Entertainment06 Sep 2026 | 10:56 PMممبئی، 6 ستمبر (یو این آئی) نیم کروڑی بابا کی زندگی پر مبنی فلم ’ہنومان انش‘ کی تیاری کے دوران سیٹ پر روحانی اور نظم و ضبط کا ماحول برقرار رکھنے کے لیے سخت ضابطۂ اخلاق پر عمل کیا گیا، یہ بات فلم کے مصنف اور ہدایت کار وشال چترویدی نے بتائی۔.
see more.. 06 Sep 2026 | 12:25 PMممبئی، 06 ستمبر (یو این آئی) مصنف و ہدایت کار وشال چترویدی نے بتایا کہ فلم ’ہنومان انش‘ کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر روحانی ماحول اور نظم و ضبط برقرار رکھنے کے لیے کئی سخت قوانین نافذ کیے گئے تھے۔ سیٹ پر گالی گلوچ، اونچی آواز میں بحث، لڑائی جھگڑے کے ساتھ نان ویج کھانے اور شراب پر مکمل پابندی تھی۔.
see more.. 06 Sep 2026 | 12:20 PMممبئی، 6 ستمبر (یواین آئی) بالی ووڈ اداکار منوج باجپائی جلد ہی مہاتما گاندھی کے کردار میں نظر آئیں گے۔ سدھیر مشرا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس تاریخی ڈرامہ فلم سے ان کی پہلی جھلک سامنے آئی ہے، جس میں منوج باجپائی کا زبردست ٹرانسفارمیشن دیکھنے کو مل رہا ہے۔.
see more.. 06 Sep 2026 | 11:58 AM(6ستمبر سالگرہ کے موقع پر).
see more.. 06 Sep 2026 | 11:56 AM)6 ستمبر یوم پیدائش کے موقع پر).
see more.. 05 Sep 2026 | 12:25 PMممبئی، 05 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ کرتی کھربندا کی حالیہ انسٹاگرام اسٹوریز نے ان کے مداحوں میں تجسس بڑھا دیا ہے۔ کرتی کھربندا نے مسلسل کچھ ایسی تصاویر شیئر کی ہیں، جن سے قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ وہ جلد ہی کوئی خاص اعلان کر سکتی ہیں۔.
see more..
05 Sep 2026 | 11:20 AMممبئی، 5 ستمبر (یو این آئی) بالی ووڈ کے میگا اسٹار انل کپور نے اپنے موسٹ اویٹڈ شو ’انڈیا کے ٹاپ 1%‘ کی شوٹنگ کے پہلے دن اپنے خاص انداز سے ماحول کو یادگار بنا دیا۔ شو کی شوٹنگ شروع ہوتے ہی انل کپور قوالی کے انداز میں نظر آئے اور اپنے جوش، دلکش انداز نیز ’جھکاس‘ سُویگ سے سیٹ پر موجود لوگوں کا دل جیت لیا۔.
see more..04 Sep 2026 | 4:05 PMبالی وُڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان نے بھی کئی فلموں میں استاد کا کردار ادا کیا ہے۔ 1992 کی فلم چمّتکار میں وہ کالج کے کرکٹ کوچ کے روپ میں دکھائی دئیے۔ اس کے بعد سال 2000 میں ریلیز ہونے والی فلم محبتیں میں انہوں نے موسیقی کے استاد کا کردار ادا کر کے ناظرین کو مسحور کر دیا۔ 2006 میں ریلیز ہوئی فلم چک دے انڈیا میں شاہ رخ خان ہاکی کوچ کے روپ میں نظر آئے۔ یہ کردار کسی بھی اداکار کے لیے ایک بڑا چیلنج ہو سکتا تھا لیکن انہوں نے اسے بڑی کامیابی سے ادا کیا اور فلم کو زبردست ہٹ بنا دیا۔.
see more.. 04 Sep 2026 | 4:04 PMسال 1974 کی فلم "امتحان" میں استاد اور شاگردوں کے درمیان کی سیاست کو پردۂ سیمیں پر پیش کیا گیا۔ اس فلم میں ونود کھنہ نے پروفیسر کا کردار ادا کیا جو شاگردوں کو سیدھی راہ پر چلنے کی ترغیب دیتے ہیں۔.
see more.. 04 Sep 2026 | 4:03 PMیومِ اساتذہ 5 ستمبر کے موقع پر خاص.
see more.. 04 Sep 2026 | 3:59 PMممبئی، 04 ستمبر (یو این آئی) بھوجپوری فلم اداکارہ رچا دکشت اور اداکار آشیش سنگھ کی اداکاری سے سجی فلم ’ناگ رانی کا تیاگ‘ کا ٹریلر ورلڈ وائیڈ ریکارڈز بھوجپوری کے سرکاری یوٹیوب چینل پر جاری کر دیا گیا ہے۔ وشنو شنکر بیلو کی ہدایت میں بنی اس فلم میں فینٹسی، عقیدت، خاندانی رشتوں اور ایکشن کا امتزاج دیکھنے کو ملے گا۔.
see more.. 04 Sep 2026 | 3:57 PMسال 1985 میں، ودھو ونود چوپڑا نے اپنی پروڈکشن کمپنی، ونود چوپڑا فلمز کی بنیاد رکھی۔ سال 1985 میں ریلیز ہونے والی ان کی فلم خاموش میں شبانہ اعظمی، امول پالیکر، نصیر الدین شاہ اور پنکج کپور جیسے اداکاروں نے مرکزی کردار ادا کیے تھے۔ ان کا اگلا ہدایتکاری کا منصوبہ، کرائم ڈرامہ پرندا (1989) ہندی سنیما میں سنگ میل ثابت ہوا۔ اس فلم میں جیکی شراف، نانا پاٹیکر، انیل کپور اور مادھوری دکشت نے اہم کردار ادا کیے تھے۔.
see more.. 04 Sep 2026 | 3:56 PMپانچ ستمبر سالگرہ کے موقع پر.
see more.. 04 Sep 2026 | 3:53 PMکولکاتا، 04 ستمبر (یو این آئی) مغربی بنگال کے وزیر اعلیٰ شوبھندو ادھیکاری نے کہا ہے کہ فلم اداکار متھن چکرورتی کو ریاستی حکومت کا ثقافتی مشیر مقرر کیا جائے گا۔.
see more.. 04 Sep 2026 | 3:51 PMممبئی، 04 ستمبر (یو این آئی) سونی سب کے سیریل ’پشپا امپاسیبل‘ کے سیٹ پر جنم اشٹمی کا تہوار فنکاروں نے خاص انداز میں منایا۔ شوٹنگ کے درمیان فنکاروں نے ایک ساتھ بیٹھ کر بھگوان کرشن سے متعلق روایتی پکوانوں سے لطف اٹھایا اور تہوار سے جڑی اپنی یادیں بھی بانٹیں۔.
see more..