Wednesday, Feb 18 2026 | Time 19:45 Hrs(IST)
National

دہشت گردی کے خلاف لڑائی جاری رہے گی: جے شنکر

دہشت گردی کے خلاف لڑائی جاری رہے گی: جے شنکر

نئی دہلی، 10 مئی (آئی این ایس) وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا کہ ہندوستان دہشت گردی سے کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا اور اس کے خلاف لڑائی جاری رہے گی۔
ڈاکٹر جے شنکر نے ہفتے کے روز ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا کہ ہندوستان اور پاکستان ایک دوسرے کے خلاف فائرنگ اور فوجی کارروائی کو روکنے کے لئے ایک سمجھوتہ پر پہنچ گئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہندستان ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف کارروائی جاری رہے گی۔
انہوں نے کہا، "آج ہندوستان اور پاکستان کے درمیان فائرنگ اور فوجی کارروائی کو روکنے پر اتفاق رائے ہوا ہے۔ ہندوستان نے ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف اپنی مضبوط اور غیر متزلزل پالیسی پر قائم ہے، اور آئندہ بھی رہے گا۔"
اس سے قبل وزیر اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پر ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کے بعد کہا گیا تھا کہ دہشت گردی کی کسی بھی کارروائی کو جنگ سمجھا جائے گا۔
یو این اائی م ع۔ 1855

خاص خبریں
وزیر اعظم 19 فروری کو انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کا  افتتاح کریں گے

وزیر اعظم 19 فروری کو انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کا افتتاح کریں گے

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی ) وزیر اعظم نریندر مودی 19 فروری کو نئی دلی کے بھارت منڈپم میں انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں شامل ہوں گے اور اس کا افتتاح کریں گے اس سے قبل 18 فروری کی شام کو وزیر اعظم بھارت منڈپم میں سربراہ اجلاس میں شرکت کرنے والے مختلف ممالک کے رہنماؤں کا خیرمقدم کریں گے۔

...مزید دیکھیں
رمضان کا چاند نظر آگیا، جمعرات سے پہلا روزہ

رمضان کا چاند نظر آگیا، جمعرات سے پہلا روزہ

نئی دہلی، 18فروری (یو این آئی) بہار کے ساتھ ملک کے مختلف علاقوں سے چاند کی خبریں موصول ہورہی ہیں لہذا رمضان کا پہلا روزہ 19 فروری بروز جمعرات کو ہوگا یہ اطلاع مختلف رویت ہلال کمیٹیوں نے دی ہے مرکزی دارالقضا امارت شرعیہ بہار، اڑیسہ، جھارکھنڈ، پھلواڑی شریف پٹنہ، مرکزی چاند کمیٹی فرنگی محل لکھنو، مرکزی رویت ہلال کمیٹی جامع مسجد دہلی، رویت ہلال کمیٹی آل انڈیا ملی کونسل بہار، دارلقضا ادارہ شرعیہ،اورنگ آباد، بہار، بھٹکل اور دیگر علاقوں کی رویت ہلال کمییٹوں نے چاند نظر آنے کی تصدیق کی ہے اس لئے یکم رمضان 19 فروری بروز جمعرات کو ہوگا اور پہلا روزہ جمعرات کے روز سے رکھا جائے گا۔

...مزید دیکھیں
مودی حکومت نے انڈیا اے آئی سمٹ کو تماشہ بنا دیا: راہل گاندھی

مودی حکومت نے انڈیا اے آئی سمٹ کو تماشہ بنا دیا: راہل گاندھی

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے بدھ کے روز آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) سمٹ کے سلسلے میں مودی حکومت پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت اس عالمی پلیٹ فارم کا فائدہ اٹھانے کے بجائے اسے اپنی تشہیر کے لیے استعمال کر کے اسے تماشہ بنا رہی ہے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر ایک پوسٹ میں مسٹر راہل گاندھی نے کہا کہ اس سمٹ سے ہندوستانی ٹیلنٹ کو فائدہ پہنچنا چاہیے تھا، لیکن حکومت نے اس کو بے ہنگم کرکے پورے سربراہی اجلاس کو رابطہ عامہ کا تماشہ بنا دیا ہے اور بالآخر اب چین اس کا فائدہ اٹھا رہا ہے۔

...مزید دیکھیں
اشونی ویشنو نے انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں ’ویوز کریئیٹرز کارنر‘ کا افتتاح کیا

اشونی ویشنو نے انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 میں ’ویوز کریئیٹرز کارنر‘ کا افتتاح کیا

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی ) اطلاعات و نشریات کے مرکزی وزیر اشونی ویشنو نے انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ 2026 کے دوسرے دن ویوز کریئیٹرز کارنر کا افتتاح کیا   یہ پویلین ایک مکمل طور پر فعال اور عملی اختراعی ورک اسپیس کے طور پر تیار کیا گیا ہے تاکہ اے وی جی سی- ایکس آر(اینی میشن، وی ا یف ایکس ، گیمنگ، کامکس اور ایکسٹینڈڈ ریئیلٹی)ایکو سسٹم کے اندر مصنوعی ذہانت کی انقلابی ایپلی کیشنز کا مظاہرہ کیاجاسکے۔

