Entertainment05 Oct 2026 | 1:37 PMممبئی، 5 اکتوبر (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ جانہوی کپور نے پیرس فیشن ویک میں لگژری فیشن برانڈ میو میو کے شو میں شرکت کر کے بین الاقوامی فیشن کے اسٹیج پر اپنی موجودگی درج کرائی۔ ریا کپور کے ذریعے اسٹائل کی گئیں جانہوی اس دوران براؤن ٹیکسچرڈ جیکٹ، رنگین پیٹرن والی نٹ منی اسکرٹ اور بڑے سن گلاسز میں نظر آئیں۔ ان کا لک میو میو کے نوجوان اور جدید اسلوب کے عین مطابق رہا۔.
see more.. 05 Oct 2026 | 8:36 AM-80 کی دہائی میں ونود کھنہ شہرت کی بلندیواں پر جاپہنچے اور ایسا لگنے لگا کہ سپر اسٹار امیتابھ بچن کو ان کی گدی سے وہ ہی اتار سکتےہیں لیکن ونود کھنہ نے فلم انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا اور آچاریہ رجنیش کے آشرم میں پناہ لے لی۔سال 1987 میں ونود کھنہ نے ایک بار پھر سے فلم انصاف کے ذریعہ فلم انڈسٹری کا رخ کیا۔ 1988 میں فلم دیاوان ونود کھنہ کے فلمی کیریئر کی بہت اہم فلم ثابت ہوئی۔ حالانکہ یہ فلم باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں کرسکی۔.
see more.. 05 Oct 2026 | 8:31 AMونود کھنہ کو ابتدائی کامیابی گلزار کی فلم میرے اپنے سے ملی ۔ اسے محض ایک اتفاق ہی کہا جائے گا کہ گلزار نے اس فلم سے بطور ڈائریکٹر شروعات کی تھی۔ اسٹوڈینٹس پولیٹکس پر مبنی اس فلم میں مینا کماری نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔ فلم میں ونود کھنہ اور شتروگھن سنہا کے درمیان ٹکراؤ دیکھنے لائق تھا۔سال 1973 میں ونود کھنہ کو ایک مرتبہ پھر سے ڈائریکٹر گلزار کی فلم اچانک میں کام کرنے کا موقع ملا جو ان کے کیئرئر کی ایک اور سپر ہٹ فلم ثابت ہوئی۔ مزے کی بات ہے کہ اس فلم میں کوئی نغمہ نہیں تھا۔ سال 1974 میں ریلیز فلم امتحان ، ونود کھنہ کے فلمی کیئریر کی ایک اور سپر ہٹ فلم ثاب.
see more.. 05 Oct 2026 | 8:20 AMیوم ولادت 6 اکتوبر کے موقع پر خصوصی پیش کش.
see more.. 04 Oct 2026 | 12:55 PMممبئی، 4 اکتوبر (یواین آئی) بھوجپوری سنیما کے اداکار سنجے پانڈے کی فلم ‘بجلی کا لٹو’ ویوز او ٹی ٹی پر ناظرین کو محظوظ کر رہی ہے۔ فلم نے ویوز او ٹی ٹی کے ‘فیل گڈ پکس’ میں پہلا اور ’ٹرینڈنگ‘ فہرست میں دوسرا مقام حاصل کیا ہے۔.
see more.. 04 Oct 2026 | 10:20 AMحیدرآباد، 4 اکتوبر (یو این آئی) معروف فلم ساز سنگیتھم سرینواس راؤ (95) کا ہفتے کی رات چنئی کے کاویری اسپتال میں انتقال ہوگیا۔ .
see more.. 04 Oct 2026 | 9:41 AMلاس اینجلس، 4 اکتوبر (یو این آئی) معروف اداکارہ میری لوئس ویلر، جو جان لینڈس کی امریکی مزاحیہ فلم ’’اینیمل ہاؤس‘‘ میں مینڈی پیپریج کا کردار ادا کرنے کے لیے سب سے زیادہ مشہور تھیں، مختصر علالت کے بعد 79 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ’دی ہالی ووڈ رپورٹر‘ کے مطابق یہ اطلاع سامنے آئی ہے۔ ویلر کے دیرینہ ساتھی مائیکل رائے کرٹس نے تصدیق کی کہ ان کا انتقال جمعرات کو ہوا، جو ان کی سالگرہ سے صرف ایک دن پہلے تھا۔ میری لوئس ویلر اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھیں۔ وہ 2 اکتوبر 1946 کو نیویارک میں پیدا ہوئی تھیں اور تقریباً 10 برس کی عمر سے کیلیفورنیا کے ویسٹ وڈ میں پلی بڑھی تھیں۔ معروف اداکار ڈینی کے، جو ان.
