Monday, May 19 2025 | Time 19:56 Hrs(IST)
Entertainment

ہندوستانی سنیما کے خالق دادا صاحب پھالکے

30 اپریل یوم پیدائش کے موقع پر
ممبئی، 30 اپریل (یو این آئی) سال 1910 میں ممبئی میں فلم دی لائف آف کرائسٹ کی اسکریننگ کے دوران شائقین میں ایک شخص ایسا بھی تھا جسے اپنی زندگی کا مقصد مل گیا تھا۔
دو ماہ میں اس نے شہر میں دکھائی جانے والی تمام فلمیں دیکھ ڈالیں اور اس نے فیصلہ کیا کہ وہ بھی فلمیں بنائے گا۔
یہ شخص کوئی اور نہیں بلکہ ہندوستانی سنیما کے خالق دادا صاحب پھالکے تھے۔

دادا صاحب پھالکے کا اصل نام دھنڈی راج گووند پھالکے تھا۔
وہ 30 اپریل 1870 کو ناسک، مہاراشٹر کے قریب تریمبکیشور میں پیدا ہوئے۔
ان کے والد داجی شاستری پھالکے سنسکرت کے اسکالر تھے۔
کچھ عرصے بعد ان کا خاندان بہتر زندگی کی تلاش میں ممبئی آگیا۔
دادا صاحب پھالکے بچپن سے ہی فن کی طرف مائل تھے اور وہ اسی شعبے میں اپنا کیرئیر بنانا چاہتے تھے۔
1885 میں انہوں نے جے جے کالج آف آرٹ میں داخلہ لیا۔
انہوں نے بڑودہ کے مشہور کلا بھون میں آرٹ کی تعلیم حاصل کی۔
اس کے بعد وہ ایک ڈرامہ کمپنی میں بطور پینٹر کام کرنے لگے۔
1903 میں انہوں نے محکمہ آثار قدیمہ میں فوٹوگرافر کے طور پر کام شروع کیا۔
کچھ عرصے بعد دادا صاحب پھالکے کا دل فوٹو گرافی نہیں لگا اور انہوں نے فلم ساز کے طور پر اپنا کیریئر بنانے کا فیصلہ کیا۔
اس خواب کو شرمندہ تعبیر کرنے کے لیے وہ 1912 میں اپنے دوست سے پیسے لے کر لندن چلے گئے۔
انہوں نے تقریباً دو ہفتے لندن میں فلم سازی کی باریکیاں سیکھیں اور فلم سازی سے متعلق آلات خریدنے کے بعد ممبئی واپس آ گئے۔

ممبئی آنے کے بعد دادا صاحب پھالکے نے ’پھالکے فلم کمپنی‘ قائم کی اور اس کے بینر تلے راجہ ہریش چندر نامی فلم بنانے کا فیصلہ کیا۔
اس کے لیے انہوں نے فنانسر کی تلاش شروع کر دی۔
اس دوران ان کی ملاقات فوٹو گرافی آلات کے ڈیلر یشونت ناڈکرنی سے ہوئی، جو دادا صاحب پھالکے سے بہت متاثر ہوئے اور ان کی فلم کا فنانسر بننے پر رضامند ہوگئے۔
دادا صاحب پھالکے کو فلم کی تیاری کے دوران کئی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
وہ چاہتے تھے کہ فلم میں اداکارہ کا رول کوئی خاتون ہی ادا کرے لیکن ان دنوں خواتین کا فلموں میں کام کرنا معیوب سمجھا جاتا تھا۔
انہوں نے اداکارہ کی تلاش میں ریڈ لائٹ ایریا کا بھی رخ کیا لیکن کوئی خاتون فلم میں کام کرنے کو تیار نہ ہوئی۔
بعد میں ان کی تلاش ریستوراں میں باورچی کے طور پر کام کرنے والے سالونکے پر ختم ہوئی ۔

دادا صاحب پھالکے اپنی فلم کے ذریعے ہندوستانی ناظرین کو کچھ نیا دینا چاہتے تھے۔
وہ فلم بنانے میں کوئی کسر باقی رکھنا نہیں چاہتے تھے۔
اس لیے انہوں نے فلم کی ہدایت کاری کے علاوہ اس کی تحریر، سینماٹوگرافی، ایڈیٹنگ اور عکاسی کی تمام ذمہ داریاں خود سنبھا لیں۔
یہاں تک کہ انہوں نے فلم کی ڈسٹری بیوشن بھی خود کی۔
فلم بنانے کے دوران دادا صاحب پھالکے کی اہلیہ نے ان کی کافی مدد کی۔
اس دوران انہوں نے فلم میں کام کرنے والے تقریباً 500 لوگوں کے لیے کھانا پکایا اور ان کے کپڑے دھوئے۔
اس فلم کو بنانے میں تقریباً 15000 روپے کی لاگت آئی جو کہ ان دنوں کافی بڑی رقم ہوا کرتی تھی۔
آخرکار وہ دن آگیا جب فلم ریلیز ہونی تھی۔
یہ فلم پہلی بار 3 مئی 1913 کو ممبئی کے کورونیشن سنیما ہال میں دکھائی گئی۔
تقریباً 40 منٹ کی اس فلم کو ناظرین کی جانب سے زبردست پذیرائی حاصل ہوئی۔
یہ فلم باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی۔

جاری۔
یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
شروری کو زی سنے ایوارڈز 2025 میں 'آؤٹ اسٹینڈنگ پرفارمنس' کا ایوارڈ ملاپشپا کی کہانی ہر عمر کی خواتین کو بااختیار بناتی ہے: کرون پانڈے
سلمان خان اپوروا لکھیا کی فلم میں کام کریں گے!بی جے پی ایم پی روی کشن کو سنسد رتن ایوارڈ 2025 سے نوازا جائے گاگلوبل اسٹار انوشکا سین نے کانز میں ڈیبیو کیا
ڈی ایل ایف مال آف انڈیا نوئیڈا میں پہلے ڈائریکٹر کٹ کے آغاز کا اعلان

16 May 2025 | 7:13 PM

نوئیڈا، 16 مئی(یو این آئی) ہندوستان کی سب سے بڑی اور پریمیم سنیما نمائشی کمپنی پی وی آر آئینوکس نے اپنے لگژری ونگ دی لگژری کلیکشن کے تحتڈی ایل ایف مال آف انڈیا، نوئیڈا میں اپنے پہلے ڈائریکٹر کٹ کے آغاز کا اعلان کیا، جس میں سامعین شمالی ہندوستان کے اس انتہائی شاندار اورتکنیکی لحاظ سے جدید اسکرین پر زبردست جاسوسی فلم سے لطف اندوز ہو سکیں گے۔ڈی ایل ایف کے تعاون سے یہ تاریخی پہل نوئیڈا میں بہترین لگژری سنیما کے دور کا آغاز کرتی ہے، جس نے ہندوستان میں پانچویں ڈائریکٹرز کٹ کا آغاز کیا اور سنیما دیکھنے میں ایک نیا معیار قائم کیا۔یہ شمالی ہندوستان کا پہلا ملٹی پلیکس ہے جس میں تمام جدید ترین ہیوگو اسکرینیں ہیں اور پہلی قومی ملٹی پلیکس چین ہے جس میں ہیوگو اسکرینیں ہیں۔

see more..