامی سے پونم ڈھلوں کو اپنا فلمی کیئرئر تباہ ہوتا ہوا نظر آیا لیکن انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور اپنی جدوجہد جاری رکھی۔ اس درمیان راجیش کھنہ کے ساتھ فلم ‘درد’ اور کمار گورو کے ساتھ فلم ‘تیری قسم’ میں کام کرنے کا موقع ملا۔ ان فلموں میں کام کرنے کے بعد پونم ڈھلوں اداکارہ کے طور پر فلم انڈسٹری میں اپنی شناخت بنانے میں کامیاب ہوگئی۔ .
see more.. 17 Apr 2026 | 7:05 AMفلم ترشول میں پونم ڈھلوں کو سنجیو کمار ، ششی کپور اور امیتابھ بچن جیسے نامور ستاروں کے ساتھ کام کرنے کا موقع ملا۔ اس فلم میں انہوں نے سنجیو کمار کی بیٹی کا کردا ر ادا کیا جو اداکار سچن سے محبت کرتی ہیں۔ فلم میں ان پر فلمایا گیا نغمہ ‘گاپوجی گاپوجی گم گم ’ ان دنوں نوجوانوں کے درمیان کریز بن گیا تھا۔ فلم ترشول باکس آفس پر ہٹ رہی۔ اس کے بعد کئی ڈائریکٹرس نے اپنی فلم میں کام کرنے کے لئے پونم ڈھلوں سے پیش کش کی۔ لیکن انہوں نے تمام پیشکش کو ٹھکرادیا کیونکہ وہ اداکارہ نہیں بننا چاہتی تھیں۔ اس درمیان انہوں نے میڈیکل کالج میں داخلہ لینا چاہا لیکن ان کے بڑے بھائی نے .
see more.. 16 Apr 2026 | 6:12 PMدہرادون، 16 اپریل (یو این آئی) اتراکھنڈ پردیش کانگریس کمیٹی کے سینئر رہنما اور انتخابی مہم کمیٹی کے صدر و رکن اسمبلی پریتم سنگھ کی قیادت میں جمعرات کے روز کانگریس کے ایک وفد نے دہرادون کے ضلع مجسٹریٹ (ڈی ایم) سون بنسل سے نجی اسکول انتظامیہ کی من مانی پر روک لگانے کا مطالبہ کیا۔ .
see more..