Monday, Mar 24 2025 | Time 05:25 Hrs(IST)
Entertainment

جاں نثار اخترکے یوم پیدائش18 نومبر کے موقع پر

اشعار مرے یوں تو زمانے کے لئے ہیں
ممبئی، 17 فروری (یو این آئی )ہندی فلمی دنیا میں جاں نثار اختر کو ایک ایسے نغمہ نگار کے طور پر یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنے نغموں کو عام زندگی کے ساتھ منسلک کرکے ایک نئے دور کا آغاز کیا۔

جاں نثار اختر 1914 میں مدھیہ پردیش کے گوالیار شہر میں پیدا ہوئے ان کے والد مضطر خیرآبادی بھی ایک مشہور شاعر تھے۔
ان کا بچپن سے شاعری سے گہرا تعلق تھا۔

انہوں نے زندگی کے اتار چڑھاؤ کو بہت قریب سے دیکھا تھا اسی لئے ان کی شاعری میں زندگی کے فسانے کو بڑی شدت سے محسوس کیا جا سکتا ہے۔
ان کی غزل کا ایک شعر آج بھی لوگوں کے ذہن پر چھایا ہوا ہے۔

انقلابوں کی گھڑی ہے
ہر نہیں ہاں سے بڑی ہے
ان کی غزلیں بھی جو مزاج کے اعتبار سے جدید تر بھی ہیں اور پرانی شعری روایت کا تسلسل بھی۔
انکی شاعری نعروں کی شاعری نہیں۔
مجموعی طور پر یہ شاعری کلاسیکیت ، رومانیت ، حقیقیت نگاری کا امتزاج اور عاشقانہ و نظریاتی شاعری کا نمونہ ہے۔

سال 1945 ء اختر کے لئے خوشیوں کی سوغات لے کر آیا اس سال ان کا بیٹا پیدا ہوا تھا جس کا نام انہوں نے ’جادو‘ رکھا جو بعد میں ’’جاوید اختر‘‘ کے نام سے فلم انڈسٹری میں مشہور ہوئے۔

سال 1947 میں تقسیم کے بعد ملک بھر میں ہو رہے فرقہ وارانہ فسادات سے تنگ آکر اختر گوالیار چھوڑ کر بھوپال آ گئے۔
بھوپال میں وہ مشہور حمیدیہ کالج میں اردو کے پروفیسر مقرر ہوگئے لیکن کچھ دنوں کے بعد ان کا دل وہاں نہیں لگا اور وہ اپنے خوابوں کو نئی شکل دینے کے لئے 1949 میں ممبئی آ گئے۔

ممبئی پہنچنے پر انہیں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
کچھ دنوں تک وہ مشہور ناول نگار عصمت چغتائی کے یہاں بھی رہے۔
انہوں نے سب سے پہلے فلم ’شکایت‘ کے لئے نغمہ لکھا لیکن فلم کی
ناکامی کے بعدانہیں اپنا فلمی کیریئر ڈوبتا نظر آیا لیکن انہوں نے اپنی ہمت نہیں ہاری اور اپنی جدوجہد جاری رکھی۔
آہستہ آہستہ ممبئی میں ان کی شناخت بنتی گئی لیکن سال 1952 میں انہیں گہرا صدمہ پہنچا جب ان بیگم کا انتقال ہو گیا۔

تقریباً چار سال تک ممبئی میں جدوجہد کرنے کے بعد 1953 میں فلم ’نغمہ‘ میں گلوکارہ شمشاد بیگم کی آواز میں ’’بڑی مشکل سے دل کی بیقراری میں قرار آیا‘‘ کی کامیابی سے
وہ فلم انڈسٹری میں خود کو ثابت کرنے میں کامیاب ہو گئے۔

فلم نغمہ کی کامیابی کے بعد اختر کو اچھی فلموں کی پیشکش ملنے لگی۔
اس دوران، انہوں نے چھوٹے بجٹ کی فلموں کو بھی بنایا جس میں انہیں کچھ خاص فائدہ نہیں ہوا۔
اچانک هي ان کی ملاقات موسیقار اوپي نیر سے ہوئی جن کے موسیقی ہدایت میں انہوں نے فلم "باپ رے باپ" کیلئے "اب یہ بتا جائیں کہاں" اور "دیوانہ دل اب مجھے راہ دکھائے‘‘ نغمہ لکھے ۔
آشا بھونسلے کی آواز میں یہ نغمے کافی مقبول ہوئے۔

اس کے بعد وہ او پی نیر کے پسندیدہ موسیقار بن گئے۔
1956 میں او پی نیر کی موسیقی سے سجی گرودت کی فلم سی آئی ڈی میں’اے دل ہے مشکل جینا یہاں ذرا ہٹ کے ذرا بچ کے یہ ہے ممبئی میری جاں‘ کی کامیابی کے بعد انہوں نے کبھی موڑ کر نہیں دیکھا۔

