Entertainment
13 Feb 2026 | 5:34 PMخصوصی مضمون : ڈا کٹر شگفتہ یاسمین .
see more..13 Feb 2026 | 3:14 PMممبئی، 13 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار سدھانت چترویدی اپنے فلمی کیریئر کے ایک نئے مرحلے میں داخل ہو رہے ہیں، جہاں وہ پہلی بار مکمل طور پر رومانوی ہیرو کے کردار میں نظر آئیں گے۔ سدھانت فلم دو دیوانے شہر میں کے ذریعے اپنے اب تک کے سنجیدہ کردار سے ہٹ کر ایک حساس، دلکش اور جذباتی انداز میں دکھائی دیں گے۔ بہت سے لوگ اسے ان کا “لوور بوائے ایرا” بھی قرار دے رہے ہیں۔.
see more.. 13 Feb 2026 | 2:56 PMممبئی، 13 فروری (یواین آئی) بالاجی موشن پکچرز نے تھرلنگ ڈیٹ نائٹ ہارر فلم ‘راگنی 3’ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ اس فلم میں مرکزی کردار تمنا بھاٹیا ادا کریں گی اور ان کے ساتھ جنید خان نظر آئیں گے، جبکہ فلم کی ہدایت کاری ششانک گھوش کریں گے۔.
see more.. 13 Feb 2026 | 12:31 PMیوم پیدائش 13 فروری .
see more.. 13 Feb 2026 | 12:05 PMدلیپ سے تعلق منقطع ہونے کے بعد مدھوبالا نے اپنے والد سے کہا کہ اگر میری مرضی سے شادی نہیں ہوئی تو میں آپ کی مرضی سے بھی شادی نہیں کروں گی۔انہوں نے یہ کرکے دکھایا۔ ایک رات کے پچھلے پہر وہ کشور کمار کے دروازے پر پہنچ گئیں اور انہیں شادی کی تجویز پیش کی۔ کشورجو پہلے سے اس کے منتظر تھے وہ بھلا کیسے انکار کرتے اور یوں دونوں کی شادی ہوگئی۔ .
see more.. 13 Feb 2026 | 12:05 PMمدھو بالا اپنی خوابناک آنکھوں اور حسن کی وجہ سے بہت مشہور تھیں لیکن جو لوگ ان کو حقیقی زندگی میں دیکھا کرتے تھے ان کا کہنا تھا کہ اسکرین مدھو بالا کے حسن کو بمشکل ’نصف ‘ہی دکھا پاتا ہے۔ .
see more.. 13 Feb 2026 | 12:04 PMمدھوبالا نے 1940 اور 1950 کی دہائی میں بے شمار کامیاب فلمیں دیں اور اپنی خوبصورتی، معصومیت اور اداکاری کے باعث فلم انڈسٹری میں منفرد شناخت قائم کی۔ان کی اہم فلموں میں سے ایک فلم محل تھی،جس فلم نے انہیں سپر اسٹار بنا دیاتھاتوفلم مغلِ اعظم میں انارکلی کا کردار ان کی زندگی کی پہچان بن گیا۔ فلم چلتی کا نام گاڑی کی کامیڈی میں بھی زبردست کامیابی حاصل کی۔ جبکہ برسات کی رات میں ان کی رومانوی اور جذباتی اداکاری دیکھنے کو ملی۔ بالی ووڈ میں مدھوبالا کو ایک ایسی اداکارہ کے طور پر بھی یاد کیا جاتا ہے جنہوں نے اپنی دلکش اداؤں اور بہترین اداکاری سے تقریباً چار دہائیوں تک فلمی مداحوں کے دلوں پر راج کی.
see more.. 13 Feb 2026 | 8:34 AMنئی دہلی، 13 فروری (یو این آئی) ممبئی کے رہائشیوں کو ایک شاندار موسیقی کی شام کا انتظار ہے کیونکہ مشہور پنجابی گلوکار گرداس مان 21 مارچ کو شہر میں پرفارم کرنے والے ہیں۔.
see more..
12 Feb 2026 | 5:49 PMخصوصی مضمون: ڈاکٹر شگفتہ یاسمین .
see more..12 Feb 2026 | 4:00 PMممبئی، 12 فروری (یو این آئی) اداکارہ کرسٹل ڈیسوزا نے 'شرارت' گانے کے لانچ کے دوران رنویر سنگھ کے ساتھ گزارے خاص لمحے کو یاد کیا۔ .
see more.. 12 Feb 2026 | 3:06 PMممبئی، 12 فروری (یو این آئی) معروف موسیقار، گلوکار، نغمہ نگار اور اداکار اور تین بار نیشنل ایوارڈ یافتہ سوانند کرکیرے پہلی بار شو پروڈیوسر کے طور پر قدم رکھ رہے ہیں۔.
see more.. 12 Feb 2026 | 2:55 PMممبئی، 12 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ فلم ساز وپل امرت لال شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی آنے والی فلم دی کیرالہ اسٹوری 2: گوز بیونڈ چھ سے سات ماہ کی تحقیق کے بعد تیار کی گئی ہے۔.
see more.. 12 Feb 2026 | 1:41 PMممبئی، 12 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بنرجی سال 2026 میں تین بالکل مختلف نوعیت کے انداز میں ناظرین کے سامنے آنے والے ہیں۔ ابھیشیک بنرجی تمل سیریز لیگیسی، مقبول انتھالوجی سیریز لسٹ اسٹوریز 3 اور اداکار راجکمار راؤ کی پروڈیوس کردہ فلم ٹوسٹر میں دکھائی دیں گے۔.
see more.. 12 Feb 2026 | 12:56 PMاس میں کوئی شبہ نہیں کہ اپنے فلمی کیریئر میں پران نے زیادہ تر منفی رول کیے، مگر ایک حیرت انگیز بات یہ تھی کہ وہ اپنے اندر کے ولن کو جس طرح فلم بینوں کے سامنے پیش کرتے تھے، اس سے انہیں کافی شہرت ملی۔دور بدلتا رہا پرانے ہیرو کی جگہ نئے ہیروز آنے لگے، مگر پران ان کے ساتھ بھی برابر کام کرتے رہے۔ پران نے مزاحیہ رول بھی ادا کیے، خاص طور سے کشور کمار اور محمود کے ساتھ ان کی فلموں نے بڑی کامیابی حاصل کی۔ محمود کے ساتھ انہوں نے ’’سادھو اور شیطان‘‘، لاکھوں میں ایک‘‘ اور کشور کمار کے ساتھ ’’چھم چھما چھم‘‘ میں اپنی مزاحیہ اداکاری کے جوہر دکھائے۔ 1969اور 1982کے دوران سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار تھے.
see more.. 12 Feb 2026 | 12:54 PMیوم پیدائش 12 فروری کے موقع پر ..
see more..