Monday, Mar 17 2025 | Time 13:58 Hrs(IST)
International

79 ممالک نے عالمی فوجداری عدالت پر ٹرمپ کی پابندیوں کے اثرات سے خبردار کیا

واشنگٹن، 08 فروری (یواین آئی) درجنوں ملکوں نے خبردار کیا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے بین الاقوامی فوجداری عدالت کو پابندیوں کے ساتھ نشانہ بنانے سے انتہائی سنگین جرائم کے لیے استثنیٰ کا خطرہ بڑھ سکتا ہے اور اس سے بین الاقوامی قانون کی حکمرانی کو کمزور کرنے کا خطرہ ہے۔
پابندیاں ان تمام حالات کو بری طرح نقصان پہنچائیں گی جو اس وقت زیر تفتیش ہیں کیونکہ عدالت کو اپنے فیلڈ دفاتر کو بند کرنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔

79 ممالک جن میں عدالت کے تقریباً دو تہائی ارکان ہیں نے ایک بیان میں کہا ہے بین الاقوامی فوجداری عدالت کے مضبوط حامی ہونے کے ناطے ہم عدالت کو نقصان پہنچانے کی کسی بھی کوشش پر معذرت خواہ ہیں۔
خاص خبریں
اسپتالوں میں غیر ضروری سرجریوں کا مسئلہ ایوان بالا میں اٹھایا گیا

اسپتالوں میں غیر ضروری سرجریوں کا مسئلہ ایوان بالا میں اٹھایا گیا

نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) پرائیویٹ اسپتالوں میں غیر ضروری ٹسٹوں اور غیر ضروری سرجریوں کا معاملہ پیر کو ایوان بالا-راجیہ سبھا میں اٹھایا گیا اور اس پر قابو پانے کا مطالبہ کیا گیا۔

...مزید دیکھیں
جسٹس جوائے مالیہ باگچی نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا

جسٹس جوائے مالیہ باگچی نے سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا

نئی دہلی، 17 مارچ (یو این آئی) جسٹس جوائےمالیہ باگچی نے پیر کو سپریم کورٹ کے جج کے طور پر حلف لیا۔

...مزید دیکھیں
کپواڑہ میں جاری انکائونٹر کے دوران ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک

کپواڑہ میں جاری انکائونٹر کے دوران ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک

سری نگر، 17 مارچ (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کرمہورہ زچلڈارہ جنگل علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان جاری انکائونٹر میں ایک عدم شناخت ملی ٹنٹ ہلاک ہوا ہے۔

...مزید دیکھیں
منی پور میں اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد

منی پور میں اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد

امپھال، 17 مارچ (یو این آئی) منی پور پولیس نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دو الگ الگ واقعات میں اسلحہ اور گولہ بارود کا ذخیرہ برآمد کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
کپوارہ کے زچلڈارہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان انکائونٹر شروع

کپوارہ کے زچلڈارہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے درمیان انکائونٹر شروع

سری نگر، 17 مارچ (یو این آئی) شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ کے کرمہورہ زچلڈارہ علاقے میں سیکورٹی فورسز اور ملی ٹنٹوں کے خلاف انکائونٹر شروع ہوا۔

...مزید دیکھیں
زیلنسکی نے نیا آرمی چیف مقرر کیا

زیلنسکی نے نیا آرمی چیف مقرر کیا

کیف، 17 مارچ (یو این آئی) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اتوار کے روز لیفٹیننٹ جنرل انتولی بارہیلیوچ کی جگہ میجر جنرل آندری ہناتوف کو یوکرین کی مسلح افواج کا چیف آف جنرل اسٹاف مقرر کیا ہے۔

...مزید دیکھیں
روس نے یوکرین میں ناٹو امن فوجیوں کی ممکنہ تعیناتی کو مسترد کر دیا

روس نے یوکرین میں ناٹو امن فوجیوں کی ممکنہ تعیناتی کو مسترد کر دیا

ماسکو، 17 مارچ (یو این آئی) روس نے یوکرین میں ناٹو کے امن فوجیوں کی ممکنہ تعیناتی کو مسترد کر دیا ہے اور ممکنہ امن معاہدے کی نگرانی کے لیے غیر مسلح مبصرین یا سویلین مانیٹرنگ گروپ بھیجنے کا مشورہ دیا ہے۔

...مزید دیکھیں

ششی کپور نے رومانوی ہیرو کے طورپر شناخت بنائی

17 Mar 2025 | 12:12 PM

(18 مارچ یوم پیدائش کے موقع پر)ممبئی،17 مارچ (یواین آئی)مشہور اداکار ششی کپور کا نام ایک ایسے اداکار کے طورپر لیا جائے گا جنہوں نے اپنی رومانوی اداکاری سے تقریباً تین دہائیوں تک شائقین کی بھرپور تفریح کی۔