Entertainment16 May 2026 | 7:42 AMاس فلم کی کامیابی کے بعد پنکج کو کئی فلموں میں گانے کا موقع ملا۔ ان فلموں میں گنگا جمنا سرسوتی، بہار آنے تک،تھانیدار، ساجن، دل آشنا ہے، پھر تیری کہانی یاد آئی، یہ دل لگی، مہرا، میں کھلاڑی تو اناڑی، مجدھار، گھات اور یہ ہے جلوہ اہم ہیں۔ .
see more.. 16 May 2026 | 7:41 AMکچھ سال کے بعد پنکج کا خاندان بہتر زندگی کی تلاش میں ممبئی آ گیا۔ پنکج نے گریجویشن ممبئی کے مشہور سینٹ زیوئیر کالج سے کی ۔ اس کے بعد ان کی دلچسپی موسیقی کی جانب مبذول ہو گئی اور انہوں نے استاد نورنگ جی سے موسیقی کی تعلیم حاصل کرنی شروع کر دی۔ پنکج کے فلمی کیریئر کا آغاز 1972 کی فلم ’’کامنا‘‘ سے ہوا لیکن کمزور اسکرپٹ اور ہدایت کی وجہ سے فلم باکس آفس پر بری طرح ناکام ثابت ہوئی۔ اس کے بعد ’غزل گلوکار‘ بننے کے مقصد سے پنکج نے اردو کی تعلیم حاصل کرنی شروع کر دی۔ .
see more.. 16 May 2026 | 7:40 AMیوم پیدائش 17 مئی کے موقع پر ..
see more.. 16 May 2026 | 7:35 AMپرکاش مہرا ایک کامیاب فلمساز کے علاوہ نغمہ نگار بھی تھے اور انہوں نے اپنی کئی فلموں کیلئے سپر ہٹ نغموں کی تخلیق کی تھی۔ ان میں ’’او ساتھی رے، تیرے بنا بھی کیا جینا، لوگ کہتے ہیں میں شرابی ہوں، جس کا کوئی نہیں اس کا تو خدا ہے یارو، جوانی جان من حسین دلربا، جہاں چار یار مل جائے وہیں رات ہو گلزار، انتہا ہو گئی انتظار کی، دل تو ہے دل، دل کا اعتبار کیا کیجئے، دل جلوں کا دل جلا کے کیا ملے گا دلربا، دے دے پیار دے، اور اس دل میں کیا رکھا ہے، اپنی تو جیسے تیسے کٹ جائے گی اور روتے ہوئے آتے ہیں سب ہنستا ہوا جو جائے گا‘‘ وغیرہ شامل ہیں۔ .
see more.. 16 May 2026 | 7:33 AMبرسی 17 مئی کے موقع پر.
see more.. 15 May 2026 | 11:34 AMممبئی، 15 مئی (یو این آئی) بلاک بسٹر گجراتی فلم لالو: شری کرشنا سدا سہایتے نےکانس فلم فیسٹول میں پہنچ کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ فلم کی ٹیم نے دنیا کے سب سے بڑے فلمی پلیٹ فارمز میں سے ایک پر ہندستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گجراتی سنیما کو نئی پہچان دلائی ہے۔ .
see more.. 15 May 2026 | 11:25 AMسال 1990 میں مادھوری دکشت کے فلمی کیریئر کی ایک اور اہم فلم ’دل‘ ریلیز ہوئی۔ فلم میں مادھوری دکشت اور عامر خان کی جوڑی کو شائقین نے کافی پسند کیا۔ ان کی یہ فلم بھی باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی ساتھ ہی فلم میں اپنی بااثر اداکاری کے لیے مادھوری دکشت کو اپنے فلمی کیریئر کا پہلا فلم فیئر ایوارڈ حاصل ہوا۔ .
see more.. 15 May 2026 | 11:23 AM(سالگرہ 15 مئی کے موقع پر ).
see more.. 14 May 2026 | 12:52 PMممبئی، 14 مئی (یو این آئی) بالی وُڈ اداکار جیکی شروف کی نئی فلم دی گریٹ گرینڈ سپرہیرو کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے شائقین میں خاصی دلچسپی پیدا کر دی ہے۔ .
see more.. 14 May 2026 | 12:48 PMممبئی،14 مئی (یو این آئی) سونل چوہان نے کہا ہے کہ پنجابی زبان سیکھنا ان کے لیے بے حد خوشی اور مسرت کا باعث رہا۔ وہ اپنی پنجابی فلمی شروعات کو لے کر کافی پرجوش ہیں، کیونکہ ان کی فلم “شیرا”15 مئی 2026 کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ .
see more.. 14 May 2026 | 12:29 PM90کی دہائی میں مادھوری دکشت پر یہ الزام لگنے لگے کہ وہ صرف گلیمرس کردار ہی ادا کرسکتی ہیں۔اس تصور سے باہر نکلنے میں ان کی مدد ہدایت کار پرکاش جھا نے کی اور انہیں لے کر فلم’مرتیو دنڈ‘بنائی۔ اس فلم میں انہوں نے ایک ایسی خاتون کا کردار ادا کیا جو اپنے شوہر کی موت کا بدلہ لیتی ہے۔اس کے علاوہ شاہ رخ خان کے ساتھ ان کی ہٹ رہی فلم’ انجام‘بھی کافی پسند کی گئی۔ .
see more.. 14 May 2026 | 12:28 PM’ابودھ‘ کے بعد انہیں جو بھی کردار ملا وہ اسے قبول کرتی چلی گئیں۔ اس دوران انہوں نے ’سواتی‘، ’آوارہ‘، ’باپ‘، ’زمین‘، ’مہرے‘، ’حفاظت’ اور ’اتردکشن‘ جیسی کئی دوسرے درجے کی فلموں میں اداکاری کی لیکن ان میں سے کوئی بھی فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں ہوئی۔ مادھوری دکشت کی قسمت کا ستارہ سال 1988 میں آئی فلم ’تیزاب’ سے چمکا۔ یہ فلم باکس آف پر زبردست ہٹ ثابت ہوئی۔اس فلم میں مادھوری دکشت نے انل کپور کی محبوبہ کا کردار اداکیاتھا۔ فلم میں ان پر فلمایا گیا نغمہ‘ایک، دو تین‘ ان دنوںسامعین کے درمیان کافی مقبول ہوا تھا۔ فلم کی کامیابی کے بعد مادھوری دکشت فلم انڈسٹری میں صحیح شناخت حاصل کرنے میں کسی حد تک کامی.
see more.. 14 May 2026 | 12:27 PM(سالگرہ 15 مئی کے موقع پر ).
see more..
13 May 2026 | 3:39 PMممبئی، 13 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج 45 برس کی ہو گئی ہیں۔.
see more..13 May 2026 | 12:47 PMسال 2011 میں انہوں نے اداکار ڈینیل ویبر سے شادی کی۔ اسی سال وہ مشہور ریئلٹی شو بگ باس میں نظر آئیں، جہاں فلم ساز مہیش بھٹ کی نظر ان پر پڑی اور انہوں نے اپنی فلم میں کام کا موقع دیا۔ .
see more..