Entertainment07 Mar 2026 | 11:02 AMممبئی، 7 مارچ (یو این آئی) بلاک بسٹر فلم ’دھرندھر‘ کی زبردست کامیابی کے بعد ارجن رامپال ایک طاقتور سولو لیڈ کے ساتھ ایک بار پھر بڑے پردے پر واپسی کر رہے ہیں۔ یہ نئی، فی الحال اَن ٹائٹل فیملی ڈرامہ فلم تفریح کے ساتھ ساتھ ایک مضبوط سماجی پیغام بھی لے کر آئے گی۔ کہانی زندگی کی سادگی، اپنی جڑوں سے جڑے رہنے اور ان رشتوں کا جشن مناتی ہے جو حقیقت میں اہمیت رکھتے ہیں۔ اس میں کوئی روایتی مسالہ نہیں، بلکہ دل کو چھو لینے والی اور پورے خاندان کے ساتھ دیکھنے لائق کہانی ہے، جو ہمیں اپنی وراثت اور اپنوں کی قدر کرنے کی اہمیت کو اجاگر کرتی ہے۔.
see more.. 07 Mar 2026 | 8:46 AMساحر لدھیانوی ہندی فلموں کے ایسے پہلے نغمہ نگار تھے جن کا نام ریڈیو سے نشر ہونے والے فرمائشی نغمہ میں دیا گیا۔ ساحر سے پہلے کسی نغمہ نگار کو ریڈیو سے نشر ہونے والے فرمائشی نغمہ میں اہمیت نہیں دی جاتی تھی ۔ ساحر نے اس کے لئے کافی جدو جہد کی جس کے بعد ریڈیو پر نشر نغموں میں گلوکار اور موسیقار کے ساتھ ساتھ نغمہ نگار کا نام بھی دیاجانے لگا، اس کے علاوہ وہ پہلے نغمہ نگار تھے جنہوں نے نغمہ نگاروں کے لئے رائیلٹی کے مطالبہ کو منوایا۔ .
see more.. 07 Mar 2026 | 8:45 AMساحر 1943ء میں کالج سے نکال دئیے جانے کے بعد لاہور چلے گئے ، جہاں انہوں نے اپنا پہلا شعری مجموعہ تلخیاں مرتب کیا۔ تقریبا دو برسوں کی انتھک کوششوں کے بعد آخر کار ان کی محنت رنگ لائی اور تلخیاں کی اشاعت ہوئی ۔ اس درمیان ساحر ترقی پسند تحریک سے منسلک ہوگئے اور انہوں نے اداب لطیف شاہکار ، اور سویرا جیسی کئی مقبول اردو رسائل نکالے لیکن سویرا میں انقلابی خیالات کو دیکھتے ہوئے حکومت پاکستان نے ان کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کردیا ۔ اس کے بعد وہ1950ء میں ممبئی آگئے ۔.
see more.. 07 Mar 2026 | 8:44 AMیوم پیدائش آٹھ مارچ کے موقع پرخصوصی فیچر .
see more.. 06 Mar 2026 | 4:45 PMممبئی، 6 مارچ (یو این آئی) سونی سب کے نئے شو ’ہوئی گم یادیں- ایک ڈاکٹر، دو زندگیاں‘ کے حوالے سے شائقین کا جوش و خروش اس وقت مزید بڑھ گیا، جب شو کے مرکزی اداکار اقبال خان نے بالی ووڈ سپر اسٹار اکشے کمار کے گیم شو ’وہیل آف فارچیون‘ میں اسپیشل اپیئرینس دی۔.
see more.. 06 Mar 2026 | 2:16 PMممبئی، 6 مارچ (یو این آئی) گلوکارہ شلپی راج اور اداکارہ ماہی شریواستو کا دیسی لوک گیت مچھریا مارے چَلّے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ .
see more.. 06 Mar 2026 | 1:58 PMممبئی، 6 مارچ (یو این آئی) معروف پروڈیوسر ایکتا کپور نے اپنے مشہور ٹی وی شو کیوں کہ ساس بھی کبھی بہو تھی کے ذریعے بچوں کی حفاظت سے متعلق اہم پیغام دیا ہے، جس میں رضامندی اور سیف ٹچ کے بارے میں آگاہی پیدا کی گئی ہے۔ .
see more.. 06 Mar 2026 | 12:15 PMممبئی، 6 مارچ (یو این آئی) پنجابی گلوکارہ جیسمن اختر نے اپنا نیا گانا وہپ ریلیز کر دیا ہے، جو معروف میوزک پروڈیوسر ڈاکٹر زیوس کے ساتھ ایک ہائی انرجی کولیبوریشن ہے۔ ایٹیٹیوڈ، بولڈ ویژولز اور طاقتور بیٹس سے بھرپور یہ گانا پنجابی موسیقی کے شائقین کے درمیان پہلے ہی خاصی توجہ حاصل کر رہا ہے۔ .
