Thursday, Jul 10 2025 | Time 20:06 Hrs(IST)
Entertainment

یش کمار کی فلم ناگراج اور چنڈالیکا کا فرسٹ لک ریلیز

ممبئی، 12 اکتوبر (یو این آئی) بھوجپوری سنیما کے سپر اسٹار یش کمار اور اپرنا ملک اسٹارر فلم ناگراج اور چنڈالیکا کا پہلا لک جاری کردیا گیا ہے۔

فلم ناگراج اور چنڈالیکا یش کمار انٹرٹینمنٹ کے بینر تلے تیار کی جارہی ہے اور اس کی ہدایت کاری راج کشور پرساد (راجو) کررہے ہیں۔
اس فلم کی کہانی یش کمار اور منوج کشواہا نے لکھی ہے۔

فلم ناگراج اور چنڈالیکا کے فرسٹ لک کے ریلیز ہونے کے بعد یش کمار نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہا، اس فلم کا فرسٹ لک شائقین کو بہت پسند آئے گا، کیونکہ اس میں ایک منفرد کہانی کے ساتھ مضبوط ایکشن اور جذبات کا امتزاج ہے۔
ہم اس بارے میں بہت پرجوش ہیں۔
مجھے امید ہے کہ شائقین اس فلم کو اتنا ہی پسند کریں گے جیسا کہ انہوں نے ہمیشہ میرے کام کو سراہا ہے۔
ناگراج اور چنڈالیکا ایک ایسی فلم ہے جو شائقین کو اپنے ساتھ باندھے رکھے گی۔
اس کی کہانی اور کردار شائقین کے دلوں پر نقش چھوڑیں گے۔
فلم میں ایکشن، اموشن اور تفریح ​​کا بہترین امتزاج ہے اور اسے ہر عمر کے شائقین پسند کریں گے۔

فلم ناگراج اور چنڈالیکا کی موسیقی ساجن مشرا نے ترتیب دی ہے۔
گیت نگار راجیش مشرا اور دھرم ہندوستانی ہیں۔
ڈی او پی سمیر سید جہانگیر ہیں جبکہ ایکشن پردیپ کھڑکا نے کیا ہے۔
فلم کی کوریوگرافی پروین سیلار نے کی ہے۔

یواین آئی۔
الف الف
Entertainment
پرتھوی تیواری اور رکشا گپتا کی بھوجپوری فلم ’’چھایا‘‘ کی شوٹنگ مکملچترنگدا سنگھ پہلی بار سلمان خان کے ساتھ ’بیٹل آف گلوان‘ میں
ودھو ونود چوپڑا کی زیرو سے ری اسٹارٹ پرائم ویڈیو پر نشرابھیشیک بچن کالی دھر لاپتہ کو  مل رہی ستائش سے  متاثریوگا نے نیہا دھوپیا کے چہرے کی چمک میں اضافہ کیا
ہندی سنیما میں اپنی مخصوص شناخت بنانے والے منفرد اداکار  سنجیوکمار

08 Jul 2025 | 7:42 PM

ممبئی،8 جولائی (یو این آئی) گرودت کی بے وقت موت کے بعد ڈائریکٹر کے آصف نے اپنی فلم ’’لو اینڈ گاڈ‘‘ کی تخلیق کا کام بند کر دیا اور اپنی نئی فلم ’’سستا خون مہنگا پانی ‘‘كی پروڈکشن میں لگ گئے راجستھان کے خوبصورت شہر جودھپور میں اس فلم کی شوٹنگ کے دوران ایک نیا آرٹسٹ فلم میں اپنی باری آنے کا انتظار کرتا رہا  تقریباً 10 دن گزرنے کے بعد بھی اسے کام کرنے کا موقع نہیں ملا۔بعد میں کے آصف نے اسے ممبئی واپس جانے کےلئے کہہ دیا۔ یہ سن کر اس لڑکے کی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔ کچھ عرصہ بعد انہوں نے ’سستا خون مہنگا پانی‘ بند کردی اور ایک مرتبہ پھر ’لو اینڈ گاڈ‘ بنانے کا اعلان کردیا۔

see more..