...مزید دیکھیں
سندر پچائی کی دہلی آمد، 20 فروری کو انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں کلیدی خطاب کریں گے

سندر پچائی کی دہلی آمد، 20 فروری کو انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں کلیدی خطاب کریں گے

نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) سندر پچائی بدھ کے روز قومی دارالحکومت نئی دہلی پہنچے، جہاں وہ 20 فروری کو انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ میں کلیدی خطاب کریں گے انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی وطن واپسی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اپنے پرتپاک استقبال کے لیے منتظمین کا شکریہ ادا کیا یہ سمٹ 16 سے 20 فروری تک بھارت منڈپم میں منعقد ہو رہی ہے، جس کا افتتاح وزیراعظم نریندر مودی نے کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کا عروج اور ہندوستان پر اس کے اثرات

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کا عروج اور ہندوستان پر اس کے اثرات

خصوصی تحریر: اسد مرزا
نئی دہلی، 18 فروری (یو این آئی) بنگلہ دیش سے متوقع انتخابی نتائج آ چکے ہیں، الیکشن کمیشن نے 297 حلقوں کے انتخابی نتائج کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق بی این پی نے 209 جب کہ جماعت اسلامی نے 70 نشستیں حاصل کی ہیں، تاہم جماعت اسلامی کی صرف 70 نشستوں پر فتح نے ا س کی مقبولیت پرسوالیہ نشان بھی لگادیا ہے,بنگلہ دیش میں ہونے والے انتخابات نہ صرف ملک کے لیے بلکہ پورے خطے کے لیے بڑی اہمیت کے حامل تھے, اس کے مرکز میں جماعت اسلامی (جے آئی) کی متوقع کارکردگی تھی۔

...مزید دیکھیں
وژن 2026 نے ملک کی 22 ریاستوں میں ایک ساتھ رمضان پروجیکٹ کا آغاز کیا

وژن 2026 نے ملک کی 22 ریاستوں میں ایک ساتھ رمضان پروجیکٹ کا آغاز کیا

نئی دہلی،18فروری (یواین آئی ) وژن 2026 نے ملک کی بائیس ریاستوں میں ایک ساتھ رمضان پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے، جس کا مقصد ماہِ رمضان المبارک کے دوران ضرورت مند اور مستحق خاندانوں تک راشن، افطار کِٹس اور دیگر بنیادی سہولیات بروقت اور باعزت طریقے سے پہنچانا ہے وژن 2026 کی ایک ریلیز کے مطابق رمضان پروجیکٹ کے آغاز کے موقع پر دہلی کے دی اسکالر اسکول میں ایک افتتاحی تقریب منعقد کی گئی، جہاں ابتدائی مرحلے میں ساٹھ مستحق خاندانوں میں افطار کِٹس تقسیم کی گئیں۔

...مزید دیکھیں
وژن 2026 نے ملک کی 22 ریاستوں میں ایک ساتھ رمضان پروجیکٹ کا آغاز کیا

وژن 2026 نے ملک کی 22 ریاستوں میں ایک ساتھ رمضان پروجیکٹ کا آغاز کیا

18 Feb 2026 | 7:41 PM

نئی دہلی،18فروری (یواین آئی ) وژن 2026 نے ملک کی بائیس ریاستوں میں ایک ساتھ رمضان پروجیکٹ کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے، جس کا مقصد ماہِ رمضان المبارک کے دوران ضرورت مند اور مستحق خاندانوں تک راشن، افطار کِٹس اور دیگر بنیادی سہولیات بروقت اور باعزت طریقے سے پہنچانا ہے۔.

سری لنکا کو بڑا دھچکا: پتھیرانا ورلڈ کپ سے باہر، دلشان مدوشنکا متبادل قرار

18 Feb 2026 | 7:09 PM

کولمبو، 18 فروری (یواین آئی )ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 میں سری لنکن ٹیم کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔ اسٹار فاسٹ بولر متھیشا پتھیرانا انجری کے باعث بقیہ ٹورنامنٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ آئی سی سی کی ٹیکنیکل کمیٹی نے ان کی جگہ بائیں ہاتھ کے پیسر دلشان مدوشنکا کو اسکواڈ میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ سری لنکا کے لیے ایک بڑا نقصان ہے کیونکہ پتھیرانا ڈیتھ اوورز میں ٹیم کا اہم ہتھیار مانے جاتے تھے۔پتھیرانا پیر کے روز پلے کیلے میں آسٹریلیا کے خلاف میچ کے دوران انجری کا شکار ہوئے۔ پتھیرانا اپنے پہلے اوور کی محض چار گیندیں ہی کروا سکے تھے کہ بائیں ٹانگ میں تکلیف کے باعث گراؤنڈ میں لیٹ گئے۔ آئی سی سی نے تص.