see more.. 06 Mar 2026 | 12:09 PMممبئی، 6 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ کے معروف اداکار اور ہدایت کار سوربھ شکلا کا کہنا ہے کہ مشہور اسٹیج ڈرامہ ’جب کھلی کتاب‘ پر فلم بنانے کا خیال ان کے ذہن میں پہلے سے موجود تھا۔ .
see more.. 06 Mar 2026 | 10:58 AMممبئی، 6 مارچ (یو این آئی) جیو اسٹار کے ہندی فلمی چینلز نے بین الاقوامی یومِ خواتین کے موقع پر ایک خصوصی پروگرام کا اعلان کیا ہے۔ اس کے تحت نیٹ ورک اپنے نو چینلز پر خواتین پر مبنی 50 فلمیں نشر کرے گا، جن میں کہانی کی قیادت خواتین کرداروں کے ہاتھ میں ہے۔ .
see more..
05 Mar 2026 | 3:57 PMیوم وفات 6 مارچ پر خصوصی پیشکش.
see more..05 Mar 2026 | 3:44 PMاستاد پیڈرو کے بعد تارا ہریش دیگر فلم ملہار بنارہے تھے۔ انہوں نے شمی کو اس فلم میں مین لیڈ رول دینے کی آفر کی۔ چونکہ استاد پیڈرو کے دائرکٹر بھی تارا ہریش تھے اس لئے شیخ مختار نے شمی کو اس فلم میں کام کرنے کی اجازت دے دی۔ اس فلم کے بعد سے شمی فلموں میں شناخت بنانے میں کامیاب ہوچکی تھیں۔ملہار کا نغمہ ’بڑے ارمانوں سے رکھا ہے بلم تیری قسم‘ آج بھی کافی مقبول ہے۔ ملہار کے بعد انہیں فلموں میں معاون اداکارہ کے کافی سارے کردار ملنے لگے او ر اچھے کرداروں کا انتخاب کرتی گئیں۔ انہوں نے ہیروئن کے رول کے ساتھ ساتھ منفی، مزاحیہ اور سنجیدہ کردار ادا کئے۔ ان کی مشہور فلموں میں الزام (1954)، پہلی جھلک (1955)، ب.
see more..
05 Mar 2026 | 3:34 PMممبئی، 5 مارچ (یو این آئی) حال ہی میں 'بھوت بنگلہ' کا سیٹ ایک منی کرکٹ گراؤنڈ میں بدل گیا، جہاں اکشے کمار شکھر دھون کے ساتھ کرکٹ کھیلتے نظر آئے۔ 14 برس کے طویل انتظار کے بعد بالی ووڈ کی مشہور اداکار و ہدایت کار جوڑی اکشے کمار اور پریہ درشن ایک بار پھر 'بھوت بنگلہ' کے لیے ایک ساتھ آرہے ہیں اور اس خبر نے مداحوں میں زبردست جوش پیدا کردیا ہے۔ یہ دونوں ہندی سنیما کو کامیڈی فلمیں دینے کے لئے جانے جاتے ہیں۔ اس بار وہ ایک ہارر کامیڈی کے ساتھ واپسی کر رہے ہیں، جو ڈر، خوف اور ہنسی دونوں کا حسین امتزاج ہے۔.
see more..05 Mar 2026 | 3:17 PMتہران، 5 مارچ (یو این آئی) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے سمندر میں ایرانی بحری جہاز کو نشانہ بنانے پر امریکہ کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اس جارحیت پر واشنگٹن کو شدید پچھتاوا ہوگا۔ .
see more.. 05 Mar 2026 | 8:48 AMاستاد پیڈرو کے بعد تارا ہریش دیگر فلم ملہار بنارہے تھے۔ انہوں نے شمی کو اس فلم میں مین لیڈ رول دینے کی آفر کی۔ چونکہ استاد پیڈرو کے دائرکٹر بھی تارا ہریش تھے اس لئے شیخ مختار نے شمی کو اس فلم میں کام کرنے کی اجازت دے دی۔ اس فلم کے بعد سے شمی فلموں میں شناخت بنانے میں کامیاب ہوچکی تھیں۔ملہار کا نغمہ ’بڑے ارمانوں سے رکھا ہے بلم تیری قسم‘ آج بھی کافی مقبول ہے۔ ملہار کے بعد انہیں فلموں میں معاون اداکارہ کے کافی سارے کردار ملنے لگے او ر اچھے کرداروں کا انتخاب کرتی گئیں۔ انہوں نے ہیروئن کے رول کے ساتھ ساتھ منفی، مزاحیہ اور سنجیدہ کردار ادا کئے۔ ان کی مشہور فلموں میں الزام (1954)، پہلی جھلک (1.
see more..