Tuesday, Mar 18 2025 | Time 09:59 Hrs(IST)
Entertainment

ذاتی زندگی میں بے حد حساس انسان تھے مکیش

22 جولائی یوم پیدائش کے موقع پر
ممبئی، 21 جولائی (یو این آئی) درد بھرے نغموں کے بے تاج بادشاہ مکیش کے نغموں میں جتنی حساسیت تھی، ذاتی زندگی میں بھی وہ انتہائی حساس انسان تھے اور دوسروں کے دکھ درد کو اپنا سمجھ کر اسے دور کرنے کی کوشش کرتے تھے۔

مکیش کا پورا نام مکیش چند ماتھر تھا وہ 22 جولائی 1923ء کو دلی میں پیدا ہوئے۔
ان کے والد لالہ زوراور چند ماتھر ایک انجنیئر تھے اور وہ چاہتے تھے کہ مکیش ان نقشے قدم پر چلیں، لیکن وہ اپنے زمانے کے مشہور گلوکار اداکار کندن لال سہگل کے پرستار تھے اور انہی کی طرح گلوکار اداکار بننے کا خواب دیکھا کرتے تھے۔

مکیش نے دسویں تک تعلیم حاصل کرنے کے بعد اسکول چھوڑ دیا اور دہلی محکمہ تعمیرات عامہ میں معاون سرویئر کی ملازمت کر لی۔
جہاں انہوں نے سات ماہ تک کام کیا۔
اسی دوران اپنی بہن کی شادی میں ان کے دور کے رشتہ دار مشہور اداکار موتی لال نے انہیں نغمہ گاتے ہوئے سنا اور متاثر ہو کر وہ انہیں 1940 میں ممبئی لے آئے اور انہیں پنڈت جگن ناتھ پرساد سے موسیقی سکھانے کا بھی انتظام کیا۔

اسی دوران 1941 میں مکیش کو ایک ہندی فلم’’نردوش ‘‘میں اداکار بننے کا موقع مل گیا جس میں انہوں نے اداکار گلوکار کے طور پر موسیقار اشوک گھوش کی ہدایتکاری میں اپنا پہلا نغمہ ’’دل ہی بجھا ہوا ہو تو‘‘ بھی گایا۔
حالانکہ یہ فلم باکس آفس پر بری طرح ناکام ہوگئی اور اس کے بعد مکیش نے دکھ سکھ، آداب عرض جیسی کچھ اور فلموں میں بھی کام کیا لیکن شناخت بنانے میں کامیاب نہیں ہو سکے۔

جاری۔
یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائیبنداس اداکارہ رتنا پاٹھک
….مشہور انڈی پاپ کوئن علیشا چنائےکو  نوے کی دہائی میں فلموں میں  پہلا بریک بپی دا نے  دیا تھاراجپال یادو نے مزاحیہ اداکاری سےناظرین کو محظوظ کیا
ساحر لدھیانوی : ایک شاعر ایک نظریہ

ساحر لدھیانوی : ایک شاعر ایک نظریہ

08 Mar 2025 | 11:15 AM

نئی دہلی ،8مارچ (یواین آئی)ساحر لدھیانوی کے اندر اپنے نام کی مناسبت سے لوگوں کے دل ودماغ کو مسحورکرنے کی صلاحیت موجودتھی۔انکا کلام واقعی لوگوں پر جادوکی طرح کام کرتاتھا ۔دہائیاں گزرجانے کے بعد بھی قارئین اور سامعین آج بھی انکے اشعار اور نغمے گنگناتے ہیں ۔یہی حقیقت ہے اور یہی انکی مقبولیت کی سند بھی ہے ۔نقاد انکی شاعری کو جس خانے میں بھی رکھیں اس سے ان کی اہمیت کم نہیں ہوجاتی ۔انھوں نے ایسے ایسے فلمی نغمے تحریر کیے جونہ صرف ادبی معیار پر کھرے اترتے ہیں بلکہ عوام میں آج بھی بے حد مقبول ہیں ۔

see more..