ساٹھ کی دہائی میں اختر نے موسیقار خیام کی موسیقی میں بہت سے غیر فلمی نغمہ بھی لکھے۔
ان کے غیر فلمی گیتوں میں "اشعار میرا یوں تو زمانے کے لئے ہے، ہر ایک حسن تیرا، ہم سے بھاگا نہ کرو، راہی ہے دی طلب، تھر تھرا اٹھی ہے، ذرا سی بات پر ہر" جیسے نہ بھولنے والے نغمے شامل ہیں۔

سال 1976 میں اختر کے قیمتی شراکت کو دیکھتے ہوئے انہیں ساہتیہ اکادمی ایوارڈ سے نوازا گیا۔
تقریباً چار دہائیوں کے اپنے فلمی کیریئر میں انہوں نے 80 فلموں کے لئے نغمے لکھے۔
اپنے نغموں سے سامعین کے دل میں خاص شناخت بنانے والے عظیم شاعر اور نغمہ نگار جاں نثار اختر 19 اگست 1976 کو اس دنیا کو الوداع کہہ گئے۔

یو این آئی۔
م س
Entertainment
زبان اور علاقہ کبھی بھی بچوں کے ٹیلنٹ کی راہ میں رکاوٹ نہیں بن سکتے: ریسول پوکوٹیمیں بہت خوش ہوں؛ اب میرا گھر مکمل لگتا ہے: منور فاروقی
کمل ہاسن، منی رتنم اور اے آر رحمان ٹھگ لائف کے لیے اکٹھے ہوئےجالی ایل ایل بی 3' 19 ستمبر کو ریلیز ہوگیپلکت سمراٹ اور ازابیل کیف کی فلم 'سوساواگتھم خوشامدید ' 16 مئی کو ریلیز ہوگی
کیارا اڈوانی  بالی ووڈ میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ

21 Mar 2025 | 10:26 AM

ممبئی ، 21 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے خود کو ہندوستانی فلم انڈسٹری کی سب سے زیادہ مطلوب اداکاراؤں میں سے ایک کے طور پر قائم کیا ہے ۔ اپنی آنے والی فلم 'ٹاکسک' سے کیارا ہندوستانی سنیما کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئی ہیں ۔ کہا جاتا ہے کہ انہوں نے فلم کے لیے 15 کروڑ روپے وصول کیے تھے ۔ یہ ان کے کیریئر کی ایک بڑی کامیابی ہے ، جو نہ صرف ان کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کو ظاہر کرتی ہے بلکہ انہیں ملک کے ٹاپ اداکاروں کی ایلیٹ لیگ میں بھی رکھتی ہے ۔ باکس آفس پر کیارا کی مسلسل کامیابی اور بڑھتی ہوئی مداحوں کی تعداد نے انہیں انڈسٹری میں نمایاں بنا دیا ہے ۔ اب وہ 15 کروڑ روپے کی فیس کے ساتھ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئی ہیں ، جس سے وہ پرینکا چوپڑا اور دیپیکا پڈوکون جیسے سپر اسٹارز کے برابر ہو گئی ہیں ۔ یہ کامیابی کیارا کو دیپیکا پڈوکون اور پرینکا چوپڑا جیسی بالی ووڈ کی بڑی شخصیات کی لیگ میں رکھتی ہے۔

see more..
بہترین اداکارہ رانی مکھرجی

بہترین اداکارہ رانی مکھرجی

20 Mar 2025 | 11:37 AM

ممبئی، 20 مارچ ( یو این آئی ) بالی وڈ کی معروف اداکارہ رانی مکھرجی کی پیدائش 21 مارچ 1978 کو ممبئی میں ہوئی۔ انہوں نے بالی ووڈ میں اپنے کیریئر کا آغاز 1997 میں ریلیز ہونے والی فلم راجہ کی آئے گی بارات سے کیا۔ اگرچہ یہ فلم ٹکٹ کھڑکی پر ناکام ثابت ہوئی، لیکن رانی اپنے سنجیدہ کردار سے ناظرین کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانے میں کامیاب ہوگئیں۔ سال 1998 رانی کے کیریئر کے لیے ایک اہم سال ثابت ہوا۔ اس سال انہیں عامر خان کے ساتھ غلام اور شاہ رخ خان کے ساتھ کچھ کچھ ہوتا ہے میں کام کرنے کا موقع ملا۔ دونوں فلمیں ٹکٹ کھڑکی پر سپر ہٹ ثابت ہوئیں۔ رانی مکھرجی کو کچھ کچھ ہوتا ہے کے لیے بہترین معاون اداکارہ کے فلم فیئر ایوارڈ نوازا گیا۔

see more..
سلمان خان کی فلم سکندر کی ریلیز 30 مارچ کو

20 Mar 2025 | 11:25 AM

ممبئی، 20 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کی فلم سکندر 30 مارچ کو عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