SportsPosted at: Apr 29 2025 7:25PM ای پی ایل نے ہندوستان میں اپنا نیا دفتر کھولنے کا اعلان کیا
ممبئی، 29 اپریل (یو این آئی) انگلش پریمیئر لیگ (ای پی ایل) نے منگل کو ممبئی میں اپنا نیا دفتر کھولنے کا اعلان کیا۔
یہ دفتر مقامی شائقین، شراکت داروں کے ساتھ روابط بڑھانے، ہندوستان میں فٹ بال کو فروغ دینے اور لیگ اور اس کے کلبوں کی مسلسل ترقی میں معاونت کے لیے قائم کیا گیا ہے۔
پریمیئر لیگ کے چیف ایگزیکٹیو رچرڈ ماسٹرز نے کہاکہ "ہمارا اور ہمارے کلبوں کا ہندوستان میں کافی پرستار ہیں اور ہم جانتے ہیں کہ فٹ بال کی مقبولیت مسلسل بڑھ رہی ہے۔