SportsPosted at: Feb 22 2024 10:46PM آئی پی ایل میچوں کا 22 مارچ سے ہوگا آغاز
نئی دہلی، 22 مارچ (یو این آئی) انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) 2024 کا آغاز 22 مارچ کو دفاعی چیمپئن چنئی سپر کنگز اور رائل چیلنجرز بنگلور کے درمیان میچ سے ہوگا۔
یہ میچ چنئی کے ایم چدمبرم اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔
ٹورنامنٹ میں چار پلے آف میچوں کے ساتھ کل 74 میچ کھیلے جائیں گے۔