Tuesday, Mar 17 2026 | Time 20:30 Hrs(IST)
Entertainment

فلم پاکیزہ کے خالق کمال امروہوی

گیارہ فروری برسی کے موقع پر
ممبئی، 10 فروری (یو این آئی) کمال امروہوی کانام ذہن میں آتے ہی فلم ’پاکیزہ‘کا خیال ذہن میں ضرور آتا ہے۔
حالاں کہ انہوں نے دیگر فلمیں بھی بنائیں لیکن اس شاہکار فلم کے خالق کمال امرہوی کا یہ ڈریم پروجیکٹ تھا۔
بہترین ڈائیلاگ‘ موسیقی‘نغمات اورمیناکماری کی بے مثال اداکاری کی بدولت اس فلم نے ناظرین کے دل و دماغ پرایسے نقوش ثبت کئے‘ جنہیں آج تک محو نہیں کیا جاسکا۔
اس کے نغموں میں اس قدر کشش ہے کہ آج بھی جب فلم’پاکیزہ‘ کے نغمے کہیں سنائی دیتے ہیں تو لوگوں کے دل کی دھڑکنیں تھم جاتی ہیں اور لوگ ہمہ تن گوش ہوجاتے ہیں۔
ویسے تواس فلم کے سبھی نغمات پسند کئے جاتے ہیں لیکن اس کا ایک گیت ’’موسم ہے عاشقانہ….. اے دل کہیں سے ان کو ایسے میں ڈھونڈ لانا………انتہائی مقبول ہوا۔
دل کے ساز چھیڑنے والی موسیقی اور الفاظ کی بندش کے سبب اس فلم نے کامیابی کے ریکارڈ توڑے۔
آج اس فلم کا شمار بالی ووڈ کی کلاسک فلموں میں کیا جاتا ہے۔

’پاکیزہ‘کمال امروہوی کی ڈریم پروجیکٹ فلم تھی جس پر انہوں نے 1958میں کام کرنا شروع کردیاتھا۔
یہ عہد بلیک اینڈ وہائٹ فلموں کا تھا۔
یہ فلم بھی بلیک اینڈ وہائٹ میں بننے والی تھی۔
کچھ عرصہ بعد ہندوستان میں سنیمااسکوپ کا رواج شروع ہوا تو انہوں نے 1961میں سنیما اسکوپ کی شکل میں بنانا شروع کیا۔

کمال امروہوی 17جنوری 1917کو اترپردیش کے امروہہ ضلع میں پیدا ہوئے۔
ان کے فلم انڈسٹری میں داخلہ کا واقعہ بھی کم دلچسپ نہیں ہے۔
کہاجاتا ہے کہ وہ بچپن میں انتہائی شرارتی تھے اور اپنی شرارتوں سے پورے گاؤں کی ناک میں دم کئے رہتے تھے۔
ایک بار ان کی والدہ نے انہیں زبردست پھٹکار لگائی تو انہوں نے اپنی ماں سے وعدہ کیا کہ ایک دن وہ انتہائی مقبول افراد میں شمار کئے جائیں گے اور ان کے دامن کو سونے چاندی کے سکوں سے بھر دیں گے۔
اس دوران ایک ایسا واقعہ رونما ہوا جس نے ان کی زندگی کا رخ ہی بدل دیا۔
ہوا یوں کہ ان کے بڑے بھائی نے ان کی شرارتوں سے تنگ آکر انہیں طمانچہ رسیدکردیا۔
غصہ سے بپھرے کمال امروہوی گھرچھوڑ کر لاہور بھاگ پڑے۔

