Friday, Dec 12 2025 | Time 22:41 Hrs(IST)
Entertainment

ویلن سے ہیرو بنے ونود کھنہ

27 اپریل برسی کے موقع پر خصوصی پیش کش
ممبئی، 27اپریل (یو این آئی) بطور ویلن اپنے کیئرئر کا آغاز کرنے والے اور پھر فلم انڈسٹری میں بطور ہیرو شہرت کی بلندیوں تک پہنچنے والے صدابہار اداکار ونود کھنہ نے اپنی اداکاری سے فلم بینوں کے دلوں میں انمت نقوش چھوڑے ہیں۔

چھ اکتوبر 1946 میں پاکستان کے پیشاور میں پیدا ہوئے ونود کھنہ نے گریجویشن کی تعلیم ممبئی سے پوری کی۔
اسی دوران انہیں ایک پارٹی کے دوران ڈائریکٹر پروڈیوسر سنیل دت سے ملنے کا موقع ملا۔
سنیل دت ان دنوں اپنی فلم من کی بات کےلئے نئے چہرے کی تلاش میں تھے۔
انہوں نے فلم میں ونود کھنہ سے بطور معاون ہیرو کام کرنے کی پیش کش کی جسے ونود کھنہ نے بخوشی قبول کرلیا۔

اس فیصلے کے بعد گھر پہنچنے پر ونود کھنہ کو اپنے والد سے کافی ڈانٹ بھی سننی پڑی۔
یہاں تک کہ ونود کھنہ نے جب اپنے والد سے فلم میں کام کرنے کے بارے میں کہا تو ان کے والد نے ان پر بندوق تان لی اور کہا اگر تم نے فلموں میں کام کرنا شروع کیا تو میں تمہیں گولی ماردوں گا۔
بعد میں ونود کھنہ کی ماں کے سمجھانے پر ان کے والد نے ونود کھنہ کو فلموں میں دو سال تک کام کرنے کی اجازت دے دی اور کہا اگر فلم انڈسٹری میں کامیاب نہیں ہوئے تو گھر کے کام کاج میں ہاتھ بٹانا ہوگا۔

سال 1968 میں ریلیز فلم من کی بات باکس آف پر ہٹ ثابت ہوئی۔
فلم کی کامیابی کے بعد ونود کھنہ کو آن ملو سجنا، میرا گاؤں میرا دیش، سچا جھوٹا، جیسی فلموں میں ویلن کا رول نبھانے کا موقع ملا لیکن ان فلموں کی کامیابی کے باوجود ونود کھنہ کو کوئی خاص فائدہ نہیں ہوا۔

ونود کھنہ کو ابتدائی کامیابی گلزار کی فلم میرے اپنے سے ملی ۔
اسے محض ایک اتفاق ہی کہا جائے گا کہ گلزار نے اس فلم سے بطور ڈائریکٹر شروعات کی تھی۔
اسٹوڈینٹس پولیٹکس پر مبنی اس فلم میں مینا کماری نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔
فلم میں ونود کھنہ اور شتروگھن سنہا کے درمیان ٹکراؤ دیکھنے لائق تھا۔

سال 1973 میں ونود کھنہ کو ایک مرتبہ پھر سے ڈائریکٹر گلزار کی فلم اچانک میں کام کرنے کا موقع ملا جو ان کے کیئرئر کی ایک اور سپر ہٹ فلم ثابت ہوئی۔
مزے کی بات ہے کہ اس فلم میں کوئی نغمہ نہیں تھا۔
سال 1974 میں ریلیز فلم امتحان ، ونود کھنہ کے فلمی کیئریر کی ایک اور سپر ہٹ فلم ثابت ہوئی۔
1977 میں فلم امر ا کبر انتھونی ونود کھنہ کی سب سے کامیاب فلموں میں سے ایک ثابت ہوئی۔

منموہن دیسائی کی ہدایت میں بنی یہ فلم کھویا پایا فارمولے پر مبنی تھی۔
تین بھائیوں کی زندگی پر مبنی اس ملٹی اسٹارر فلم میں امیتابھ بچن اور رشی کپور نے بھی اہم کردار ادا کئے تھے۔

سال 1980 میں فلم قربانی ونود کھنہ کے کیئرئر کی ایک سپرہٹ فلم ثابت ہوئی۔
فیروز خان کی ہدایت میں بنی اس فلم میں ونود کھنہ کی دمدار اداکار ی کے لئے انہیں فلم فییئر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔

اسّی کی دہائی میں ونود کھنہ شہرت کی بلندیواں پر جاپہنچے اور ایسا لگنے لگا کہ سپر اسٹار امیتابھ بچن کو ان کی گدی سے وہ ہی اتار سکتےہیں لیکن ونود کھنہ نے فلم انڈسٹری کو الوداع کہہ دیا اور آچاریہ رجنیش کے آشرم میں پناہ لے لی۔

