Sunday, Jun 15 2025 | Time 04:48 Hrs(IST)
Entertainment

مدھو بالا نے اپنی خوبصورت ، دلکش اور بہترین اداکاری سے فلمی مداحوں کے دلوں پر راج کیا

23 فروی برسی کے موقع پر
ممبئی،22 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ میں مدھوبالا کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دلکش اداؤں اور بہترین اداکاری سے تقریباً چار دہائیوں تک فلمی مداحوں کے دلوں پر راج کیا مدھوبالا کی پیدائش 14 فروری 1933 کو ہوئی تھی۔
ان کے والد عطا اللہ خان رکشا چلایا کرتے تھے۔
تبھی ان کی ملاقات ایک نجومی سے ہوئی جس نے بتایا کہ مدھو بالامستقبل کی بہت کامیاب اداکارہ بنیں گی، خوب نام کمائیں گی لیکن یہ پوری عمر نہیں جی پائیں گی۔
انتہائی خوبصورت اور معصوم سی مسکراہٹ بکھیرنے والی مدھو بالا کا شمار ہندی فلموں کی سب سے بااثر اور خوبصورت اداکاراؤں میں کیا جاتا ہے۔
وہ چالیس اور پچاس کی دہائی میں اپنی اداکاری سے مداحوں کے دلوں پر راج کرنے لگی تھیں۔

مدھو بالا کا اصل نام ممتاز جہاں بیگم تھا۔
انہوں نے سال 1942 میں محض نو برس کی عمر سے بی بے ممتاز کے نام سے فلم بسنت سے اپنے فلمی کیریئر کا آغازکیا تھا۔
اس وقت کی مشہور فلم ساز دیویکا رانی نے انہیں مدھو بالا کا فلمی نام دیا۔
سال 1947 میں مدھو بالا نے فلم نیل کمل میں راج کپور کے مدمقابل مرکزی کردار ادا کیا تھا۔

فلم محل سے شہرت اور نام کا جو سفر مدھو بالا نے شروع کیااسے کوئی فراموش نہیں کرسکتا ۔
’محل ‘کے بعد تو انھوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھااور ایک سےبڑھ کر ایک کامیاب فلمیں دیتی رہیں جن میں’دلاری‘ ، ’بے قصور‘اور ’ ترانہ ‘جیسی ہٹ فلمیں شامل ہیں۔

شہرہ آفاق فلم مغل اعظم جس کے بعد مدھو بالامحض اداکارہ نہیں رہیں بلکہ سنیما کی تاریخ میں لیجنڈ کی حیثیت اختیار کر گئیں۔
اپنی مختصر زندگی میں مدھو بالا نے چوبیس فلموں میں کام کیا جن میں سے زیادہ تر سپر ہٹ رہیں لیکن دلیپ کمار کے ساتھ مدھو بالاکی جوڑی کافی پسند کی گئی۔

مدھو بالا اپنی خوابناک آنکھوں اور حسن کی وجہ سے بہت مشہور تھیں لیکن جو لوگ ان کو حقیقی زندگی میں دیکھا کرتے تھے ان کا کہنا تھا کہ اسکرین مدھو بالا کے حسن کو بمشکل ’نصف ‘ہی دکھا پاتا ہے۔

فلم ’مغل اعظم‘ کی عکس بندی کے دوران دلیپ کمار اور مدھو بالا کی محبت عروج پر تھی۔
ان دونوں کے جذباتی لگاؤ نے اس دور کی شہ سرخیوں میں جگہ بنا ئی۔
بدقسمتی سے اس طویل کلاسیکی فلم کی تیاری کے دوران معاملات بری طرح سے خراب ہوتے چلے گئے۔
ایک فلم کے سیٹ پر شہنشاہ جذبات دلیپ کمار کی ملاقات مدھو بالا سے ہوئی اور یہ ملاقات دوستی سےمحبت میں کب بدلی پتہ ہی نہ چلا۔

جاری یو این آئی۔
این یو۔

Entertainment
باپ گھر کا ایک مضبوط ستونسریلی آواز کی ملکہ تھیں ثریا
کشمیری پنڈت کا کردار ادا کرنا صرف ایک کردار نہیں بلکہ ذمہ داری تھی: درشن کمار….گلوکارہ بننے کی تمنا لے کر ممبئی آئے تھے بھارت بھوشن
حب الوطنی کے گیت لکھنے میں ماہر پریم دھون کی دنیا ہی الگ تھی

12 Jun 2025 | 10:33 AM

ممبئی،12 جون (یواین آئی)پریم دھون، ایک مشہور ہندوستانی گیت نگار، موسیقار، کوریوگرافر اور اداکار تھے.

see more..