Saturday, Jun 21 2025 | Time 15:56 Hrs(IST)
International

غزہ میں اسرائیلی حملے میں آٹھ فلسطینی تاجر شہید

غزہ میں اسرائیلی حملے میں آٹھ فلسطینی تاجر شہید

غزہ، 18 جون (یو این آئی) غزہ پٹی میں اسرائیلی حملے میں سڑک کے کنارے تجارتی ٹرکوں کا انتظار کر رہے کم از کم آٹھ فلسطینی تاجر ہلاک ہو گئے۔
یہ معلومات غزہ میں صحت کے حکام کے ذرائع نے فراہم کی ہیں تاہم کسی سرکاری فلسطینی ذریعے نے مزید تفصیلات فراہم نہیں کیں۔ اب تک اسرائیلی فوج نے اس معاملے پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔
غزہ میں حماس کے زیر انتظام صحت کے حکام نے بتایا کہ غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں پیر تک ہلاک ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 37,347 تک پہنچ گئی ہے جب کہ 85,372 افراد زخمی ہوئے ہیں۔
اسی دوران اسرائیلی دفاعی افواج (آئی ڈی ایف) نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ اس کی کارروائیاں وسطی اور جنوبی غزہ کی پٹی میں جاری ہیں۔
آئی ڈی ایف نے کہا کہ "آئی ڈی ایف کے دستے رفح کے علاقے میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر ٹارگیٹڈ آپریشن جاری رکھے ہوئے ہیں۔ آئی ڈی ایف کے دستوں کو کئی ہتھیار ملے اور دھماکہ خیز مواد سے لیس کئی ڈھانچوں پر حملہ کیا جو فورسز کے لیے خطرہ پیدا کررہے تھے"۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ "گزشتہ روز فوجیوں نے قریبی لڑائی میں مسلح عسکریت پسندوں کو ہلاک کردیا ۔ اس کے علاوہ، کئی فوجی ڈھانچے جو فوجیوں کے لیے خطرہ تھے اور حماس کے زیر استعمال تھے تباہ کر دیے گئے"۔
یو این آئی۔ م ع۔ 0901

خاص خبریں
یوگا پوری انسانیت کے لئے ایک مشترکہ ورثہ بن گیا: مرمو

یوگا پوری انسانیت کے لئے ایک مشترکہ ورثہ بن گیا: مرمو

دہرادون، 21 جون (یواین آئی) یوگا کے عالمی دن کے موقع پر صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے اتراکھنڈ کی راجدھانی دہرادون میں واقع پولیس لائن میں یوگا کی مشق کی۔

...مزید دیکھیں
مودی نے یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل کی

مودی نے یوگا کو عالمی امن اور ہم آہنگی کا تحریک بنانے کی اپیل کی

نئی دہلی/وشاکھاپٹنم، 21 جون (یواین آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے یوگا کو پوری دنیا کے لئے امن، ہم آہنگی اور صحت کی تحریک بنانے کی اپیل کی ہے۔

...مزید دیکھیں
ایران سے متعلق کسی بھی حتمی فیصلے کے لیے دو ہفتے کی مہلت دی گئی ہے : ٹرمپ

ایران سے متعلق کسی بھی حتمی فیصلے کے لیے دو ہفتے کی مہلت دی گئی ہے : ٹرمپ

واشنگٹن، 21 جون (یواین آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران سے متعلق کسی بھی حتمی فیصلے کے لیے دو ہفتے کی مہلت دی گئی ہے۔

...مزید دیکھیں
ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر کی گئی تو عدالت عظمیٰ کی طرف رجوع کریں گے: فاروق عبداللہ

ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر کی گئی تو عدالت عظمیٰ کی طرف رجوع کریں گے: فاروق عبداللہ

سری نگر، 21 جون (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عباللہ نے جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی جلد بحالی کے مطالبے کو دہراتے ہوئے کہا کہ مسلسل تاخیر پارٹی کو عدالت عظمیٰ کی طرف رجوع کرنے پر مجبور کر سکتی ہے۔

...مزید دیکھیں
ٹرمپ انتظامیہ کی ایران سے متعلق نئی پابندیاں

ٹرمپ انتظامیہ کی ایران سے متعلق نئی پابندیاں

واشنگٹن، 21 جون (یواین آئی) ٹرمپ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ایران سے متعلق نئی پابندیاں جاری کی ہیں جس میں آٹھ اداروں، ایک بحری جہاز اور ایک فرد کو ایران کی دفاعی صنعت کو حساس سازوسامان فراہم کرنے میں مبینہ کردار کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا ہے۔

...مزید دیکھیں
ایران شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے، ہم صرف جوہری اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بناتے ہیں : نیتن یاہو

ایران شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے، ہم صرف جوہری اور فوجی تنصیبات کو نشانہ بناتے ہیں : نیتن یاہو

تل ابیب، 21 جون (یواین آئی) اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ایران شہریوں کو نشانہ بنا رہا ہے اور تل ابیب اس سے گریز کر رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
ایرانی میزائل نےوائز مین انسٹی ٹیوٹ کی ایک عمارت کو تباہ کر دیا

