Saturday, Mar 22 2025 | Time 22:17 Hrs(IST)
Entertainment

نمی: ذہین اوراعلی مشاہدے کی صلاحیت کی مالک تھیں

(18 فروری سالگرہ کے موقع پر)
نئی دہلی، 17 فروری (یو این آئی) نمی کا اصل نام نواب بانو ہے۔
ان کے والد عبدالحکیم انگریزی فوج کے ٹھیکے دار تھے۔
والدہ کا نام وحیدن تھا، جو اپنے وقت کی معروف گلوکارہ تھیں اور فلموں میں کام بھی کر لیتی تھیں۔
نمی کی پیدائش 18 فروری 1933 کو آگرہ میں پیدا ہوئی۔
ان کے والد عبدالحکیم ایبٹ آباد (پاکستان) کے رہنے والے تھے۔
وحیدن بمبئی کی فلم انڈسٹری میں خاصا اثر و رسوخ رکھتی تھیں، خاص طور پر ان کے خاندان کے تعلقات ہدایت کار محبوب خان کے ساتھ کافی اچھے تھے۔

نمی ابھی 9 ہی برس کی تھیں کہ ان کی والدہ وحیدن کا انتقال ہو گیا، جس کے بعد ان کے والد عبدالحکیم نے انہیں ان کی دادی کے پاس ایبٹ آباد بھیج دیا ۔
ایبٹ آباد میں وہ ہند۔
پاک تقسیم (1947) تک رہیں۔
بعد میں عبدالحکیم اپنی والدہ اور بیٹی کو لیکر بمبئی آگئے، جہاں ان کے بھائی یعنی نمی کے چچا مستقل رہائش پذیر تھے۔
نمی کی چچی جیوتی بھی کسی دور میں اداکارہ رہ چکی تھیں۔

نمی کی والدہ وحیدن 1930 کی دہائی میں محبوب خان کے ساتھ کام کر چکی تھیں۔
اسی تعلق کی بناء پر محبوب صاحب نواب بانو کے ساتھ خصوصی شفقت رکھتے تھے۔
1948 میں جب وہ اپنی بے مثال شاہکار ’’انداز‘‘ بنارہے تھے تو انہوں نے نمی سے اسٹوڈیو آ کر فلمسازی کی باریاں دیکھنے کے لئے کہا، جس پر انہوں نے اسٹوڈیو آنا جانا شروع کر دیا۔
وہ ذہین تھیں اور مشاہدے کی بہت اعلیٰ صلاحیت رکھتی تھیں۔
انداز پر کام ابھی جاری تھا کہ معروف اداکار راج کپور اپنی ہم پروڈکشن فلم ’’برسات‘‘ کے لئے دوسری اداکارہ کی تلاش میں تھے۔
مرکزی کردار کے لیے وہ نرگس کا انتخاب کر چکے تھے۔
کہانی کے مطابق انہیں ثانوی نسوانی کردار کے لیے ایک معصوم صورت، شرمیلی سی نوخیز لڑکی کی تلاش تھی، نمی انداز کے سیٹ پر محبوب خان کی مہمان ہوا کرتی تھیں، جس کے باعث انہیں خصوصی اہمیت دی جاتی تھی۔
اسی سیٹ پر راج کپور کی نظر ان پر پڑی تو انہیں لگا کہ جس لڑکی کی تلاش میں تھے وہ ان کے کافی قریب اور ان کی دست رس میں ہے۔
انہوں نے محبوب خان سے بات کی تو انہوں نے نمی کو کام کرنے پر راضی کرکے راج کپور صاحب کو گرین سگنل دے دیا۔

جاری یو این آئی۔
ایم جے۔
Entertainment
میں بہت خوش ہوں؛ اب میرا گھر مکمل لگتا ہے: منور فاروقیکمل ہاسن، منی رتنم اور اے آر رحمان ٹھگ لائف کے لیے اکٹھے ہوئے
جالی ایل ایل بی 3' 19 ستمبر کو ریلیز ہوگیپلکت سمراٹ اور ازابیل کیف کی فلم 'سوساواگتھم خوشامدید ' 16 مئی کو ریلیز ہوگیرانی مکھرجی آج اپنی  47 ویں سالگرہ منا رہی ہیں
کیارا اڈوانی  بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ

21 Mar 2025 | 10:26 AM

ممبئی ، 21 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے خود کو ہندوستانی فلم انڈسٹری کی سب سے زیادہ مطلوب اداکاراؤں میں سے ایک کے طور پر قائم کیا ہے ۔ اپنی آنے والی فلم 'ٹاکسک' سے کیارا ہندوستانی سنیما کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئی ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے فلم کے لیے 15 کروڑ روپے وصول کیے تھے ۔ یہ ان کے کیریئر کی ایک بڑی کامیابی ہے ، جو نہ صرف ان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو ظاہر کرتی ہے بلکہ انہیں ملک کے ٹاپ اداکاروں کی ایلیٹ لیگ میں بھی رکھتی ہے ۔ باکس آفس پر کیارا کی مسلسل کامیابی اور بڑھتی ہوئی مداحوں کی تعداد نے انہیں انڈسٹری میں نمایاں بنا دیا ہے ۔ اب وہ 15 کروڑ روپے کی فیس کے ساتھ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئی ہیں ، جس سے وہ پرینکا چوپڑا اور دیپیکا پڈوکون جیسے سپر اسٹارز کے برابر ہو گئی ہیں ۔ یہ کامیابی کیارا کو دیپیکا پڈوکون اور پرینکا چوپڑا جیسی بالی ووڈ کی بڑی شخصیات کی لیگ میں رکھتی ہے۔

see more..
بہترین اداکارہ رانی مکھرجی

بہترین اداکارہ رانی مکھرجی

20 Mar 2025 | 11:37 AM

ممبئی، 20 مارچ ( یو این آئی ) بالی وڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی پیدائش 21 مارچ 1978 کو ممبئی میں ہوئی۔ انہوں نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز 1997 میں ریلیز ہونے والی فلم راجہ کی آئے گی بارات سے کیا۔ اگرچہ یہ فلم ٹکٹ کھڑکی پر ناکام ثابت ہوئی، لیکن رانی اپنے سنجیدہ کردار سے ناظرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے میں کامیاب ہوگئیں۔ سال 1998 رانی کے کیریئر کے لیے ایک اہم سال ثابت ہوا۔ اس سال انہیں عامر خان کے ساتھ غلام اور شاہ رخ خان کے ساتھ کچھ کچھ ہوتا ہے میں کام کرنے کا موقع ملا۔ دونوں فلمیں ٹکٹ کھڑکی پر سپر ہٹ ثابت ہوئیں۔ رانی مکھرجی کو کچھ کچھ ہوتا ہے کے لیے بہترین معاون اداکارہ کے فلم فیئر ایوارڈ نوازا گیا۔

see more..
سلمان خان کی فلم سکندر کی ریلیز 30 مارچ کو

20 Mar 2025 | 11:25 AM

ممبئی، 20 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی فلم سکندر 30 مارچ کو عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