Entertainment16 Mar 2026 | 3:27 PMممبئی، 16 مارچ (ٰیو این آئی) بالی ووڈ فلمساز مدھر بھنڈارکر نے فلم دھرندھر میں اداکار رنویر سنگھ کی شاندار لگن اور محنت کی بھرپور تعریف کی ہے۔.
see more.. 16 Mar 2026 | 3:15 PMنئی دہلی، 16 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ وہ فٹ رہنے کے لیے ہمیشہ قدرتی طریقوں کو ہی درست مانتے ہیں۔.
see more.. 16 Mar 2026 | 3:04 PMممبئی، 16 مارچ (یواین آئی) ابراہیم علی خان، پرتیبھا رانتا اور کبرا سیت نے حال ہی میں ایک چیریٹی فیشن شام میں "کیئرنگ ود اسٹائل 2026" میں ریمپ واک کرتے نظر آئے۔.
see more.. 16 Mar 2026 | 2:43 PMممبئی، 16 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی آنے والی فلم بیٹل آف گلوان کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اب یہ فلم ماتر بھومی: مے وار ریسٹ اِن پیس کے نام سے ریلیز کی جائے گی۔.
see more.. 16 Mar 2026 | 1:44 PMممبئی، 16 مارچ (یو این آئی) نورتن پانڈے، شِلپی راج اور شِلپی راگوانی کا بھوجپوری لوک گیت کیکر سٹل با ٹکولیا ریلیز ہو گیا ہے۔.
see more.. 16 Mar 2026 | 10:12 AMممبئی، 16 مارچ (یو این آئی) اسٹار پلس ناظرین کے لیے ایک نیا شو "تم دینا ساتھ میرا" لے کر آرہا ہے۔ مداحوں کے پسندیدہ اداکار سریتی جھا اور شبیر اہلوالیا طویل عرصے کے بعد دوبارہ ایک ساتھ نظر آئیں گے۔حال ہی میں جاری کردہ پرومو میں ان کی پہلی ملاقات کی ایک جھلک دکھائی گئی ہے۔.
see more..
15 Mar 2026 | 7:21 PMممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر نوجوان اداکار جیکوبی جوپ کی کارکردگی کی کھل کر تعریف کی، جس نے ان پر گہرا اثر چھوڑا ہے۔ جھانوی کپور نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر جیکوبی جوپ کی فلم 'ہیمنیٹ' میں کی گئی اداکاری کی ستائش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس پرفارمنس نے انہیں کافی متاثر کیا ہے۔.
see more..15 Mar 2026 | 3:47 PMممبئی، 15 مارچ (یو این آئی)سونی سب کے فنکاروں نے بتایا کہ گڑی پڑوا کا تہوار ان کے لیے کیوں خاص ہے اور کون سی یادیں اور روایات اسے مزید معنی خیز بنا دیتی ہیں۔.
see more.. 15 Mar 2026 | 3:42 PMممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) جنوبی ہند کے اداکار وجے سیتھوپتی نے حال ہی میں بلاک بسٹر فلم "جوان" میں فلمساز ایٹلی کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے کہانی سنانے کے انداز کے بارے میں کس چیز کی سب سے زیادہ تعریف کرتے ہیں۔ .
see more.. 15 Mar 2026 | 2:50 PMممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) اسٹار پلس نے 'ایڈوکیٹ انجلی اوستھی' کا نیا پرومو جاری کیا ہے۔ .
see more.. 15 Mar 2026 | 2:16 PMممبئی ، 15 مارچ (یو این آئی) کے وی این پروڈکشن کی فلم کے ڈی: دی ڈیول کا گانا 'سرکے چنری تیری سرکے' ریلیز ہوگیا ہے ۔ نورہ فاتحی پر فلمائے گئے اس گانے کو میوزک ڈائریکٹر ارجن جنیا کا ایک طاقتور اور چارٹ بسٹر ٹریک قرار دیا گیا ہے ۔.
see more.. 15 Mar 2026 | 8:32 AMانہوں نے دوردرشن کے ٹیلی ویژن سیریل مونگیری کے بھائی نورنگی لال میں اداکاری کی۔ یہ سیریل مونگیری لال کے حسین سپنے کا سیکوئل تھا جو دور درشن پر نشر ہوا تھا۔ وہ منفی کردار کرنے میں کامیاب رہے لیکن بعد میں انہوں نے مزاحیہ کرداروں کو زیادہ اہمیت دی ۔.
see more.. 15 Mar 2026 | 8:31 AM(16مارچ سالگرہ کے موقع پر) .
see more.. 14 Mar 2026 | 3:28 PMممبئی، 14 مارچ (یو این آئی) فلم ساز یوگیش دیش پانڈے نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی ہدایت کاری میں بننے والی پہلی فلم ’’تھمبس اپ‘‘ حقیقی زندگی کے واقعات سے متاثر ہے۔ .
see more.. 14 Mar 2026 | 2:47 PMممبئی، 14 مارچ (یو این آئی) آنجہانی فلم ساز وی شانتارام کے بیٹے کرن شانتارام نے سدھانت چترویدی کو اپنے والد کی بایوپک کے لیے بہترین انتخاب قرار دیا ہے۔ .
see more..