Monday, May 19 2025 | Time 20:44 Hrs(IST)
Entertainment

….

اس کے بعد 2003 میں عرفان خان کی فلم حاصل ریلیز ہوئی اور اس کے ٹھیک بعد مقبول۔
ان دونوں فلموں نے انہیں وہ شہرت دلائی جس کے وہ حق دار تھے اور ان دونوں ہی فلموں کے بعد ان کے کریئر نے اچانک رفتار پکڑ لی۔
سال 2007 میں ریلیز فلم ’لائف ان اے میٹرو‘ اور دی نیمسیک میں عرفان خان نے زبردست اداکاری کی اور شائقین کا دل جیت لیا۔

عرفان خان نے نہ صرف بالی ووڈ بلکہ ہالی ووڈ کی کئی فلموں میں بھی کام کیا اور اپنی اداکاری کا لوہا منوایا۔
سال 2008 میں ریلیز سپر ہٹ ہالی ووڈ فلم سلم ڈاگ ملینائر میں عرفان خان نے زبردست رول ادا کیا۔
اس کے علاوہ انہوں نے ہالی ووڈ فلم دی امیزنگ اسپائڈر مین ،جوراسک ورلڈ،انفرنو،اے مائیٹی ہارٹ،سینی کوڈو وغیرہ فلموں میں بھی کام کیا۔
سال 2016 میں ریلیز ہوئی ہالی ووڈ فلم دی جنگل بک میں عرفان نے اپنی آواز بھی دی۔
ہالی ووڈ کے مشہور ادا کار ٹام ہینکس کو یہ کہنے کےلئے مجبور ہوناپڑا کہ عرفان خان کی آنکھیں بھی اداکاری کرتی تھیں۔

سال 2011میں ہندوستانی حکومت نے عرفان خان کو پدم شری سے نوازا ۔
سال 2012 میں انہیں فلم پان سنگھ تومر میں اداکاری کےلئے بہترین اداکار کا نیشنل ایوارڈ دیاگیا۔
سال 2012 میں آنگلی کی فلم لائف آف پائی میں کام کرنے کا موقع ملا۔
یہ فلم پوری دنیا میں سپرہٹ ہوئی۔
اس کے بعد عرفان نے سال 2013 میں ریلیز ہوئی سپرہٹ فلم دی لنچ باکس میں بھی کام کیا۔

سال 2004میں انہیں فلم حاصل کےلئے بہترین ویلین کا فلم فیئرایوارڈ بھی ملا۔
سال 2008 میں فلم لائن ان اے میٹرو کے لئے فلم فیئر کے بہترین معاون اداکار کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔
اس کے بعد انہیں فلم ہندی میڈیم کے لئے بھی بہترین اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ ملا۔

عرفان خان نے اپنے سنی کریئر میں تقریباً 90 فلموں میں کام کیا۔
ان کے کریئر کی بہترین فلموں میں گناہ،فٹ پاتھ،آن:مین ایٹ ورک،چاکلیٹ،روگ،ساڑھے سات پھیرے،سنڈے ،کریزی 4،بلو،جذبہ،پیکو،یہ سالی زندگی،تھینکیو ،رائٹ یا رانگ،حصہ ،ناک آؤٹ،ایسڈ فیکٹری،نیویورک،صاحب بی بی اور گینگسٹر ریٹرنس ،ڈی ڈے،غنڈے،حیدر،تلوار،مداری،انگریزی میڈیم اور ہندی میڈیم وغیرہ شامل ہیں۔
عرفان خان کافی عرصے سے لا علاج کینسر سے مبتلا رہے اور 29 اپریل 2020 کے دن انہوں نے زندگی کی جدو جہد ہار کر داعی اجل کو لبیک کہا۔

یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
شروری کو زی سنے ایوارڈز 2025 میں 'آؤٹ اسٹینڈنگ پرفارمنس' کا ایوارڈ ملاپشپا کی کہانی ہر عمر کی خواتین کو بااختیار بناتی ہے: کرون پانڈے
سلمان خان اپوروا لکھیا کی فلم میں کام کریں گے!بی جے پی ایم پی روی کشن کو سنسد رتن ایوارڈ 2025 سے نوازا جائے گاگلوبل اسٹار انوشکا سین نے کانز میں ڈیبیو کیا
ڈی ایل ایف مال آف انڈیا نوئیڈا میں پہلے ڈائریکٹر کٹ کے آغاز کا اعلان

16 May 2025 | 7:13 PM

نوئیڈا، 16 مئی(یو این آئی) ہندوستان کی سب سے بڑی اور پریمیم سنیما نمائشی کمپنی پی وی آر آئینوکس نے اپنے لگژری ونگ دی لگژری کلیکشن کے تحتڈی ایل ایف مال آف انڈیا، نوئیڈا میں اپنے پہلے ڈائریکٹر کٹ کے آغاز کا اعلان کیا، جس میں سامعین شمالی ہندوستان کے اس انتہائی شاندار اورتکنیکی لحاظ سے جدید اسکرین پر زبردست جاسوسی فلم سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ڈی ایل ایف کے تعاون سے یہ تاریخی پہل نوئیڈا میں بہترین لگژری سنیما کے دور کا آغاز کرتی ہے، جس نے ہندوستان میں پانچویں ڈائریکٹرز کٹ کا آغاز کیا اور سنیما دیکھنے میں ایک نیا معیار قائم کیا۔یہ شمالی ہندوستان کا پہلا ملٹی پلیکس ہے جس میں تمام جدید ترین ہیوگو اسکرینیں ہیں اور پہلی قومی ملٹی پلیکس چین ہے جس میں ہیوگو اسکرینیں ہیں۔

see more..