ایرانی میزائل نےوائز مین انسٹی ٹیوٹ کی ایک عمارت کو تباہ کر دیا

تہران، 21 جون (یواین آئی) اسرائیل کے مشہور وائز مین انسٹی ٹیوٹ آف سائنس کے محققین اپنے تجربات کو بچانے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں اس لیے کہ ایرانی میزائل نے ادارے کی ایک عمارت کو تباہ کر دیا جس میں درجنوں جدید تجربہ گاہیں ہیں۔

...مزید دیکھیں

بی جے پی کے مرکزی رہنماؤں کے ساتھ سچدیوا نے پنڈت دین دیال اپادھیائے پارک میں یوگا کیا

21 Jun 2025 | 2:08 PM

نئی دہلی، 21 جون (یواین آئی) گیارہویں عالمی یوگا ڈے کے موقع پر ہفتہ کو یہاں پنڈت دین دیال اپادھیائے پارک میں منعقدہ پروگرام میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے قومی تنظیم کے جنرل سکریٹری بی ایل سنتوش اور پارٹی کے دیگر سینئر مرکزی رہنماؤں کے ساتھ دہلی بی جے پی کے صدر ویرندر سچدیوا نے یوگا کیا۔

مشہور ایتھلیٹ بوبی الوسیئس نے ہائی جمپ ایتھلیٹکس کی دنیا میں انمٹ نقوش چھوڑے

مشہور ایتھلیٹ بوبی الوسیئس نے ہائی جمپ ایتھلیٹکس کی دنیا میں انمٹ نقوش چھوڑے

21 Jun 2025 | 3:52 PM

نئی دہلی، 21 جون (یو این آئی)کامیابی صرف کسی چیز میں قدرتی طور پر اچھا ہونے کے بارے میں نہیں ہوتی ہے بلکہ یہ باقاعدگی سے محنت کرنے اور اپنے آپ پر بھروسہ کرنے سے ہوتی ہے۔ ایک قابل کھلاڑی بننے کے لئے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے لیکن اپنے اہداف تک پہنچنے کی خوشی ان سب کو قابل بناتی ہے۔ایسی ہی ایک سابق ہندوستانی ٹریک اور فیلڈ ایتھلیٹ بوبی الوسیئس ہیں جو ہائی جمپ کے لیے مشہور تھیں۔ ہندوستان کی مشہور ایتھلیٹ بوبی الوسیئس نے ہائی جمپ ایتھلیٹکس کی دنیا میں انمٹ نقوش چھوڑے ہیں۔ اپنی نمایاں کامیابیوں اور غیر متزلزل لگن کے لیے جانی جاتی ہیں۔ الوسیئس کا ایتھلیٹ سفر فتوحات، چیلنجوں اور عمدگی کے مسلسل حصول سے بھرا ہوا ہے۔

ہندوستانی سنیما میں جھنکار بیٹس کے 22 برس مکمل

21 Jun 2025 | 3:38 PM

نئی دہلی، 21 جون (یو این آئی) پریتش نندی کمیونیکیشنز کے ذریعہ تیار کیا گیا، کلٹ کلاسک جھنکار بیٹس اپنی 22 ویں سالگرہ منا رہا ہے، یہ ایک ایسی صنف کو دوبارہ دیکھنے کا مناسب وقت ہے جسے 2000 کی دہائی کے اوائل سے پہلے ہندوستانی سنیما نے شاذ و نادر ہی اچھی طرح سے پیش کیا تھا: وہ جس کا مردانہ دوستی کے ساتھ گہرا اور جذباتی تعلق بھی تھا۔

ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر کی گئی تو عدالت عظمیٰ کی طرف رجوع کریں گے: فاروق عبداللہ

ریاستی درجے کی بحالی میں تاخیر کی گئی تو عدالت عظمیٰ کی طرف رجوع کریں گے: فاروق عبداللہ

21 Jun 2025 | 3:49 PM

سری نگر، 21 جون (یو این آئی) نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عباللہ نے جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کی جلد بحالی کے مطالبے کو دہراتے ہوئے کہا کہ مسلسل تاخیر پارٹی کو عدالت عظمیٰ کی طرف رجوع کرنے پر مجبور کر سکتی ہے۔انہوں نے ہفتے کے روز کوکرناگ میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرتے ہوئے کہا: 'جموں و کشمیر حکومت کو بنے آٹھ مہینے ہوگئے مجھے امید ہے کہ جب ریاستی درجہ بحال ہوگا تو ہمیں حقیقی حکمرانی کے لیے ضروری انتظامی اختیارات بھی مل جائیں گے'۔ان کا کہنا تھا: 'ہم ریاستی درجہ بحال ہونے کا انتظار کر رہے ہیں اگر اس میں مسلسل تاخیر کی گئی تو ہم عدالت عظمیٰ کا دروزہ کٹھکھٹانے کے لئے مجبور ہیں'۔

بی ایس ایف نے جوائنٹ چیک پوسٹ (جے سی پی) اٹاری، امرتسر میں یوگا ڈے منایا

21 Jun 2025 | 12:37 PM

اٹاری (امرتسر)، 21 جون (یواین آئی) اتحاد، صحت اور وطن پرستی کے شاندار مظاہرے میں، بی ایس ایف پنجاب نے ہفتہ کو جوائنٹ چیک پوسٹ (جے سی پی) اٹاری، امرتسر میں "ایک کرہ ارض ، ایک صحت" کے تھیم کے ساتھ عالمی یوگا ڈے 2025 کو بڑے جوش و خروش سے منایا۔

...مزید دیکھیں