سال 1987 میں ونود کھنہ نے ایک بار پھر سے فلم انصاف کے ذریعہ فلم انڈسٹری کا رخ کیا۔
1988 میں فلم دیاوان ونود کھنہ کے فلمی کیریئر کی اہم فلم ثابت ہوئی۔
حالانکہ یہ فلم باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی حاصل نہیں کرسکی۔

فلموں میں کئی طرح کے کردار ادا کرنے کے بعد ونود کھنہ نے عوامی خدمات کے لئے سال 1997 میں سیاست میں قدم رکھا اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ٹکٹ پر 1998 میں گرداس پور سے چناؤ لڑ کر لوک سبھا کے ممبر بنے۔
بعد میں انہوں نے کابینی وزیر کے طور پر بھی کام کیا۔
ونود کھنہ اس بار کے لوک سبھا انتخابات میں بھی بی جے پی کے ٹکٹ پر گرداس پور سے چناؤ جیت کر پارلیمنٹ پہنچے تھے۔

سال 1997 میں اپنے بیٹے اکشے کھنہ کو فلم انڈسٹری میں لانے کے لئے ونود کھنہ نے فلم ہمالیہ پتر بنائی۔
فلم باکس آفس پر بری طرح ناکام رہی۔
ناظرین کی پسند کا خیال رکھتے ہوئے ونود کھنہ نے چھوٹے پردے کی جانب بھی رخ کیا اور مہارانہ پرتاپ اور میرے اپنے جیسے سیریلوں میں اپنی کارکردگی کےجوہر دکھائے۔

ونود کھنہ نے اپنے چار دہائیوں پر مشتمل فلمی کیرئر میں تقریباً 150 فلموں میں اداکاری کی۔
اپنی دمدار اداکاری سے ناظرین کو محضوظ کرنے والے ونود کھنہ 27 اپریل 2017 کو ہم سبھی سے الوادع کہہ کر اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔

یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
دھرندھر ایک ایکشن تھرلرفلم ،کچھ حقیقت کچھ فسانہآئی آئی ٹی بمبئی میں  سُروں کی محفل  سجے گی، ستارے بکھیریں گے جلوہ
پشپا امپاسبل  کے آنے والے شو میں جذباتی لمحات دیکھنے کو ملیں گےبارڈر 2 کا نیا پوسٹر ریلیزدھرندھر ایک ایکشن تھرلرفلم ،کچھ حقیقت کچھ فسانہ
دھرندھر ایک ایکشن تھرلرفلم ،کچھ حقیقت کچھ فسانہ

12 Dec 2025 | 5:51 PM

خصوصی فیچر:ڈاکٹرشگفتہ یاسمین.

see more..

آئی آئی ٹی بمبئی میں سُروں کی محفل سجے گی، ستارے بکھیریں گے جلوہ

12 Dec 2025 | 5:22 PM

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) بمبئی میں 16 سے 18 دسمبر تک منعقد ہونے والے فیسٹ میں بالی وُڈ کے مشہورپلے بیک سنگر سونو نگم، اداکار وکی کوشل، رکول پریت سنگھ اور پلکِت سمرت سمیت کئی ستارے اپنی پرفارمنس سے حاضرین کو محظوظ کرتے نظر آئیں گے۔.

see more..

پشپا امپاسبل کے آنے والے شو میں جذباتی لمحات دیکھنے کو ملیں گے

12 Dec 2025 | 5:08 PM

ممبئی ، 12 دسمبر (یو این آئی) اداکارہ اکشے ہندالکر کا کہنا ہے کہ سونی سب کے مقبول شو 'پشپا امپاسبل' کے آنے والے شو میں ناظرین کے لیے جذباتی لمحات ہوں گے ۔.

see more..

بارڈر 2 کا نیا پوسٹر ریلیز

12 Dec 2025 | 4:42 PM

ممبئی، 12 دسمبر (یواین آئی) بالی ووڈ کے ایکشن اسٹار سنی دیول کی آنے والی فلم 'بارڈر 2' کا نیا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے۔.

12 Dec 2025 | 4:28 PM

بالی ووڈ کی متنازعہ فلم' ُدھرندھر' آدتیہ دھر کی تحریر اور ہدایت پر مبنی ایک ایکشن تھرلرفلم ہے جو 5 دسمبر کو ریلیز ہوچکی ہے۔ اسے جیو اسٹوڈیوزاوربی سکس ٹواسٹوڈیوز کے بینر تلے جیوتی دیس پانڈے، آدتیہ دھر اور لوکیش دھر نے مشترکہ طور پر پروڈیوس کیا ہے۔ اہم کرداروں میں رنویر سنگھ ، اکشے کھنہ، آر مادھون، ارجن رام پال،سنجے دت، سارا ارجن اور راکیش بیدی شامل ہیں جبکہ معاون اداکاروں میں مانو گوہل، دانش پاندور،سومیہ ٹندن، گورو گھیرا اور نوین کوشک شامل ہیں۔.

see more..