لاہور نے ان کی زندگی کی سمت ہی بدل دی۔
انہوں نے بڑا آدمی بننے کا عزم کرلیا تھا۔
انہوں نے خوب محنت کی اورقدیم لسانیات میں ماسٹر کی ڈگری حاصل کی۔
وہ انتہائی ذہین تھے ۔
اس کا اندازہ اس بات سے ہوتا ہے کہ انہوں نے محض 18سال کی عمر میں ہی ایک اردو اخبار میں کالم نگاری شروع کردی۔
اخبار کے مدیر اُن کی صلاحیتوں کے اس قدر معترف ہوئے کہ اس زمانہ میں انہوں نے 300روپے ان کا مشاہرہ مقرر کردیا۔
یہ اس وقت ایک خطیر رقم شمار کی جاتی تھی۔
کچھ دنوں تک اخبار میں کام کرنے کے بعد ان کا دل اس کام سے بھر گیا اور وہ کلکتہ آگئے اوروہاں سے پھربمبئی کا رخ کیا۔

لاہور میں کمال امروہوی کی ملاقات معروف نغمہ نواز اور اداکار کندن سہگل سے ہوئی ۔
کمال صاحب کی صلاحیتوں کو پہچان کر انہیں فلم میں کام دلانے کے لئے سہراب مودی کے پاس بمبئی لائے۔
وہ یہاں آکر فلم انڈسٹری میں جدو جہد کرنے لگے۔
اسی دوران انہوں نے خواجہ احمد عباس تک رسائی حاصل کی۔
ان کی کہانی ’سپنوں کا محل‘ سے فلم ساز و ہدایت کار اورمعروف کہانی نویس خواجہ احمد عباس بہت متاثر ہوئے اور انہوں نے اس پر فلم بنانے کا ارادہ کرلیا۔
اس کے لئے فلم ساز بھی تلاش کرلیا گیا تھا۔
لیکن اس کے بعد کمال امروہوی کو معاشی تنگی کا سامنا کرنا پڑا۔
ان کے پاس کھانے کے لئے پیسہ تھا نہ سر چھپانے کے لئے گھر۔
ان کے ستارے گردش میں تھے۔
اسی دوران انہیں خبرملی کہ سہراب مودی کسی نئی اور اچھوتی کہانی کی تلاش میں ہیں۔
وہ فوراً ان کے پاس پہنچے اور انہیں تین سو روپے ماہانہ تنخواہ پر رکھ لیا۔
ان کی کہانی پر مبنی فلم پکار(1939) سپر ہٹ رہی۔
یہ فلم نسیم بانو اور چندرموہن کی اداکاری سے مزین تھی۔
انہوں نے اس فلم کے لئے چار گیت لکھے۔
اس فلم کی کامیابی کے بعد کمال امروہوی کا جادو فلموں میں چل گیاا ور انہوں نے متعدد فلموں کے لئے کہانی‘اسکرپٹ اور ڈائیلاگ تحریر کئے۔

فلم’ محل‘ کمال امروہوی کے کیریر کا اہم موڑ ثابت ہوئی۔
یہ فلم تجسس اوررومانس سے بھری تھی۔
فلم ساز اشوک کمار نے اس کی ہدایت کاری کی ذمہ داری کمال امروہوی کو سونپی۔
بہترین گیتوں اور موسیقی کے سبب یہ فلم سپر ہٹ ثابت ہوئی اور اس کے بعد سے ہی فلموں میں سسپنس کا رواج چل پڑا۔
فلم کی زبردست کامیابی نے مدھوبالا اور لتامنگیشکر کو نئی شناخت فراہم کی۔
اس سے حوصلہ پاکر کمال امروہوی نے 1953میں کمال پکچرس اور 1958میں کمالستان اسٹوڈیو کی بنیاد رکھی۔
اس کے بینر تلے انہوں نے اپنی بیوی مینا کماری کو لے کرایک آرٹ فلم ’’دائرہ‘‘ بنائی لیکن یہ فلم کامیاب نہ ہوسکی۔
اسی دوران فلم ساز و ہدایت کار کے آصف اپنی اہم فلم ’مغل اعظم‘ بنانے میں مصروف تھے۔
اس کے ڈائیلاگ وجاہت مرزا لکھ رہے تھے۔
کے آصف نے محسوس کیا کہ ایک ایسے ڈائیلاگ لکھنے والے کی ضرورت ہے جس کے تحریر کردہ ڈائیلاگ ناظرین کے دماغ میں برسوں تک گونجتے رہیں۔
اس کے لئے انہوں نے کمال امروہوی کا انتخاب کیا اور انہوں نے چارڈائیلاگ لکھنے والوں میں شامل کرلیا۔
ان کے تحریر کردہ ڈائیلاگ کی مقبولیت کا یہ عالم تھا کہ عاشق و معشوق خط و کتابت میں ان کا استعمال کرتے تھے۔
اس فلم میں بہترین ڈائیلاگ لکھنے کے لئے انہیں فلم فرئم انعام سے بھی نوازا گیا۔

