Saturday, May 16 2026 | Time 16:21 Hrs(IST)
Entertainment

رشمیکا مندانا نے 'مائسا' کے لیے بینکاک میں مارشل آرٹس کی ٹریننگ لی

ممبئی، 18 اپریل (یو این آئی) اداکارہ رشمیکا مندانا نے فلم 'مائسا' کے لیے بینکاک میں مارشل آرٹس کی ٹریننگ لی ہے۔
'نیشنل کرش' رشمیکا مندانا اپنے کیریئر کے سب سے چیلنجنگ دور میں قدم رکھ رہی ہیں اور اس کی وجہ ان کی آنے والی پین انڈیا ایکشن ڈرامہ فلم 'مائسا' ہے۔
فلم کی انٹینس جھلک نے پہلے ہی کافی سرخیاں حاصل کرلی تھیں، لیکن اب رشمیکا کی آف اسکرین محنت امیدوں کو مزید بڑھا رہی ہے۔
ڈیبیو ڈائریکٹر رویندر پلے کی ہدایت کاری اور ان فارمولا فلمز کی پروڈکشن میں بن رہی 'مائسا' میں رشمیکا ایک قبائلی گونڈ لڑکی کے کردار میں ہیں، ایک ایسا کردار جس میں جذباتی گہرائی کے ساتھ ساتھ زبردست جسمانی طاقت کی بھی ضرورت ہے۔
انٹرنیشنل ایکشن ڈائریکٹر اینڈ لی لونگ کی نگرانی میں اس کے اسٹنٹس تیار کیے جا رہے ہیں، جس سے یہ فلم ہندوستانی سنیما میں خواتین کی قیادت والے ایکشن کے لیے ایک نیا معیار قائم کرنے کی تیاری میں ہے۔

فلم کی اسکرپٹ سننے کے بعد رشمیکا نے ایک بڑا فیصلہ کیا اور وہ ہے خود کو اس کردار کے لیے جسمانی اور ذہنی طور پر مکمل طور پر تیار کرنے کا۔
ایکشن کو بالکل اصل اور دم دار دکھانے کے لیے رشمیکا بینکاک گئی ہیں، جہاں وہ ایک شدید اسٹنٹ اور کومبیٹ بوٹ کیمپ میں حصہ لے رہی ہیں۔
وہاں ان کا یومیہ معمول کافی مشکل ہے۔
وہ ہر دن تقریباً آٹھ گھنٹے ٹریننگ کر رہی ہیں، جس میں وہ دنیا بھر کے ماہرین سے ایڈوانس اسٹنٹ تکنیک، ہینڈ ٹو ہینڈ کومبیٹ اور ہائی اسپیڈ ایکشن کوآرڈینیشن سیکھ رہی ہیں۔
ٹریننگ کی تصاویر میں رشمیکا ایک الگ ہی روپ میں نظر آرہی ہیں، بے حد فوکسڈ اور نڈر، جو ان کے اب تک کے سافٹ کرداروں سے بالکل مختلف ہے۔
ٹیم جلد ہی کیرالہ میں فلم کا ایک اہم 16 دنوں کا ایکشن شیڈول شروع کرے گی اور رشمیکا کی موجودہ ٹریننگ خاص طور پر اسی مشکل حصے کے لیے تیار کی گئی ہے۔

رشمیکا کی اس سخت محنت کو دیکھ کر واضح ہے کہ 'مائسا' ان کے لیے صرف ایک فلم نہیں ہے، بلکہ ایک بڑی تبدیلی اور سنگ میل ہے جسے وہ ہر حال میں حاصل کرنا چاہتی ہیں۔
جیسے جیسے شوٹنگ اور تیاری زور و شور سے آگے بڑھ رہی ہے، ان کے اس انوکھے اوتار کے تعلق سے مداحوں کی ایکسائٹمنٹ بھی بڑھتی جا رہی ہے۔
اس فلم میں ایشوری راؤ، گرو سوم سندرم اور راؤ رمیش جیسے بہترین فنکار بھی اہم کرداروں میں ہیں۔
شریس پی کرشنا سنیماٹوگرافی کی ذمہ داری سنبھال رہے ہیں، جبکہ جیکس بیجوئے نے موسیقی کے فرائض انجام دیئے ہیں۔
انٹرنیشنل اسٹنٹ کوریوگرافر اینڈ لی لونگ اس بڑے پروجیکٹ کے ایکشن سینز کی نگرانی کر رہے ہیں۔