گنیش کارتکیہ‘ میں اسُر سِندھوراسُر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے

12 Dec 2025 | 4:04 PM

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) اداکار نربھئے وادھوا سونی سب کے شو ’گاتھا شیو پریوار کی – گنیش کارتکیہ‘ میں اسُر سِندھوراسُر کا کردار ادا کرتے نظر آئیں گے۔.

see more..

موقع پرست ہونے میں کوئی برائی نہیں : نصرت بھروچا

12 Dec 2025 | 3:15 PM

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا کا کہنا ہے کہ موقع پرست ہونے میں کوئی بُرائی نہیں ہے۔.

see more..

ستیا ساچی کے آنے والے ایپی سوڈ سے ناظرین دلچسپی کے ساتھ جڑیں گے: بھاگیہ شری مشرا

12 Dec 2025 | 2:57 PM

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) اداکارہ بھاگیہ شری مشرا کا کہنا ہے کہ سن نیو کے شو 'ستیا ساچی' کے آنے والے ایپی سوڈ سے ناظرین دلچسپی کے ساتھ جڑیں گے۔.

see more..

پون سنگھ کا نیا گانا ‘راجا رنگ باز’ ریلیز

12 Dec 2025 | 2:41 PM

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بھوجپوری سینما کے پاور اسٹار پون سنگھ کا نیا گانا ‘راجا رنگباز’ ریلیز ہو گیا ہے۔.

see more..

پرائم ویڈیو کی سیریز ‘فور مور شاٹس پلیز’ سیزن 4 کا ٹریلر ریلیز

12 Dec 2025 | 2:33 PM

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) پرائم ویڈیو کی سیریز ‘فور مور شاٹس پلیز’ سیزن 4 کا ٹریلر ریلیز ہو گیا ہے۔.

see more..

'شہزادی ہے تُو دل کی' کا نیا پرومو ریلیز

12 Dec 2025 | 11:38 AM

ممبئی، 12 دسمبر (ٰیو این آئی) اسٹار پلس کے شو 'شہزادی ہے تُو دل کی' کا نیا پرومو ریلیز ہو گیا ہے۔ اسٹار پلس ہمیشہ سے ہی ناظرین کے لیے منفرد اور یادگار کہانیاں پیش کرنے کے اپنے وعدے پر قائم رہا ہے۔ ٹیلی ویژن کے کچھ سب سے آئیکونک اور ٹرینڈ سیٹ کرنے والے شو دینے والا یہ نمبر ون چینل اب ایک بار پھر اپنے نئے ڈرامہ 'شہزادی ہے تُو دل کی' کے طور پرایک زبردست کہانی کے ساتھ واپس آیا ہے۔.

see more..

شبھانگی دت نے فلم 'تنوی دی گریٹ' کے لیے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف آسٹریلیا میں بہترین اداکارہ کا انعام جیتا

12 Dec 2025 | 11:28 AM

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) اداکارہ شبھانگی دت نے انوپم کھیر کی فلم 'تنوی دی گریٹ' کے لیے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف آسٹریلیا میں بہترین اداکارہ کا انعام جیتا ہے۔ انوپم کھیر کی فلم 'تنوی دی گریٹ' کو ایک اور بڑی خوشی ملی ہے۔ اس فلم کی مرکزی اداکارہ شبھانگی دت نے انٹرنیشنل فلم فیسٹیول آف آسٹریلیا میں بہترین اداکارہ کا انعام اپنے نام کیا ہے۔.

see more..

رنویر سنگھ کی فلم 'دھرندر'200 کروڑ کے کلب میں شامل

12 Dec 2025 | 11:15 AM

ممبئی، 12 دسمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار رنویر سنگھ کی فلم 'دھرندھر' نے ہندستانی مارکیٹ میں سات دنوں کے اندر 207 کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کر لی ہے۔ فلم 'دھرندھر' میں رنویر سنگھ کے ساتھ اکشے کھنہ، سنجے دت، آر۔ مادھون اور ارجن رام پال نے بھی اہم کردار ادا کیے ہیں۔ اس کی پروڈکشن جیو̄تی کشور دیس پانڈے اور لوکیش دھر نے کی ہے۔.

see more..

سمیتا پاٹل نےمتوازی فلموں کو نئی جہت دی

12 Dec 2025 | 8:53 AM

(13دسمبر برسی کے موقع پر).