Tuesday, May 20 2025 | Time 09:45 Hrs(IST)
Entertainment

---

بالی وڈ میں سری دیوی نے یوں تو ہر بڑے اداکار جیسے کمل ہاسن، رجنی کانت، امیتابھ، دھرمیندر، سنی دیول، راجیش کھنہ، شاہ رخ خان،سلمان خان، اکشے کمار وغیرہ کے ساتھ کام کیا لیکن ہندی فلموں میں سری دیوی کے شروعات دور میں ان کی جوڑی سدا بہار اداکار جتیندر کے ساتھ کافی پسند کی گئی۔
جتیندر کے ساتھ وہ ہمت والا،گھر سنسار،موالی، تحفہ،سہاگن، مقصد،اولاد، عقل مند، آگ اور شعلہ، جسٹس چودھری،بلیدان، دھرم ادھیکاری میں نظر آئیں ۔
آگے چل کر ان کی جوڑی انل کپور کے ساتھ کافی پسند کی گئی۔
انل کپور کے ساتھ وہ پہلی بار فلم جولی میں نظر آئی تھیں۔
اس کے بعد لاڈلہ، لمحیں، مسٹر انڈیا،گرو،کرما،سونے پے سہاگہ، روپ کی رانی چوروں کا راجا،ہیر رانجھا، مسٹر بیچارہ اور جدائی جیسی کامیاب فلموں میں دکھائی دیں۔
سری دیوی کی دیگر فلموں میں صدمہ، گمراہ، چاند کا ٹکڑا، چندر مکھی، آخری راستہ، نذرانہ، انقلاب، غیر قانونی، جاگ اٹھا انسان جیسی فلمیں شامل ہیں۔

سری دیوی نے اپنے فلمی سفر کے دوران تقریباً 200 فلموں میں کام کیا۔
ہمہ جہت صلاحیت کی مالک سری دیوی نے ہندی فلموں کے علاوہ تیلگو، تامل، اور ملیالم فلموں میں بھی کافی نام کمایا۔
سال 2012 میں انہوں نے بالی وڈ میں ’انگلش ونگلش‘ سے اپنے کیریئر کا دوبارہ آغاز کیا۔
اس فلم میں بھی انہوں نے اپنی دمدار اداکاری سے شائقین سے داد و تحسین حاصل کی۔
انگلش ونگلش کے بعد وہ کئی سال فلموں سے دور رہیں۔
پھر سال 2017 میں انہوں نے بالی وڈ میں کم بیک کیا اور وہ ’مام‘ فلم میں نظر آئیں۔
ایک بار پھر انہوں نے اپنی لاجواب اداکاری سے ناظرین کے دل جیت لیے۔

سری دیوی 24 فروری 2018 کو اس دنیا کو الوداع کہہ گئیں۔
سری دیوی بالی وڈ کی ایسی اداکارہ تھیں جنہیں ناظرین کبھی بھلا نہیں پائیں گے۔
جب بھی بالی وڈ کی تاریخ لکھی جائے گی، اس میں سری دیوی کا نام ضرور شمار کیا جائے گا۔

یو این آئی۔
م س
Entertainment
شروری کو زی سنے ایوارڈز 2025 میں 'آؤٹ اسٹینڈنگ پرفارمنس' کا ایوارڈ ملاپشپا کی کہانی ہر عمر کی خواتین کو بااختیار بناتی ہے: کرون پانڈے
سلمان خان اپوروا لکھیا کی فلم میں کام کریں گے!بی جے پی ایم پی روی کشن کو سنسد رتن ایوارڈ 2025 سے نوازا جائے گاگلوبل اسٹار انوشکا سین نے کانز میں ڈیبیو کیا
ڈی ایل ایف مال آف انڈیا نوئیڈا میں پہلے ڈائریکٹر کٹ کے آغاز کا اعلان

16 May 2025 | 7:13 PM

نوئیڈا، 16 مئی(یو این آئی) ہندوستان کی سب سے بڑی اور پریمیم سنیما نمائشی کمپنی پی وی آر آئینوکس نے اپنے لگژری ونگ دی لگژری کلیکشن کے تحتڈی ایل ایف مال آف انڈیا، نوئیڈا میں اپنے پہلے ڈائریکٹر کٹ کے آغاز کا اعلان کیا، جس میں سامعین شمالی ہندوستان کے اس انتہائی شاندار اورتکنیکی لحاظ سے جدید اسکرین پر زبردست جاسوسی فلم سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ڈی ایل ایف کے تعاون سے یہ تاریخی پہل نوئیڈا میں بہترین لگژری سنیما کے دور کا آغاز کرتی ہے، جس نے ہندوستان میں پانچویں ڈائریکٹرز کٹ کا آغاز کیا اور سنیما دیکھنے میں ایک نیا معیار قائم کیا۔یہ شمالی ہندوستان کا پہلا ملٹی پلیکس ہے جس میں تمام جدید ترین ہیوگو اسکرینیں ہیں اور پہلی قومی ملٹی پلیکس چین ہے جس میں ہیوگو اسکرینیں ہیں۔

see more..