Entertainment09 Sep 2026 | 7:37 PMممبئی، 09 ستمبر (یو این آئی) ایکسل انٹرٹینمنٹ اور ایمیزون ایم جی ایم اسٹوڈیوز کی فلم ’مرزا پور: دی مووی‘ کو ناظرین کی جانب سے ملنے والے شاندار ردعمل کے درمیان ’قالین بھیا‘ پنکج ترپاٹھی اور ’منّا بھیا‘ دیویندو نے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔ پنکج ترپاٹھی اور دیویندو نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کی، جس میں دونوں اپنے مشہور کرداروں کے انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ پوسٹ کے ساتھ انہوں نے لکھا، ’’فیملی ہیں آپ لوگ ہماری.. اور آپ نے ثابت کر دیا!! مرزا پور فیملی کی طرف سے شکریہ۔‘‘.
see more.. 09 Sep 2026 | 5:55 PMممبئی، 09 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار انیل کپور نے کہا ہے کہ پہلی بار قوالی پیش کرنا ان کے لیے ایک نیا اور دلچسپ تجربہ رہا اور کوریوگرافر گنیش آچاریہ نے ان کی پیشکش کو شو کی شناخت کے مطابق بہترین انداز میں تیار کیا۔.
see more.. 09 Sep 2026 | 5:40 PMاس فلم کے بعد اکشے فلم کی کھلاڑی کے نام سے کئی فلمیں ریلیز ہوئیں۔ سال 1994 اکشے کمار کے کیرئیر کے لئے بہت اہم ثابت ہوا ان کی کئی فلمیں ہٹ رہیں۔ 1997 میں فلم دل تو پاگل ہے سپر ہٹ ثابت ہوئی۔ 2002 میں فلم ہیرا پھیر ی اکشے کمار کی سپر ہٹ اور اہم فلم تھی۔ سال 2007 میں اکشے کمار کی ایک اور سپرہٹ فلم نمستے لندن آئی۔ اس کے بعد 2008 میں سنگھ از کنگ بھی کامیابی کی بلندیوں پر پہنچ گئی۔ اس فلم میں اکشے نے ایک مزاحیہ سردار کا کردار ادا کیا تھا ۔ یہ فلم 2008 کی سب سے زیادہ کامیاب فلم شمار کی گئی۔.
see more.. 09 Sep 2026 | 4:33 PMیوم پیدائش 9 ستمبر کے موقع پر خصوصی پیش کش.
see more.. 09 Sep 2026 | 4:08 PMاسی سال انھوں نے انڈیا کی پہلی نیٹ فلکس سیریز کرائم تھریلر ’سیکرڈ گیمز‘ کی مشترکہ ہدایت کاری کی جو وکرم چندر کے اسی نام کے ناول اور رومانوی ڈرامہ ’من مرضیاں‘ پر مبنی تھی۔ وہ ایک فلم پروڈکشن کمپنی گڈ بیڈ فلمز کے شریک بانی بھی ہیں۔.
see more.. 09 Sep 2026 | 4:07 PMفلمیں بنانے کی خواہش انوراگ کشیپ کو جون 1993ء میں جیب میں 5000-6000 روپے کے ساتھ ممبئی کھینچ لائی۔ ممبئی شہر میں پہلے 8 یا 9 ماہ ان لیے انتہائی مشکل رہے، جس کے دوران انہیں سڑکوں پر سونا پڑا اور کام کی تلاش میں گھومنا پڑا۔ جلد ہی انہیں پرتھوی ٹھیٹر میں کام مل گیا مگر ان کا پہلا پلے مکمل نہ ہو سکا کیونکہ اس پلے کے ہدایتکار کی اچانک موت ہو گئی۔ 1995ء میں کسی نے انوراگ کی ملاقات ہدایت کار شیوم نائر سے کرادی جن کے لیے انوراگ کیشپ نے ٹی سیریل لکھنا شروع کیے ان میں آٹو نارائن انوراگ کا پہلا ڈراما تھا اس کے بعد انہوں نے ایک فلم جئیتے کی کہانی لکھی مگر فلم ریلیز نہ ہو سکی۔ 1997ء میں انہوں نے ڈراما سیر.
see more.. 09 Sep 2026 | 4:07 PM( 10 ستمبر سالگرہ کے موقع پر).
see more.. 09 Sep 2026 | 4:06 PM9 ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر.
see more.. 09 Sep 2026 | 4:04 PMسالگرہ 9 ستمبر کے موقع پر .
see more.. 09 Sep 2026 | 1:01 PMممبئی، 9 ستمبر (یو این): بالی ووڈ اداکار ویر پہاڑیا نے اپنی فلم ’اسکائی فورس‘ کے ساتھی اداکار اکشے کمار کو ان کی سالگرہ کے موقع پر سوشل میڈیا کے ذریعے خاص انداز میں مبارکباد دی۔ .
see more.. 08 Sep 2026 | 7:42 PMممبئی، 08 ستمبر (یواین آئی) نیل کوٹھاری، گورو رشی کیش ٹھاکر اور ڈینیئل ای پجاک کی تیار کردہ انڈو جرمن فیچر فلم ’دی بامبے بلڈ‘ کی 11 ستمبر کو برلن میں واقع ہندوستانی سفارت خانے میں خصوصی اسکریننگ ہوگی۔.
see more.. 08 Sep 2026 | 7:32 PMممبئی، 08 ستمبر (یواین آئی) عظیم گلوکارہ آشا بھوسلے کی لازوال موسیقی کی وراثت کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے موسیقار اے آر رحمان نئی نسل کے باصلاحیت فنکاروں کو ایک ساتھ لا رہے ہیں۔ اسی خصوصی خراج عقیدت کا حصہ اداکارہ جھانوی کپور بھی بنی ہیں۔.
see more.. 07 Sep 2026 | 5:01 PMممبئی، 07 ستمبر (یو این آئی) پروڈیوسر شلیش ایس. سنگھوی اور فلم ساز پلاشش مچل نے شرڈی واقع سائیں بابا مندر میں حاضری دے کر اپنی فلم ’تیرا سائیں‘ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ سائیں بابا کی زندگی اور ان کی تعلیمات پر مبنی اس فلم میں سنجے مشرا سائیں بابا کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ فلم میں سیاجی شندے، منوج جوشی، اومکار داس مانک پوری، اویکا گور اور روہن مہرا بھی اہم کرداروں میں ہیں۔.
see more.. 07 Sep 2026 | 4:45 PMممبئی، 07 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار انیل کپور کی معروف فلم ’نایک‘ کی نمائش کو 25 سال مکمل ہو گئے ہیں۔ فلم میں ایک دن کے وزیر اعلیٰ شیواجی راؤ کا کردار ادا کرکے ناظرین کے دلوں پر گہری چھاپ چھوڑنے والے انیل کپور اب ایک نئے انداز میں چھوٹے پردے پر نظر آنے والے ہیں۔.
see more.. 07 Sep 2026 | 3:55 PMمسٹر ہزاریکا انسانیت اور عالمگیر بھائی چارے سے بھرے گانوں کے لیے مشہور ہیں۔ انہوں نے اپنے گیتوں کا استعمال معاشرے کو سچائی سے بیدار کرنے کے لیے کیا۔ انہوں نے بنیادی طور پر آسامی زبان میں گانے لکھے اور گائے۔.
see more..