یو این آئی۔
این یو۔
Entertainment
پنکج ادھاس تین آخری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پنکج ادھاس دو۔۔۔۔۔۔۔۔
پنکج ادھاس نے نرم، درد بھری آواز اور سادہ اندازِ گائیکی سے لاکھوں دلوں کو متاثر کیاپرکاش مہرا دو آخریہندستانی  سنیما کے اہم فلم ساز، ہدایت کار اور پروڈیوسر : پرکاش مہر ا

پنکج ادھاس تین آخری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

16 May 2026 | 7:42 AM

اس فلم کی کامیابی کے بعد پنکج کو کئی فلموں میں گانے کا موقع ملا۔ ان فلموں میں گنگا جمنا سرسوتی، بہار آنے تک،تھانیدار، ساجن، دل آشنا ہے، پھر تیری کہانی یاد آئی، یہ دل لگی، مہرا، میں کھلاڑی تو اناڑی، مجدھار، گھات اور یہ ہے جلوہ اہم ہیں۔ .

see more..

پنکج ادھاس دو۔۔۔۔۔۔۔۔

16 May 2026 | 7:41 AM

کچھ سال کے بعد پنکج کا خاندان بہتر زندگی کی تلاش میں ممبئی آ گیا۔ پنکج نے گریجویشن ممبئی کے مشہور سینٹ زیوئیر کالج سے کی ۔ اس کے بعد ان کی دلچسپی موسیقی کی جانب مبذول ہو گئی اور انہوں نے استاد نورنگ جی سے موسیقی کی تعلیم حاصل کرنی شروع کر دی۔ پنکج کے فلمی کیریئر کا آغاز 1972 کی فلم ’’کامنا‘‘ سے ہوا لیکن کمزور اسکرپٹ اور ہدایت کی وجہ سے فلم باکس آفس پر بری طرح ناکام ثابت ہوئی۔ اس کے بعد ’غزل گلوکار‘ بننے کے مقصد سے پنکج نے اردو کی تعلیم حاصل کرنی شروع کر دی۔ .

see more..

پرکاش مہرا دو آخری

16 May 2026 | 7:35 AM

پرکاش مہرا ایک کامیاب فلمساز کے علاوہ نغمہ نگار بھی تھے اور انہوں نے اپنی کئی فلموں کیلئے سپر ہٹ نغموں کی تخلیق کی تھی۔ ان میں ’’او ساتھی رے، تیرے بنا بھی کیا جینا، لوگ کہتے ہیں میں شرابی ہوں، جس کا کوئی نہیں اس کا تو خدا ہے یارو، جوانی جان من حسین دلربا، جہاں چار یار مل جائے وہیں رات ہو گلزار، انتہا ہو گئی انتظار کی، دل تو ہے دل، دل کا اعتبار کیا کیجئے، دل جلوں کا دل جلا کے کیا ملے گا دلربا، دے دے پیار دے، اور اس دل میں کیا رکھا ہے، اپنی تو جیسے تیسے کٹ جائے گی اور روتے ہوئے آتے ہیں سب ہنستا ہوا جو جائے گا‘‘ وغیرہ شامل ہیں۔ .

see more..

کانس میں 'لالو' کی گونج؛ گجراتی سنیما نے تاریخ رقم کی

15 May 2026 | 11:34 AM

ممبئی، 15 مئی (یو این آئی) بلاک بسٹر گجراتی فلم لالو: شری کرشنا سدا سہایتے نےکانس فلم فیسٹول میں پہنچ کر تاریخ رقم کر دی ہے۔ فلم کی ٹیم نے دنیا کے سب سے بڑے فلمی پلیٹ فارمز میں سے ایک پر ہندستان کی نمائندگی کرتے ہوئے گجراتی سنیما کو نئی پہچان دلائی ہے۔ .

see more..

