Entertainment
18 Jan 2026 | 7:10 PM(18 جنوری برسی کے موقع پر).
see more..18 Jan 2026 | 1:39 PMممبئی، 18 جنوری (یواین آئی) بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کی آنے والی فلم ’دھمال 4‘ 12 جون 2026 کو ریلیز کی جائے گی۔ .
see more.. 18 Jan 2026 | 12:16 PMممبئی، 18 جنوری (یواین آئی) بالی ووڈ اسٹار اجے دیوگن کی آنے والی فلم ’دھمال 4‘ 12 جون 2026 کو ریلیز کی جائے گی۔.
see more.. 17 Jan 2026 | 7:00 PMنئی دہلی، 17 جنوری (یو این آئی) آنے والی فلم ’تو یا میں‘ کا گانا ’فیم یو ایس‘ جمعہ کے روز ریلیز ہوا۔ ہپ ہاپ گروپ 7 بنٹائی زیڈ کے ذریعہ گایا گیا، اس ہائی انرجی گلی ریپ نمبر اداکارہ شنایا کپور اور آدرش گورو پر فلمایا گیا ہے۔ آدرش گورو کے ساتھ شوٹ کیا گیا یہ گانا ایک را اسٹریٹ ڈرِوَن وائب پیش کرتا ہے، جو ’تو یا میں‘ کی ایک زندہ دل دنیا کو ظاہر کرتا ہے۔ ایک خاص لمحے میں شنایا اور آدرش دونوں اسٹائلش سوٹ پہنے ہوئے نظر آتے ہیں اور گانے کی دھن پر جھومتے دکھائی دیتے ہیں۔.
see more.. 17 Jan 2026 | 1:01 PMممبئی، 17 جنوری (یو این آئی) پروڈیوسر سورج سنگھ نے کہا کہ ان کی فلم ’راہو کیتو‘ میں پلکت سمراٹ اور ورون شرما نے اپنے کرداروں کو نہایت ایمانداری کے ساتھ ادا کیا ہے۔.
see more.. 17 Jan 2026 | 12:56 PMجاوید اختر17 جنوری 1945کو گوالیار، مدھیہ پردیش، میں پیدا ہوئے۔ ا ن کے والد جاں نثار اختر بھی اردو کے ممتاز شاعر تھے ۔جاوید اختر کو ادب اور شاعری کا ذوق وراثت میں ملا۔انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے حاصل کی۔ .
see more.. 17 Jan 2026 | 12:56 PMسالگرہ 17 جنوری کے موقع پر جاری .
see more.. 17 Jan 2026 | 11:37 AMممبئی، 17 جنوری (یو این آئی) جنوبی ہند کے میگا اسٹار پربھاس کی آنے والی فلم "اسپرٹ" 5 مارچ 2027 کو سینما گھروں میں ریلیز ہوگی۔ سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم میں پربھاس کے ساتھ ترپتی ڈمری بھی ہیں۔ .
see more.. 17 Jan 2026 | 11:12 AMممبئی، 17 جنوری (یو این آئی) بھوجپوری فلم ’اوما‘ 6 فروری 2026 کو پورے ہندوستان کے سینما گھروں میں ایک ساتھ ریلیز ہوگی۔ ’اوما‘ کی پروڈکشن معروف فلم ساز رتناکر کمار کی ہے، جبکہ اس کی کہانی اور ہدایت کاری کی ذمہ داری اننجے رگھوراج نے سنبھالی ہے۔ فلم کی شریک پروڈیوسر نِویدیتا کمار ہیں۔ اس فلم کو رتناکر کمار اور جتیندر گلاٹی نے پیش کیا ہے اور یہ فلم ورلڈ وائیڈ ریکارڈز لمیٹڈ کے بینر تلے بنائی گئی ہے۔.
see more.. 17 Jan 2026 | 8:37 AMاٹھارہ جنوری برسی کے موقع پر.
see more.. 16 Jan 2026 | 4:34 PMنئی دہلی، 16 جنوری (یو این آئی) ریپر یو یو ہنی سنگھ ایک بار پھر تنازع میں گھر گئے ہیں۔ دہلی میں ہوئے ان کے ایک شو کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ان پر مبینہ طور پر قابلِ اعتراض تبصرے کرنے کا الزام لگایا گیا ہے، جس کے باعث انہیں آن لائن شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔.
see more.. 16 Jan 2026 | 3:09 PMممبئی، 16 جنوری (یو این آئی) اداکارہ آنیا سنگھ کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم بارڈر 2 میں کام کرنے کے لیے فوراً ہاں کر دی تھی۔آنیا سنگھ جلد ہی حب الوطنی پر مبنی فلم بارڈر 2 میں نظر آنے والی ہیں۔ آنیا کے لیے یہ فلم محض ایک سنیما پروجیکٹ نہیں بلکہ جذبات اور فخر سے جڑا ایک خاص تجربہ ہے۔ .
see more.. 16 Jan 2026 | 12:28 PMممبئی، 16 جنوری (یو این آئی) بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ رانی مُکھرجی کا کہنا ہے کہ ان کی آنے والی فلم مردانی 3 پوری پولیس فورس کو وقف ہے، خاص طور پر ان خواتین افسران کو جو طاقت، ہمدردی اور بے مثال ایمانداری کے ساتھ قیادت کرتی ہیں۔.
see more.. 16 Jan 2026 | 11:06 AMجاوید اختر17 جنوری 1945کو گوالیار، مدھیہ پردیش، میں پیدا ہوئے۔ ا ن کے والد جاں نثار اختر بھی اردو کے ممتاز شاعر تھے ۔جاوید اختر کو ادب اور شاعری کا ذوق وراثت میں ملا۔انہوں نے اپنی ابتدائی تعلیم علی گڑھ مسلم یونیورسٹی سے حاصل کی۔ .
see more.. 16 Jan 2026 | 11:06 AM17 جنوری سالگرہ کے موقع پر جاری .
see more..