Wednesday, Nov 12 2025 | Time 19:34 Hrs(IST)
Entertainment

راج کمار ۔۔۔۔۔۔۔۔ دو آخری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

اس فلم میں بااثر اداکاری کے لیے انہیں بین الاقوامی شہرت حاصل ہو گئی اور فلم کی کامیابی کے بعد وہ اداکار کے طور پر فلم انڈسٹری میں شناخت بنانے میں کامیاب ہوگئے۔
سال 1959 میں آئی فلم ’پیغام‘ میں ان کے مدمقابل شہنشاہ جذبات دلیپ کمار تھے اس کے باوجود راج کمار ،یہاں بھی اپنی مضبوط اداکاری کے ذریعے ناظرین کی دادو تحسین حاصل کرنے میں کامیاب رہے ۔
اس کے بعد دل اپنا اور پریت پرائی، گھرانہ، گودان، دل ایک مندر اور دوج کا چاند جیسی فلموں میں ملی کامیابی کے ذریعے وہ ناظرین کے درمیان اپنی اداکاری کا سکہ جمانے کے لئے ایک ایسے مقام پر پہنچ گئے جہاں وہ اپنا کردار خود منتخب کر سکتے تھے ۔

سال 1965 میں آئی فلم کاجل کی زبردست کامیابی کے بعد راج کمار نے اداکار کے طور پر اپنی الگ شناخت بنا لی تھی۔
بی آر چوپڑا کی 1965 میں آئی فلم ’وقت‘ میں اپنی لاجواب اداکاری سے وہ ایک بار پھر ناظرین کی توجہ اپنی طرف مرکوز کرنے میں کامیاب رہے ۔
فلم میں راج کمار کے ادا کردہ ڈائیلاگ جیسے ’چنائے سیٹھ، جن کے گھر شیشے کے ہوتے ہیں وہ دوسروں پہ پتھر نہیں پھینکا کرتے .. یا چنائے سیٹھ، یہ چاقو ہے بچوں کے کھیلنے کی چیز نہیں، ہاتھ کٹ جائے تو خون نکل آتا ہے .. ناظرین میں کافی مقبول ہوئے ۔

فلم وقت کی کامیابی سے راج کمار شہرت کی بلندیوں پر پہنچ گئے ۔
اس کے بعد انہوں نے ہرناز، نیل کمل، میرے حضور، ہیر رانجھا اور پاکیزہ، میں رومانوی کردار بھی کئے ، جو ان کے فلمی کردار سے مناسبت نہیں رکھتے تھے ۔
اس کے باوجود راج کمار ناظرین کا دل جیتنے میں کامیاب رہے ۔
کمال امروہی کی فلم پاکیزہ مکمل طور پر مینا کماری پر مرکوز فلم تھی۔
اس کے باوجود راج کمار اپنی بااختیار اداکاری سے ناظرین کی توجہ اپنی جانب مرکوز کرنے میں کامیاب رہے۔
پاکیزہ میں ان کی طرف سے ادا کیا گیا ایک مکالمہ ’آپ کے پاؤں دیکھے بہت حسین ہیں انہیں زمین پر مت رکھئے گا میلے ہو جائیں گے ..‘ اس قدر مقبول ہوا کہ لوگ ان کی آواز کی نقل کرنے لگے ۔

سال 1978 میں آئی فلم کرمیوگی میں راج کمار کی اداکاری قابل دید تھی۔
اس فلم میں انہوں نے دو الگ الگ کرداروں میں اداکاری کے جوہر دکھائے ۔
سال 1991 میں آئی فلم سوداگر .. میں راج کمار کی اداکاری کے نئے طول و عرض دیکھنے کو ملے۔
سبھاش گھئی کی فلم میں راج کمار سال 1959 میں آئی فلم پیغام کے بعد دوسری بار دلیپ کمار کے مدمقابل تھے اور فلم بین ان دونوں عظیم اداکاروں کو ایک ساتھ دیکھنے کے لئے بے قرار تھے۔

