Entertainment
15 May 2025 | 2:17 PMممبئی، 15 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ مادھوری دکشت آج 58 برس کی ہو گئیں مادھوری دکشت کی پیدائش 15 مئی 1967 کو ممبئی میں ایک متوسط طبقہ کے مراٹھی برہمن خاندان میں ہوئی انہوں نے ابتدائی تعلیم ممبئی سے حاصل کی۔اس کے بعد مادھوری نے ممبئی یونیورسٹی میں ‘مائکرو بایولوجسٹ‘ بننے کے لیے داخلہ لے لیا۔ اس دوران انہوں نے تقریباً آٹھ برس تک كتھك ڈانس کی تربیت بھی حاصل کی۔
see more..14 May 2025 | 10:28 AMممبئی، 14 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اور فلمساز عامر خان کی آنے والی فلم ستارے زمین پر کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔
see more..
13 May 2025 | 3:32 PMممبئی، 13 مئی (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج 44 سال کی ہو گئی ہیں 13 مئی 1981 کو کینیڈا کے سارنیا، اونٹاریو میں پیدا ہونے والی سنی لیونی کا اصلی نام کرنجیت کور وہرہ ہے ایک سکھ پنجابی خاندان میں پیدا ہونے والی سنی کے والد تبت میں پیدا ہوئے اور دہلی میں پلے بڑھے۔ ان کی والدہ ہماچل پردیش کے ایک چھوٹے سے گاؤں سیرمور کے ناہن کی رہنے والی تھیں وہ بچپن سے ہی بہت چست تھیں اور ہاکی کھیلتی تھیں۔ انہیں آئس ا سکیٹنگ بہت پسند تھی۔ خاندان نے سنی کو کیتھولک اسکول میں داخل کرایا، کیونکہ انہیں لگتا تھا کہ سنی کے لیے پبلک اسکول میں جانا محفوظ نہیں ہے۔
see more..