کمال امروہوی نے فلم جیلر(1938) ‘ میں ہاری (1940)‘ بھروسہ (1940)‘ مذاق (1943)‘ پھول (1945)‘ شاہ جہاں (1946)‘ محل(1949)‘ دائرہ(1953)‘ دل اپنا اور پریت پرائی(1960)مغل اعظم (1960) پاکیزہ (1971)‘ شنکر حسین (1971) اور رضیہ سلطان (1983) فلموں کے لئے کہانی‘ ڈائیلاگ اوراسکرپٹ لکھی۔
یہ سچ ہے کہ انہوں نے بڑی تعداد میں فلموں کے لئے اپنی خدمات پیش نہیں کی لیکن جن چنندہ فلموں میں انہوں نے کام کیا‘ پوری یکسوئی ‘ لگن اور جنون کے ساتھ کام کیا۔
یہ صحیح ہے کہ ان کے کام کرنے کی رفتار انتہائی سست ہوتی تھی‘ جس کے سبب ان پر تنقید بھی کی جاتی تھی۔
’رضیہ سلطان‘ کی فلم سازی کی رفتار دھیمی ہونے کے سبب ہیمامالنی نے بھی ان پر تنقید کی تھی۔
لیکن ان کے کام میں ان کی شخصیت کی جھلک صاف نظر آتی تھی۔

جیسا کہ پہلے کہا جاچکا ہے کہ ’پاکیزہ‘ کمال امروہوی کی ڈریم پروجیکٹ فلم تھی جس پر انہوں نے 1958میں کام کرنا شروع کردیاتھا۔
یہ عہد بلیک اینڈ وہائٹ فلموں کا تھا۔
یہ فلم بھی بلیک اینڈ وہائٹ میں بننے والی تھی۔
کچھ عرصہ بعد ہندوستان میں سنیمااسکوپ کا رواج ہوا تو انہوں نے 1961میں سنیما اسکوپ کی شکل میں بنانا شروع کیا۔
لیکن کمال امروہوی کی اپنی تیسری بیوی میناکماری سے علحدجگی کے سبب اس کی فلم سازی1961تا 1969 تعطل کا شکار رہی۔
بعدازاں انہوں نے میناکماری کو کسی طرح اس فلم میں کام کرنے پر راضی کیا۔
بالآخر 1971میں یہ فلم مکمل ہوئی اور فروری 1972میں ریلیز ہوئی۔

یاد رہے کہ کمال امروہوی نے تین شادیاں کیں۔
ان کی پہلی بیوی کا نام بانو تھا جو نرگس کی ماں جدن بائی کی نوکرانی تھیں۔
بانو کی استھما سے موت کے بعد انہوں نے محمودی سے شادی کی۔
تیسری شادی انہوں نے اداکارہ میناکماری سے کی جو عمرمیں ان سے پندرہ برس چھوٹی تھیں۔
دونوں کی ملاقات ایک فلم کے سیٹ پر ہوئی اور ان میں پیار پروان چڑھا یہاں تک کہ دونوں 1952 میں رشتہ ازدواج میں بندھ گئے۔
لیکن یہ شادی زیادہ دنوں تک قائم نہیں رہی اور دونوں میں علحدیگی ہوگئی۔