90 کی دہائی میں راج کمار نے فلموں میں کام کرنا کافی کم کر دیا۔
اس دوران ان کی ترنگا ، پولیس اور مجرم ، انسانیت کے دیوتا ، بے تاج بادشاہ اور جواب جیسی فلمیں آئی۔
تنہا رہنے والے راج کمار نے شاید محسوس کر لیا تھا کہ موت ان کے کافی قریب ہے ۔
اسی لیے انہوں نے اپنے بیٹے پرو راجکمار کو اپنے پاس بلا لیا اور کہا.. دیکھو موت اور زندگی انسان کا ذاتی معاملہ ہوتا ہے ۔
میری موت کے بارے میں میرے دوست چیتن آنند کے علاوہ اور کسی کو نہیں بتانا۔
میری آخری رسومات ادا کرنے کے بعد ہی فلم انڈسٹری کو مطلع کرنا۔

تقریبا چار دہائی تک اپنی سنجیدہ اداکاری سےناظرین کے دلوں پر حکومت کرنے والے عظیم اداکار راجکمار 3 جولائی 1996 کو اس دنیا کو الوداع کہہ گئے ۔

یو این آئی۔
ایم جے۔
Entertainment
سونی سب کے چائلڈ اداکاروں نے یوم اطفال پر اپنے خیالات کا اظہار کیاویو بینڈ پروڈکشن کی جانب سے 'مستی 4' کا گانا 'رسیا بلما' ریلیز
امجد خان بہترین ویلن اور منفرد اداکاری کے بے تاج بادشاہصفِ اول کی ہیروئن مالا سنہا اپنی خوبصورتی اور صلاحیت کےلئے مشہور تھیںجانی واکر نےاپنے خاص اور دلفریب انداز سےناظرین کو مسحور کیا

سونی سب کے چائلڈ اداکاروں نے یوم اطفال پر اپنے خیالات کا اظہار کیا

12 Nov 2025 | 3:15 PM

ممبئی ، 12 نومبر (یو این آئی) سونی سب کے چائلڈ آرٹسٹوں نے اپنے مداحوں کے ساتھ یوم اطفال کے بارے میں اپنے خیالات شیئر کیے ۔.

see more..

ویو بینڈ پروڈکشن کی جانب سے 'مستی 4' کا گانا 'رسیا بلما' ریلیز

12 Nov 2025 | 11:39 AM

ممبئی ، 12 نومبر (یو این آئی) ویو بینڈ پروڈکشن نےمستی 4 کا گانا رسیا بلما ریلیز کیا ہے۔.

see more..

امجد خان بہترین ویلن اور منفرد اداکاری کے بے تاج بادشاہ

12 Nov 2025 | 10:47 AM

12 نومبر یوم پیدائش کے موقع پر .

11 Nov 2025 | 12:59 PM

12 نومبر یوم پیدائش کے موقع پر.

see more..

مالا سنہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تین آخری

10 Nov 2025 | 1:13 PM

اس کے بعد ان کی فلم پھر صبح ہوگی (1958) اور یش چوپڑا کی ہدایت میں بنی دھول کا پھول (1959) نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔1958 سے 1960 کی دہائی کے آغاز تک وہ کئی کامیاب فلموں میں جیسے پرورش (1958)، اجالا، میں نشے میں ہوں، دنیا نہ مانے، لو میرج (1959)، بیوقوف (1960)، مایا (1961)، ہریالی اور راستہ، دل تیرا دیوانہ (1962)، ان پڑھ اور بمبئی کا چور (1962) وغیرہ میں نظر آئیں1960 اور 1970 کی دہائی میں انہوں نے اپنے دور کے بڑے ستاروں جیسے راج کپور، دیو آنند، کشور کمار، پردیپ کمار کے ساتھ بھی کام کیا۔ نئے ابھرتے ہوئے اداکاروں شمی کپور، راجندر کمار، راج کمار، منوج کمار، دھرمندر، راجیش کھنہ، سنیل د.

see more..