see more.. 03 Oct 2026 | 2:39 PMممبئی، 3 اکتوبر (یواین آئی) مشہور کانٹینٹ کریئیٹر اور اداکار بھون بام نے اپنے اسکول کے دنوں کی ایک پرانی یاد سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ بھون نے انسٹاگرام اسٹوری پر تعلیمی سال 2007-08 کے دوران نویں جماعت کے اپنے رپورٹ کارڈ کی تصویر شیئر کی، جس میں انہیں ریاضی میں 100 میں سے صرف 26 نمبر ملے تھے۔.
see more.. 03 Oct 2026 | 2:37 PMممبئی، 3 اکتوبر (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ یامی گوتم دھر اپنی آنے والی فلم ’نئی نویلی‘ کی تشہیر کے سلسلے میں پٹنہ پہنچیں، جہاں مداحوں نے ڈھول نگاڑوں کے ساتھ ان کا شاندار استقبال کیا۔ اس دوران یامی نے پٹنہ صاحب گرودوارے میں حاضری دی اور فلم کی کامیابی کے لیے دعائیں کیں۔ .
see more.. 03 Oct 2026 | 2:31 PMممبئی، 3 اکتوبر (یواین آئی) ہدایت کار ابھیشیک پاٹھک نے فلم ’دریشیم: دی کنکلوژن‘ کے ذریعے تھرلر فلموں میں اپنی الگ شناخت کو مزید مستحکم کیا ہے۔ ’دریشیم 2‘ کے بعد اس فرنچائز کی تیسری فلم میں انہوں نے ہدایت کار اور شریک مصنف کی حیثیت سے کہانی کو ایک نیا انداز دینے کی کوشش کی ہے۔.
see more.. 02 Oct 2026 | 6:24 PMممبئی، 2 اکتوبر (یواین آئی) اداکارہ تنیشا مکھرجی تقریباً پانچ سال بعد بڑے پردے پر واپسی کرنے جا رہی ہیں۔ تنیشا فلمساز کپل کوستبھ شرما کی فلم ’زندگی پھر بھی خوبصورت ہے‘ میں نظر آئیں گی۔.
see more.. 02 Oct 2026 | 6:06 PMممبئی، 2 اکتوبر (یواین آئی) ہومبلے فلمز نے روحانی فلم ’ہنومان انش‘ کو 9 اکتوبر 2026 کو دنیا بھر میں تیلگو زبان میں ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سویمبھوو میڈیا نیٹ ورک کی پیش کش اس فلم کی کہانی روحانی سنت شری نیب کروری بابا کی زندگی پر مبنی ہے۔ وشال چترویدی نے فلم کی کہانی لکھنے کے ساتھ اس کی ہدایت کاری بھی کی ہے۔ فلم کی کہانی ’ڈیوائن ڈیٹور‘ کتاب سے متاثر ہے۔ .
see more.. 02 Oct 2026 | 2:15 PMممبئی، 2 اکتوبر (یواین آئی) کامیڈین اور اداکار ذاکر خان نے نیہا دھوپیا اور انگد بیدی کے شو ’ڈبل ڈیٹ‘ میں اندور سے دہلی آنے اور دارالحکومت میں اپنی شناخت بنانے کے دوران پیش آنے والے تجربات شیئر کیے۔.
see more.. 02 Oct 2026 | 11:42 AMممبئی، 2 اکتوبر (یو این آئی) ورون دھون اور جھانوی کپور کی اداکاری والی "سنی سنسکاری کی تلسی کماری" نے اپنی ریلیز کا ایک سال مکمل کر لیا ہے۔ ورون دھون، جھانوی کپور اور روہت صراف اور سانیا ملہوترا کے درمیان کیمسٹری نے شائقین کو مسحور کردیا۔ ان کے تعلقات میں جھنجھلاہٹ اور تبدیلیاں کہانی کو دلچسپ بناتی ہیں۔ .
see more.. 01 Oct 2026 | 6:09 PMممبئی، یکم اکتوبر (یو این آئی) نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکار الو ارجن نے اپنے دادا اور آنجہانی اداکار پدم شری الو رامالنگیا کی جینتی کے موقع پر تخلیقی اشتراک اور ڈیزائن کے لیے تیار کیے گئے نئے مرکز ’آئیکونزا‘ کا افتتاح کیا۔.
see more..