فلم ’پاکیزہ‘ کی تکمیل کے بعد فلم ساز و مکالمہ نگار کمال امروہوی کاکچھ عرصہ کے لئے فلموں سے ربط منقطع رہا۔
بعدازاں1983میں انہوں نے فلم انڈسٹری کا رخ کیا اور اپنی ہدایت کاری میں ’رضیہ سلطان‘ بناکر فلم انڈسٹری میں اپنا سکہ جمایا۔
یہ فلم حالاں کہ کچھ زیادہ مقبول نہیں ہوئی کیوں کہ اس کے مکالموں میں فارسی کا کثرت سے استعمال کیا گیا تھا جن سے عام لوگ متاثر نہیں ہوسکے۔
لیکن یہ بات کہی جاسکتی ہے کہ جو لوگ فارسی داں ہیں‘ انہوں نے اس فلم کو ہٹ فلموں کی طرح دیکھا۔
مشہور اداکارہ ہیمامالنی نے اس فلم میں رضیہ سلطان کاکردار بخوبی نبھایااور حیرت ہوتی ہے کہ انہوں نے کس طرح مکالموں کی ادائیگی کی کیوں کہ اس کے مکالموں میں فارسی الفاظ کی کثرت تھی۔
بہرحال ہیمامالنی بہترین اداکارہ ہیں۔
ان سے ایسی توقع کی جاسکتی تھی اور انہوں نے اپنی ذمہ داری کو بخوبی نبھایا۔
یہ عظیم الشان فلم باکس آفس پر زیادہ کامیاب نہیں رہی۔
کمال امروہوی اس سے بے حد مغموم ہوئے۔
کچھ دنوں تک وہ صدمے میں رہے پھر دوبارہ حوصلہ کرکے انہوں نے ایک اور فلم ’آخری مغل‘ بنانے کا ارادہ کیا لیکن ان کا فلم بنانے کا یہ خواب حقیقت میں نہیں بدل سکا اور یہ عظیم فن کار 11فروری 1993کو خالق حقیقی سے جاملا۔

یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
جب ایک تھپڑ اور طلاق انجلی شرما زندگی میں اہم موڑ ثابت ہواششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر اپنی شناخت بنائی
علیشا چنائے کو بچپن سے ہی موسیقی میں گہری دلچسپی تھیرتنا پاٹھک نے اپنے منفرد انداز سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائیمدھر بھنڈارکر نے  رنویر سنگھ کی لگن اور محنت کی بے پناہ تعریف کی
جب ایک تھپڑ اور طلاق انجلی شرما زندگی میں اہم موڑ ثابت ہوا

17 Mar 2026 | 6:06 PM

اداکارہ انجلی شرما کی نئی سیریز "ہاؤس وائف بنی باس" میں انٹری .

see more..

ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر اپنی شناخت بنائی

17 Mar 2026 | 5:30 PM

(18 مارچ یوم پیدائش کے موقع پرخاص) .

see more..

مدھر بھنڈارکر نے رنویر سنگھ کی لگن اور محنت کی بے پناہ تعریف کی

16 Mar 2026 | 3:27 PM

ممبئی، 16 مارچ (ٰیو این آئی) بالی ووڈ فلمساز مدھر بھنڈارکر نے فلم دھرندھر میں اداکار رنویر سنگھ کی شاندار لگن اور محنت کی بھرپور تعریف کی ہے۔.

see more..

اکشے کمار بالی ووڈ میں فٹنس رول ماڈل مانے جاتے ہیں

16 Mar 2026 | 3:15 PM

نئی دہلی، 16 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار اکشے کمار کا کہنا ہے کہ وہ فٹ رہنے کے لیے ہمیشہ قدرتی طریقوں کو ہی درست مانتے ہیں۔.

see more..

ابراہیم علی خان، پرتیبھا رانتا اور کبرا سیت نے کینسر کے مریضوں کے لیے ریمپ پر واک کی

16 Mar 2026 | 3:04 PM

ممبئی، 16 مارچ (یواین آئی) ابراہیم علی خان، پرتیبھا رانتا اور کبرا سیت نے حال ہی میں ایک چیریٹی فیشن شام میں "کیئرنگ ود اسٹائل 2026" میں ریمپ واک کرتے نظر آئے۔.

see more..