مالا سنہا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

10 Nov 2025 | 1:04 PM

ایک بنگالی فلم جئے ویشنو دیوی سے بطور چائلڈ آرٹسٹ شروعات کے بعد 1952 میں ان کی پہلی بڑی فلم روشن آرا ریلیز ہوئی۔ اس کے بعد انہوں نے کئی بنگالی فلموں میں کام کیا۔انہی دنوں ایک فلم کی شوٹنگ کے لیے وہ ممبئی آئیں، جہاں ان کی ملاقات مشہور اداکارہ گیتا بالی سے ہوئی۔ گیتا بالی ان کی شخصیت اور صلاحیت سے بہت متاثر ہوئیں اور انہوں نے فلم ڈائریکٹر کیدار شرما سے درخواست کی کہ وہ مالا سنہا کو بالی ووڈ میں موقع دیں۔ گیتا کی سفارش پر کیدار شرما نے مالا سنہا کو اپنی فلم‘’ رنگین راتیں‘ میں بطور ہیروئن کاسٹ کیا۔ اس کے بعد انہوں نے کئی فلمیں کیں، مگر ابتدائی فلموں سے انہیں خاص پہچان نہیں ملی۔آخر کار ان کا انتظار.

see more..

جانی واکر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

10 Nov 2025 | 9:45 AM

جانی واکر نے تقریباً12۔10فلموں میں بطور ہیرو بھی کام کیا ہے ۔بطور ہیرو ان کی پہلی فلم پیسہ یہ پیسہ‘ تھی جس میں انہوں نے تین مختلف کردار ادا کئے تھے۔ اس کے بعد ان کے نام پر فلم ڈائرکٹر وید موہن نے 1967میں جانی واکر‘ بنائی تھی۔ سال1958 میں منظر عام پر آنے والی فلم مدھو متی کے ایک منظر میں وہ درخت پر الٹا لٹک کر بتاتے ہیں کہ دنیا ہی الٹ گئی ہے جسے ناظرین آج تک نہیں بھولے ہیں۔اس فلم کے لئے انہیں سب سے بہترین معاون اداکار کا فلم فیئر ایوارڈ بھی دیا گیا۔اس کے علاوہ 1968میں ریلیز فلم شکار کے لئےانہیں بہترین مزاحیہ اداکار کے فلم فیئر ایوار ڈ سے نوازا گیا۔ .

see more..

جانی واکر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو۔۔۔۔۔۔۔۔

10 Nov 2025 | 9:43 AM

نوکیتن کے بینر تلے بنی فلم ٹیکسی ڈرائیور میں جانی واکر کے کردار کا نام مستانہ‘تھا۔کئی دوستوں نے انہیں اپنا فلمی نام مستانہ رکھنے کی صلاح دی لیکن جانی واکر کو یہ نام پسند نہیں آیا اور انہوں نے اس زمانے کی مشہور ’شراب جانی واکر‘ کے نام پر اپنا نام جانی واکر رکھ لیا۔.

see more..

غلام حیدر تین آخری

09 Nov 2025 | 2:57 PM

اسی دوران انہوں نے بامبے ٹاکیز کے بینر تلے بننے والی فلم ‘مجبور’ کے لیے بھی موسیقی دی۔اسی فلم میں غلام حیدر نے لتا منگیشکر کو گانے کا پہلا بڑا موقع دیا۔ان کی آواز میں گایا گیا نغمہ دل میرا توڑا، کہیں کا نہ چھوڑا، تیرے پیار نے بے حد مقبول ہوا۔ اس کے بعد دوسرے موسیقاروں نے بھی لتا کی صلاحیت کو پہچانا اور انہیں اپنی فلموں میں گانے کے مواقع دینے لگے، جس سے لتا منگیشکر نے فلمی دنیا میں اپنی انفرادیت قائم کر لی۔ .

see more..

غلام حیدر۔۔۔۔۔۔۔ دو

09 Nov 2025 | 2:56 PM

اسی دوران انہیں ڈی۔ایم۔پنچولی کی پنجابی فلم ‘گلِ بکاؤلی’ (1939) میں موسیقی دینے کا موقع ملا۔ فلم میں نورجہاں کی آواز میں غلام حیدر کا گیت“پنجرے دے وچ قید جوانی”اس زمانے میں بے حد مقبول ہوا۔.

see more..

غلام حیدر نے پہچانی تھی لتا منگیشکر کی صلاحیت

09 Nov 2025 | 2:55 PM

(برسی 9 نومبر کے موقع پر ) .