Entertainment
12 Feb 2026 | 5:49 PMخصوصی مضمون: ڈاکٹر شگفتہ یاسمین .
see more..12 Feb 2026 | 4:00 PMممبئی، 12 فروری (یو این آئی) اداکارہ کرسٹل ڈیسوزا نے 'شرارت' گانے کے لانچ کے دوران رنویر سنگھ کے ساتھ گزارے خاص لمحے کو یاد کیا۔ .
see more.. 12 Feb 2026 | 3:06 PMممبئی، 12 فروری (یو این آئی) معروف موسیقار، گلوکار، نغمہ نگار اور اداکار اور تین بار نیشنل ایوارڈ یافتہ سوانند کرکیرے پہلی بار شو پروڈیوسر کے طور پر قدم رکھ رہے ہیں۔.
see more.. 12 Feb 2026 | 2:55 PMممبئی، 12 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ فلم ساز وپل امرت لال شاہ کا کہنا ہے کہ ان کی آنے والی فلم دی کیرالہ اسٹوری 2: گوز بیونڈ چھ سے سات ماہ کی تحقیق کے بعد تیار کی گئی ہے۔.
see more.. 12 Feb 2026 | 1:41 PMممبئی، 12 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بنرجی سال 2026 میں تین بالکل مختلف نوعیت کے انداز میں ناظرین کے سامنے آنے والے ہیں۔ ابھیشیک بنرجی تمل سیریز لیگیسی، مقبول انتھالوجی سیریز لسٹ اسٹوریز 3 اور اداکار راجکمار راؤ کی پروڈیوس کردہ فلم ٹوسٹر میں دکھائی دیں گے۔.
see more.. 12 Feb 2026 | 12:56 PMاس میں کوئی شبہ نہیں کہ اپنے فلمی کیریئر میں پران نے زیادہ تر منفی رول کیے، مگر ایک حیرت انگیز بات یہ تھی کہ وہ اپنے اندر کے ولن کو جس طرح فلم بینوں کے سامنے پیش کرتے تھے، اس سے انہیں کافی شہرت ملی۔دور بدلتا رہا پرانے ہیرو کی جگہ نئے ہیروز آنے لگے، مگر پران ان کے ساتھ بھی برابر کام کرتے رہے۔ پران نے مزاحیہ رول بھی ادا کیے، خاص طور سے کشور کمار اور محمود کے ساتھ ان کی فلموں نے بڑی کامیابی حاصل کی۔ محمود کے ساتھ انہوں نے ’’سادھو اور شیطان‘‘، لاکھوں میں ایک‘‘ اور کشور کمار کے ساتھ ’’چھم چھما چھم‘‘ میں اپنی مزاحیہ اداکاری کے جوہر دکھائے۔ 1969اور 1982کے دوران سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے اداکار تھے.
see more.. 12 Feb 2026 | 12:54 PMیوم پیدائش 12 فروری کے موقع پر ..
see more.. 12 Feb 2026 | 11:08 AMیہی وہ قربت تھی جو موسمی اور ونود کے درمیان دیکھی جاتی تھی کہ لوگوں نے انہیں حقیقی زندگی کا جوڑا سمجھنا شروع کر دیا تھا۔ مگر موسمی اس افواہ کو سختی سے رد کرتی ہیں اور کہتی ہیں کہ ونود مہرا دراصل ان کے شوہر کے زیادہ قریبی دوست تھے، ان کے نہیں۔ سیٹ کے اندر اور باہر وہ اکثر ایک ساتھ وقت گزارتے تھے، اسی لیے لوگوں کی زبانیں چلتی رہیں۔ ونود ایک نہایت سادہ مزاج، بے تکلف اداکار اور فلمی صنعت کے لیے ایک بہترین دوست تھے۔ ان کے ساتھی اداکار آج بھی انہیں بڑی محبت سے یاد کرتے ہیں۔ ہیما مالنی، جنہوں نے ونود کے ساتھ اپنی اہم فلم لال پتھرمیں کام کیا، انہیں “بہت مہذب، نرم دل اور نہایت شائستہ” انسان کے طور پر ی.
see more.. 12 Feb 2026 | 11:07 AMان کی وفات کے بعد ان کی کئی تاخیر کا شکار فلمیں ریلیز ہوئیں اور ان کی یاد میں منسوب کی گئیں۔ونود مہرہ کی بیٹی سونیا مہرہ بھی فلموں میں نظر آ چکی ہیں، جبکہ ان کے بیٹے روہن مہرہ نے 2018 میں نکھل اڈوانی کی فلم بازار سے اداکاری کا آغاز کیا۔ .
see more.. 12 Feb 2026 | 11:05 AMیوم پیدائش 13 فروری کے لئے خاص.
see more.. 11 Feb 2026 | 3:55 PMممبئی، 11 فروری (یو این آئی).
see more.. 11 Feb 2026 | 3:39 PMممبئی، 11 فروری (یو این آئی) بالی ووڈ کے سپر اسٹار انیل کپور کی آنے والی ایکشن ڈراما فلم ’’صوبیدار‘‘ کا پریمیئر 5 مارچ کو ہوگا۔ .
see more.. 11 Feb 2026 | 3:33 PMممبئی، 11 فروری (یو این آئی) مہادیوی ڈیجیٹل پریزنٹس کے بینر تلے بننے والی ہندی فلم ’’دیپ درگا‘‘ کی شوٹنگ ممبئی میں شروع ہو گئی ہے۔ .
see more.. 11 Feb 2026 | 3:31 PMواشنگٹن، 11 فروری (یو این آئی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد اُن کے خاندان سے وابستہ ایک کرپٹو کرنسی کمپنی اربوں ڈالر کما چکی ہے۔ .
see more.. 11 Feb 2026 | 3:30 PMممبئی، 11 فروری (یو این آئی) پرائم ویڈیو نے اپنی آنے والی میوزیکل ڈرامہ سیریز "بینڈ والے" کا دل کو چھو لینے والا ٹریلر ریلیز کر دیا ہے۔.
see more..