فلم بیٹل آف گلوان کا نام تبدیل، اب ماتر بھومی: مے وار ریسٹ اِن پیس کے نام سے ریلیز ہوگی

16 Mar 2026 | 2:43 PM

ممبئی، 16 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اسٹار سلمان خان کی آنے والی فلم بیٹل آف گلوان کا نام تبدیل کر دیا گیا ہے۔ اب یہ فلم ماتر بھومی: مے وار ریسٹ اِن پیس کے نام سے ریلیز کی جائے گی۔.

see more..

بھوجپوری لوک گیت کیکر سٹل با ریلیز

16 Mar 2026 | 1:44 PM

ممبئی، 16 مارچ (یو این آئی) نورتن پانڈے، شِلپی راج اور شِلپی راگوانی کا بھوجپوری لوک گیت کیکر سٹل با ٹکولیا ریلیز ہو گیا ہے۔.

see more..

اسٹار پلس نے نئے شو "تم دینا ساتھ میرا" کا اعلان کیا

16 Mar 2026 | 10:12 AM

ممبئی، 16 مارچ (یو این آئی) اسٹار پلس ناظرین کے لیے ایک نیا شو "تم دینا ساتھ میرا" لے کر آرہا ہے۔ مداحوں کے پسندیدہ اداکار سریتی جھا اور شبیر اہلوالیا طویل عرصے کے بعد دوبارہ ایک ساتھ نظر آئیں گے۔حال ہی میں جاری کردہ پرومو میں ان کی پہلی ملاقات کی ایک جھلک دکھائی گئی ہے۔.

see more..
جھانوی کپور نے 'ہیمنیٹ' میں جیکوبی جوپ کی کارکردگی کو سال کی بہترین پرفارمنس قرار دے دیا

15 Mar 2026 | 7:21 PM

ممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے حال ہی میں سوشل میڈیا پر نوجوان اداکار جیکوبی جوپ کی کارکردگی کی کھل کر تعریف کی، جس نے ان پر گہرا اثر چھوڑا ہے۔ جھانوی کپور نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر جیکوبی جوپ کی فلم 'ہیمنیٹ' میں کی گئی اداکاری کی ستائش کرتے ہوئے بتایا ہے کہ اس پرفارمنس نے انہیں کافی متاثر کیا ہے۔.

see more..

سونی سب کے فنکاروں نے شیئر کئے گڑی پڑوا کے تجربے

15 Mar 2026 | 3:47 PM

ممبئی، 15 مارچ (یو این آئی)سونی سب کے فنکاروں نے بتایا کہ گڑی پڑوا کا تہوار ان کے لیے کیوں خاص ہے اور کون سی یادیں اور روایات اسے مزید معنی خیز بنا دیتی ہیں۔.

see more..

وجے سیتھوپتی نے ایٹلی کی فلم سازی کی تعریف کی

15 Mar 2026 | 3:42 PM

ممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) جنوبی ہند کے اداکار وجے سیتھوپتی نے حال ہی میں بلاک بسٹر فلم "جوان" میں فلمساز ایٹلی کے ساتھ کام کرنے کے اپنے تجربے کے بارے میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ وہ اپنے کہانی سنانے کے انداز کے بارے میں کس چیز کی سب سے زیادہ تعریف کرتے ہیں۔ .

see more..

اسٹار پلس نے 'ایڈووکیٹ انجلی اوستھی' کا نیا پرومو جاری کیا

15 Mar 2026 | 2:50 PM

ممبئی، 15 مارچ (یو این آئی) اسٹار پلس نے 'ایڈوکیٹ انجلی اوستھی' کا نیا پرومو جاری کیا ہے۔ .

see more..

کے ڈی: ڈیول کا گانا 'سرکے چنری تیری سرکے' ریلیز

15 Mar 2026 | 2:16 PM

ممبئی ، 15 مارچ (یو این آئی) کے وی این پروڈکشن کی فلم کے ڈی: دی ڈیول کا گانا 'سرکے چنری تیری سرکے' ریلیز ہوگیا ہے ۔ نورہ فاتحی پر فلمائے گئے اس گانے کو میوزک ڈائریکٹر ارجن جنیا کا ایک طاقتور اور چارٹ بسٹر ٹریک قرار دیا گیا ہے ۔.