Tuesday, May 20 2025 | Time 09:59 Hrs(IST)
International

منگل کی سہ پہر قم میں صدر رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی تشییع اور نماز جنازہ ہوگی

تہران، 20 مئی (یواین آئی ) ایرانی صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی تشییع کے لئے قم لایا جائے گا۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق صدر رئیسی اور ان کے ہمراہ جاں بحق ہونے والوں کی لاشیں اس وقت تبریز کے مرکز شہداء میں ہیں جہاں سے کل منگل کی صبح قم منتقل کیا جائے گا۔

منگل کی سہ پہر قم میں صدر رئیسی اور ان کے ساتھی شہداء کی تشییع اور نماز جنازہ ہوگی۔
خاص خبریں
پرائیویٹ بس اور لاری کے ٹکرانے حادثے میں چار لوگوں کی موت، متعدد زخمی

پرائیویٹ بس اور لاری کے ٹکرانے حادثے میں چار لوگوں کی موت، متعدد زخمی

وقارآباد، 20 مئی (یو این آئی) تلنگانہ کے ضلع وقار آباد میں منگل کی صبح پرائیویٹ بس کے سڑک کنارے کھڑی لاری سے ٹکرانے سے چار لوگوں کی موت ہوگئی اور متعدد زخمی ہوگئے۔

...مزید دیکھیں
امریکی سپریم کورٹ نے وینزویلا کے تارکین وطن کی محفوظ حیثیت کو منسوخ کرنے کی اجازت دے دی

امریکی سپریم کورٹ نے وینزویلا کے تارکین وطن کی محفوظ حیثیت کو منسوخ کرنے کی اجازت دے دی

واشنگٹن، 20 مئی (یو این آئی) امریکی سپریم کورٹ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کو وینزویلا کے ہزاروں تارکین وطن کا تحفظ یافتہ درجہ منسوخ کرنے کی اجازت دے دی ہے جس کی وجہ سے بہت سے لوگوں کو ملک بدر کیا جا سکتا ہے۔

...مزید دیکھیں
برطانیہ، فرانس اور کناڈا نے جارحانہ کارروائی جاری رکھنے پر اسرائیل کے خلاف پابندی لگانے کی دھمکی

برطانیہ، فرانس اور کناڈا نے جارحانہ کارروائی جاری رکھنے پر اسرائیل کے خلاف پابندی لگانے کی دھمکی

لندن، 20 مئی (یو این آئی) برطانیہ، فرانس اور کناڈا نے دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں اپنی فوجی کارروائی جاری رکھی اور انسانی امداد کے داخلے میں رکاوٹ ڈالی تو اس کے خلاف پابندیاں عائد کی جائیں گی۔

...مزید دیکھیں
قانون کی حکمرانی معاشرے کی بنیاد ہے: دھنکھڑ

قانون کی حکمرانی معاشرے کی بنیاد ہے: دھنکھڑ

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) نائب صدر جگدیپ دھنکھڑ نے قانون کی حکمرانی کو سماجی نظام کی بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے۔

...مزید دیکھیں
بھارت دھرم شالہ نہیں ہے: سپریم کورٹ

بھارت دھرم شالہ نہیں ہے: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے انسداد دہشت گردی قوانین کے تحت مجرم ٹھہرائے گئے سری لنکا کے ایک تمل شہری کی حراست کے معاملے میں مداخلت کرنے سے جمعہ کو یہ کہتے ہوئے انکار کر دیا کہ "ہندوستان دھرم شالہ نہیں ہے"۔

...مزید دیکھیں
جی ای ایم  سےسرخ فیتہ شاہی ختم، بچت بھی یقینی : مودی

جی ای ایم سےسرخ فیتہ شاہی ختم، بچت بھی یقینی : مودی

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ گورنمنٹ ای-مارکیٹ پلیس، جی ای ایم سے سرخ فیتہ شاہی ختم کرکے محروم لوگوں کے لیے دروازے کھول رہا ہے، اس طرح انہیں پیسہ بچانے میں بھی مدد مل رہی ہے۔

...مزید دیکھیں
سپریم کورٹ جسٹس یشونت ورما کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی عرضی پر سماعت کے لیے راضی

سپریم کورٹ جسٹس یشونت ورما کے خلاف مقدمہ دائر کرنے کی عرضی پر سماعت کے لیے راضی

نئی دہلی، 19 مئی (یو این آئی) سپریم کورٹ نے پیر کو الہ آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس یشونت ورما کے خلاف مبینہ نقد رقم کی وصولی کے تنازعہ میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر فوری سماعت کرنے پر رضامندی ظاہر کی۔

...مزید دیکھیں
مارش اور مارکرم کی بدولت لکھنؤ نے حیدرآباد کو 206 رنز کا ہدف دیا

مارش اور مارکرم کی بدولت لکھنؤ نے حیدرآباد کو 206 رنز کا ہدف دیا

20 May 2025 | 12:09 AM

لکھنؤ، 19 مئی (یو این آئی) مچل مارش (65) اور ایڈن مارکرم (61) کی نصف سنچریوں کی بدولت لکھنؤ سپر جائنٹس (ایل ایس جی) نے پیر کو یہاں اٹل بہاری واجپائی اسٹیڈیم میں انڈین پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں سن رائزرس حیدرآباد (ایس آر ایچ) کے خلاف 7 وکٹ پر 205 رن بنائے۔

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

17 May 2025 | 4:01 PM

نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے درمیان آج پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں جس کی وجہ سے دہلی میں پٹرول 94.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 87.62 روپے فی لیٹر رہا۔

...مزید دیکھیں