Entertainment18 Feb 2026 | 1:31 PMممبئی، 18 فروری (یو این آئی) پرائم ویڈیو نے ’للا اینتھم: اے وارننگ فرام صوبیدار‘ کی کامیابی کے بعد ایک نیا زبردست ویڈیو جاری کیا ہے۔ اس ویڈیو میں ہندستانی کرکٹ ٹیم کے سابق سلامی بلے باز شکھر دھون اور بالی ووڈ اداکار انل کپور صوبیدار ارجن موریہ کے باوقار انداز میں نظر آ رہے ہیں۔ ویڈیو میں فلم کا مرکزی پیغام اپنی جگہ ڈٹے رہنا اور کبھی پیچھے نہ ہٹنا پیش کیا گیا ہے۔.
see more.. 18 Feb 2026 | 1:18 PMممبئی، 18 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار شردھا کپور اور رندیپ ہدا نے اپنی آنے والی فلم ایتھا کے پونے شیڈول کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے۔ یہ شیڈول اس ہفتے کے آغاز میں ختم ہوا، جس کے دوران پونے شہر اور اس کے اطراف کئی مقامات پر طویل مدت تک فلمبندی کی گئی۔ اس سے قبل فلم کا ممبئی شیڈول بھی مکمل ہو چکا تھا جو جنوری کے آخر سے فروری تک جاری رہا۔.
see more.. 17 Feb 2026 | 1:08 PMیوم پیدائش18 فروری کے موقع پر...
see more.. 17 Feb 2026 | 1:05 PMخصوصی تحریر: نسیم الدین.
see more.. 17 Feb 2026 | 12:52 PMخصوصی تحریر: نسیم الدین.
see more.. 17 Feb 2026 | 11:37 AMممبئی، 17 فروری (یو این آئی) سن نیو کا شو 'پرتھاؤں کی اوڑھے چنری: بیندنی' اب ایک نئے باب کا آغاز کرنے جا رہا ہے۔ شو میں 'جنریشن لیپ' آنے والا ہے، جس کے ساتھ کہانی ایک نئے دور کے ساتھ آگے بڑھے گی۔ اس دوران اس میں کچھ نئے فنکار شامل ہو رہے ہیں، جو شو میں نئی توانائی اور نئے جذبات لے کر آئیں گے۔ شریا جین 'ویشنوی' کے رول میں نظر آئیں گی، جبکہ کشاگر دوآ 'گرو' عرف 'گنّو' کا کردار ادا کریں گے۔ ان کی انٹری کے ساتھ ایک نئی کہانی شروع ہوگی، جہاں پرانی روایات اور نئی سوچ آمنے سامنے ہوں گی۔ ناظرین جذبات سے بھرے اس دلچسپ ڈرامے کو دیکھ کر کافی محظوظ ہوں گے۔.
see more.. 16 Feb 2026 | 3:54 PMممبئی، 16 فروری (یو این آئی) ہدایت کار رنگ لال نشاد کا کہنا ہے کہ ان کی آنے والی فلم “دیپ درگا” مذہبی اور سماجی موضوعات پر مبنی ہے۔ ممبئی میں مہادیو ڈیجیٹل پریزنٹس کے بینر تلے پروڈیوسرز پرنس عبدالصدیقی اور آر کے ٹھاکر کی ہندی فلم دیپ درگا کی شوٹنگ ان دنوں فلم سٹی میں جاری ہے اور جلد اسے مکمل کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ اس فلم میں مرکزی کردار یجور مارواہ اور تانیا مشرا ادا کر رہے ہیں، جبکہ دیگر کاسٹ میں پرووہی پاٹھک، مشتاق خان، اجیت پنڈت، ہیمنت چودھری، سمیدھا کرن، خوشبو کمل، سادھنا گپتا، کرن ٹھاکر، عرفان رزاق خان اور رام وشوکرما شامل ہیں۔ .
see more.. 16 Feb 2026 | 3:53 PMممبئی، 16 فروری(یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے جب ’فلم دو دیوانے شہر میں‘ کی کہانی سنی تو انہیں فوراً محسوس ہوا کہ یہ ایک ایسی داستان ہے جسے پردۂ سیمیں پر ضرور لانا چاہیے۔ زی اسٹوڈیوز اور بھنسالی پروڈکشنز کی اس فلم کے ٹیزر اور گانے جاری ہونے کے بعد سے ہی یہ مسلسل خبروں میں ہے۔.
see more.. 16 Feb 2026 | 3:48 PMممبئی، 16 فروری(یو این آئی) بالی ووڈ کے راک اسٹار رنبیر کپور نے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی کی بھرپور تعریف کی ہے۔ رنبیر کپور نے اپنی آنے والی فلم لو اینڈ وار کے حوالے سے بڑا اپڈیٹ دیتے ہوئے کہا کہ بھنسالی کے ساتھ دوبارہ کام کرنا ان کے لیے شاندار تجربہ ہے۔.
see more..
16 Feb 2026 | 3:47 PMنئی دہلی، 16 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور نے واضح کیا ہے کہ ان کی 2013 کی سپر ہٹ رومانوی فلم یہ جوانی ہے دیوانی کا دوسرا حصہ نہیں بنایا جائے گا۔ ویلنٹائن ڈے کے موقع پر آفیشل اے آر کے ایس انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خصوصی لائیو سیشن کے دوران رنبیر نے مداحوں کی جانب سے طویل عرصے سے کیے جا رہے سیکوئل کے مطالبے پر بات کی۔.
see more..16 Feb 2026 | 3:45 PMممبئی، 16 فروری (یو این آئی) منوج تیواری اور سدھانت چترویدی کی ایک خاص ملاقات نے اس وقت سرخیاں بٹور لیں جب دونوں فنکار لکھنؤ میں آمنے سامنے آئے۔ ایک طرف بھوجپوری سنیما اور موسیقی کا مقبول چہرہ منوج تیواری تھے، تو دوسری جانب نئی نسل کے بالی ووڈ اسٹار سدھانت چترویدی، مگر دونوں کی جڑیں ایک ہی شہر بنارس سے جڑی ہوئی ہیں۔ اگرچہ سدھانت کا تعلق بلیا سے ہے، لیکن ان کی بنارس سے محبت کسی سے پوشیدہ نہیں۔.
see more.. 16 Feb 2026 | 3:42 PMممبئی، 16 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سیامی کھیر نے فلم “حیوان” میں اپنے فٹنس آئیڈیل اکشے کمار کے ساتھ کام کرنے کا تجربہ شیئر کیا ہے۔ فلمساز پریادرشن کی اس متوقع فلم میں سیامی کھیر، اکشے کمار کے ساتھ نظر آئیں گی، جو ان کے لیے بے حد خاص ہے کیونکہ اکشے طویل عرصے سے ان کی فٹنس اور نظم و ضبط سے بھرپور زندگی کے سب سے بڑے محرک رہے ہیں۔.
see more.. 16 Feb 2026 | 3:36 PMنئی دہلی، 16 فروری (یو این آئی) .
see more.. 16 Feb 2026 | 3:12 PMممبئی، 16 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار نے ڈیبیو اداکارہ حیا کی پہلی میوزک ویڈیو "شرمانا" جاری کر دی ہے۔ گانے کی نقاب کشائی کے موقع پر اکشے کمار خصوصی طور پر موجود تھے۔ .
see more..