Thursday, Jul 10 2025 | Time 19:29 Hrs(IST)
Entertainment

کرن جوہر سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن کے شو 'آپ کا اپنا ذاکر' میں شرکت کریں گے

ممبئی، 7 اگست (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف فلمساز کرن جوہر، سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن پر 10 اگست سے شروع ہونے والے شو 'آپ کا اپنا ذاکر' میں شرکت کریں گے۔

سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن پر 10 اگست کو شو 'آپ کا اپنا ذاکر' کا پریمیئر ہونے جا رہا ہے۔
اس شو میں ذاکر خان زندگی کے مختلف حالات پر اپنا منفرد نقطہ نظر پیش کریں گے۔
وہ اپنے مزاحیہ پینل کے ساتھ روزمرہ کے تجربات کو ہنسی مزاق والے منظرناموں میں بدل دیں گے۔
ذاکر کے ہنسی کی ٹولی میں شویتا تیواری، رتوک دھنجانی اور پریش گناترا بھی شامل ہوں گے۔
حال ہی میں آپ کا اپنا ذاکر کا ایک پرومو ریلیز ہوا ہے، جس میں کرن جوہر نظر آ رہے ہیں۔
کرن جوہر اس شو میں پہلے مہمان کے طور پر نظر آئیں گے اور ذاکر خان کے سوالوں کے جواب دیں گے۔

’آپ کا اپنا ذاکر‘ کا پریمیئر 10 اگست کو ہوگا۔
یہ شو ہر ہفتہ اور اتوار کو رات 9:30 بجے سونی انٹرٹینمنٹ ٹیلی ویژن پر نشر ہوگا۔

یواین آئی۔
الف الف
Entertainment
پرتھوی تیواری اور رکشا گپتا کی بھوجپوری فلم ’’چھایا‘‘ کی شوٹنگ مکملچترنگدا سنگھ پہلی بار سلمان خان کے ساتھ ’بیٹل آف گلوان‘ میں
ودھو ونود چوپڑا کی زیرو سے ری اسٹارٹ پرائم ویڈیو پر نشرابھیشیک بچن کالی دھر لاپتہ کو  مل رہی ستائش سے  متاثریوگا نے نیہا دھوپیا کے چہرے کی چمک میں اضافہ کیا
ہندی سنیما میں اپنی مخصوص شناخت بنانے والے منفرد اداکار  سنجیوکمار

08 Jul 2025 | 7:42 PM

ممبئی،8 جولائی (یو این آئی) گرودت کی بے وقت موت کے بعد ڈائریکٹر کے آصف نے اپنی فلم ’’لو اینڈ گاڈ‘‘ کی تخلیق کا کام بند کر دیا اور اپنی نئی فلم ’’سستا خون مہنگا پانی ‘‘كی پروڈکشن میں لگ گئے راجستھان کے خوبصورت شہر جودھپور میں اس فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک نیا آرٹسٹ فلم میں اپنی باری آنے کا انتظار کرتا رہا  تقریباً 10 دن گزرنے کے بعد بھی اسے کام کرنے کا موقع نہیں ملا۔بعد میں کے آصف نے اسے ممبئی واپس جانے کےلئے کہہ دیا۔ یہ سن کر اس لڑکے کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ کچھ عرصہ بعد انہوں نے ’سستا خون مہنگا پانی‘ بند کردی اور ایک مرتبہ پھر ’لو اینڈ گاڈ‘ بنانے کا اعلان کردیا۔

see more..