مادھوری دکشت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یوم پیدائش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو

15 May 2026 | 11:25 AM

سال 1990 میں مادھوری دکشت کے فلمی کیریئر کی ایک اور اہم فلم ’دل‘ ریلیز ہوئی۔ فلم میں مادھوری دکشت اور عامر خان کی جوڑی کو شائقین نے کافی پسند کیا۔ ان کی یہ فلم بھی باکس آفس پر سپر ہٹ ثابت ہوئی ساتھ ہی فلم میں اپنی بااثر اداکاری کے لیے مادھوری دکشت کو اپنے فلمی کیریئر کا پہلا فلم فیئر ایوارڈ حاصل ہوا۔ .

see more..

جیکی شروف کی نئی فلم دی گریٹ گرینڈ سپرہیرو کا ٹریلر جاری

14 May 2026 | 12:52 PM

ممبئی، 14 مئی (یو این آئی) بالی وُڈ اداکار جیکی شروف کی نئی فلم دی گریٹ گرینڈ سپرہیرو کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے، جس نے شائقین میں خاصی دلچسپی پیدا کر دی ہے۔ .

see more..

پنجابی زبان سیکھنا ان کے لیے بے حد خوشی اور مسرت کا باعث:سونل چوہان

14 May 2026 | 12:48 PM

ممبئی،14 مئی (یو این آئی) سونل چوہان نے کہا ہے کہ پنجابی زبان سیکھنا ان کے لیے بے حد خوشی اور مسرت کا باعث رہا۔ وہ اپنی پنجابی فلمی شروعات کو لے کر کافی پرجوش ہیں، کیونکہ ان کی فلم “شیرا”15 مئی 2026 کو سینما گھروں میں ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ .

see more..

مادھوری دکشت ۔۔۔۔ تین آخری

14 May 2026 | 12:29 PM

90کی دہائی میں مادھوری دکشت پر یہ الزام لگنے لگے کہ وہ صرف گلیمرس کردار ہی ادا کرسکتی ہیں۔اس تصور سے باہر نکلنے میں ان کی مدد ہدایت کار پرکاش جھا نے کی اور انہیں لے کر فلم’مرتیو دنڈ‘بنائی۔ اس فلم میں انہوں نے ایک ایسی خاتون کا کردار ادا کیا جو اپنے شوہر کی موت کا بدلہ لیتی ہے۔اس کے علاوہ شاہ رخ خان کے ساتھ ان کی ہٹ رہی فلم’ انجام‘بھی کافی پسند کی گئی۔ .

see more..

مادھوری دکشت۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

14 May 2026 | 12:28 PM

’ابودھ‘ کے بعد انہیں جو بھی کردار ملا وہ اسے قبول کرتی چلی گئیں۔ اس دوران انہوں نے ’سواتی‘، ’آوارہ‘، ’باپ‘، ’زمین‘، ’مہرے‘، ’حفاظت’ اور ’اتردکشن‘ جیسی کئی دوسرے درجے کی فلموں میں اداکاری کی لیکن ان میں سے کوئی بھی فلم باکس آفس پر کامیاب نہیں ہوئی۔ مادھوری دکشت کی قسمت کا ستارہ سال 1988 میں آئی فلم ’تیزاب’ سے چمکا۔ یہ فلم باکس آف پر زبردست ہٹ ثابت ہوئی۔اس فلم میں مادھوری دکشت نے انل کپور کی محبوبہ کا کردار اداکیاتھا۔ فلم میں ان پر فلمایا گیا نغمہ‘ایک، دو تین‘ ان دنوںسامعین کے درمیان کافی مقبول ہوا تھا۔ فلم کی کامیابی کے بعد مادھوری دکشت فلم انڈسٹری میں صحیح شناخت حاصل کرنے میں کسی حد تک کامی.

see more..
سنی لیونی: اپنی محںت اور منفرد سفر سے فلم انڈسٹری میں نمایاں مقام حاصل کیا

13 May 2026 | 3:39 PM

ممبئی، 13 مئی (یو این آئی) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیونی آج 45 برس کی ہو گئی ہیں۔.

see more..

سنی لیون دو آخری۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

13 May 2026 | 12:47 PM

سال 2011 میں انہوں نے اداکار ڈینیل ویبر سے شادی کی۔ اسی سال وہ مشہور ریئلٹی شو بگ باس میں نظر آئیں، جہاں فلم ساز مہیش بھٹ کی نظر ان پر پڑی اور انہوں نے اپنی فلم میں کام کا موقع دیا۔ .