Entertainment11 Jun 2026 | 5:39 PMگیارہ جون یوم پیدائش کے موقع پر.
see more.. 11 Jun 2026 | 5:37 PMمبئی، 11 جون (یو این آئی) سونی سب کے مقبول ڈرامہ سیریل 'پشپا امپوسیبل' میں اداکارہ برندا ترویدی کی واپسی ہونے جا رہی ہے۔ برندا ترویدی ایک بار پھر کادمبری کے رول میں نظر آئیں گی، جن کی انٹری سے شو کی کہانی میں نیا موڑ آنے والا ہے۔ .
see more.. 11 Jun 2026 | 5:27 PMممبئی، 11 جون (یو این آئی) اداکار منوج باجپئی کی آنے والی فلم گورنر ریلیز سے پہلے ہی شائقین کے درمیان موضوع بحث بن گئی ہے۔ فلم کے تعلق سے بڑھتی ہوئی دلچسپی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ یہ اس ہفتے کی اہم فلموں کے ساتھ بک مائی شو پر ٹرینڈ کر رہی ہے۔.
see more.. 11 Jun 2026 | 5:02 PMممبئی، 11 جون (یو این آئی) اداکار ویر پہاڑیا نے اپنے کشمیر ٹرپ کی کچھ خاص جھلکیاں سوشل میڈیا پر مشترک کرتے ہوئے کچھ خوبصورت تصویریں پوسٹ کی ہیں، جس میں انہوں نے وادیوں کے بیچ گزارے خوبصورت لمحوں کی جھلک دکھائی ہے۔ پوسٹ کو بے حد سمپل (سادہ) رکھتے ہوئے ویر نے کیپشن میں صرف 'کشمیر' لکھا ہے۔.
see more..
11 Jun 2026 | 3:44 PMممبئی، 10 جون (یواین آئی) ریلائنس انڈسٹریز امریکی ٹیک کمپنی میٹا کے ساتھ مل کر گجرات کے جام نگر میں 168 میگاواٹ کا ڈیٹا سینٹر قائم کرے گی۔.
see more..10 Jun 2026 | 8:08 PMممبئی، 10 جون (یو این آئی) 1970 کی دہائی کے پس منظر پر مبنی ویب سیریز ’راکھ‘ کے پروڈیوسرز نے اپنی سب سے زیادہ منتظر انویسٹی گیٹو کرائم تھرلر سیریز کا دوسرا ٹریلر جاری کر دیا ہے۔ سسپنس، جرم اور انسانی جذبات سے بھرپور یہ خیالی سیریز 12 جون کو خصوصی طور پر برائم ویڈیو پر ریلیز کی جائے گی۔ اینڈیمول شائن انڈیا کے بینر تلے بننے والی اس سیریز کی ہدایت کاری اور ایگزیکٹو پروڈکشن پروسیت رائے نے کی ہے، جبکہ اسے انوشا نندکمار اور سندیپ ساکیت نے تخلیق، تحریر اور مشترکہ طور پر ڈائریکٹ کیا ہے۔ سیریز میں علی فضل، سونالی بیندرے اور عامر بشیر مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے، جبکہ آکاش مکھیا، رمن دیپ یادو، دیویا ش.
see more.. 10 Jun 2026 | 8:07 PMممبئی، 10 جون (یو این آئی) سن نیو کے نئے شو 'تھوڑی سی امید، تھوڑا سا آسماں' میں اداکارہ آرتی براجدار مرکزی کردار 'ویدیہی' کے روپ میں نظر آئیں گی۔ یہ شو امید، جدوجہد اور خوابوں کو پورا کرنے کی ایک متاثر کن کہانی پر مبنی ہے۔ آرتی براجدار نے اپنے کردار ویدیہی کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایک پرعزم اور بلند حوصلہ نوجوان لڑکی ہے، جو ایک چھوٹے سے گاؤں اور عام خاندان سے تعلق رکھنے کے باوجود زندگی میں ایک بڑا مقام حاصل کرنے کا خواب دیکھتی ہے۔ اپنے خوابوں کو سچ کرنے کے لیے وہ مسلسل محنت کرتی ہے اور تمام تر چیلنجز کے باوجود کبھی ہار نہیں مانتی۔.
see more.. 10 Jun 2026 | 8:06 PMممبئی، 10 جون (یو این آئی) مشہور گلوکار اور موسیقار امی مشرا کا نیا گیت 'سادھو رے' ٹی سیریز کے بینر تلے ریلیز ہو گیا ہے۔ یہ گیت سننے والوں کو زندگی کی گہری سچائیوں پر غور کرنے کی ترغیب دیتا ہے اور جدید زندگی کی بھاگ دوڑ میں پیچھے چھوٹتے جا رہے انسانی اقدار کو اجاگر کرتا ہے۔ اس گیت میں امی مشرا نے اپنی پُرکشش اور جذباتی آواز دینے کے ساتھ ساتھ اس کی موسیقی (میوزک) بھی تیار کی ہے، جبکہ اس کے بول (لیرکس) نغمہ نگار رشمی ویراگ نے لکھے ہیں۔ 'سادھو رے' ایک سادھو کے لائف سفر اور عام انسان کی جدوجہد سے بھری زندگی کے درمیان ایک مماثلت قائم کرتا ہے۔ گیت میں عمل (کرم)، ہمدردی، استقامت، نقصان او.
see more.. 10 Jun 2026 | 8:05 PMممبئی، 10 جون (یو این آئی) اداکارہ اور تفریحی دنیا کی معروف شخصیت نکیتا راول آئندہ کامیڈی-کوکنگ ریئلٹی شو 'ماں ہے نا' میں اپنے نئے انداز میں ناظرین کو محظوظ کرتی نظر آئیں گی۔ یہ شو 12 جون 2026 سے زی 5 پر ٹیلی کاسٹ ہوگا۔ شو میں نکیتا راول بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹی کے ساتھ اسکرین شیئر کریں گی۔ 'ماں ہے نا' کھانے، مزاح اور خاندانی رشتوں کے ذریعے ممتا کا جشن منانے والا پروگرام ہے، جس میں تفریح کے ساتھ جذباتی پہلوؤں کو بھی نمایاں کیا گیا ہے۔.
see more.. 10 Jun 2026 | 8:04 PMممبئی، 10 جون (یو این آئی) بالی ووڈ فلم میکر آدتیہ چوپڑا کی یش راج فلمز نے عالیہ بھٹ کی اداکاری سے مزین انتہائی منتظر فلم 'الفا' کا ٹیزر جاری کر دیا ہے۔ اس ٹیزر کے ساتھ وائی آر ایف اسپائی یونیورس میں پہلی بار ایک نوجوان اساسن کی اوریجن اسٹوری کو پیش کیا گیا ہے، جسے بچپن سے ہی ایک مہلک قاتل بننے کے لیے تیار کیا جاتا ہے۔.
see more.. 10 Jun 2026 | 4:22 PMکنک ریلے یونیورسٹی آف ممبئی میں فائن آرٹس کے شعبے کے آغاز میں کلیدی کردار ادا کرنے والی شخصیت تھیں اور اس شعبے کی ڈین بھی رہیں۔ انہوں نے 1966 میں نالندا ڈانس ریسرچ سینٹر اور 1972 میں نالندا نرتیہ کلا مہاودیالیہ قائم کیا۔ نالندا ڈانس ریسرچ سینٹر، ممبئی، جو موہنی آٹم میں یونیورسٹی کی ڈگری کے لیے طلبہ کو تربیت دیتا ہے، وزارت سائنس اور ٹیکنالوجی کے ذریعہ ایک تحقیقی ادارے کے طور پر تسلیم شدہ ہے۔ .
see more.. 10 Jun 2026 | 4:22 PMیہ پروجیکٹ نہ صرف انہیں موہنی آٹم کی باریکیاں سمجھنے میں مددگار ثابت ہوا بلکہ اس کے روایتی اور فنی اسلوب کو ریکارڈ کرنے اور اس کے لیے تدریسی طریقہ کار وضع کرنے کا موقع بھی فراہم کیا۔ ان فنکاروں اور ان کے فن کی تکنیک کا مطالعہ، کلاسیکی جیسے نتیا شاستر، ہستالکشنا دیپیکا اور بالرام بھارتم کے پس منظر میں کرنے کے بعد، کنک ریلے نے موہنی آٹم کے اپنے منفرد اسلوب کو تخلیق کیا، جسے "کنک ریلے اسکول آف موہنی آٹم" کے نام سے جانا جاتا ہے۔ .
see more.. 10 Jun 2026 | 4:21 PMگیارہ جون یوم پیدائش کے موقع پر.
see more.. 10 Jun 2026 | 12:07 PMممبئی، 10 جون (یواین آئی) بالی ووڈ اداکارہ نصرت بھروچا نے جانوروں کے ساتھ ہونے والے ظلم و ستم کے خلاف اپنی آواز بلند کی ہے۔ انہوں نے فلم ’جانے تو یا جانے نہ‘ فیم اداکارہ منجری فڈنیس کی ایک جذباتی انسٹاگرام ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں ایک کمیونٹی ڈاگ ’مکی‘ کی مبینہ ہلاکت کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا گیا ہے۔.
see more..
09 Jun 2026 | 8:25 PMممبئی، 9 جون (یو این آئی) بالی ووڈ کی جانی مانی اداکارہ سونم کپور آج 41 برس کی ہو گئی ہیں۔ 0جون 1985 کو ممبئی میں پیدا ہوئیں سونم کپور، اداکار انل کپور کی صاحبزادی ہیں۔ فلمی ماحول میں پلی بڑھی سونم کا رجحان شروع سے ہی سنیما کی جانب رہا۔ انہوں نے اپنے کیریئر کا آغاز بطور اسسٹنٹ ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کی فلم بلیک (2005) سے کیا۔.
see more..