
نئی دہلی، 17 مئی(یو این آئی) وزیرِاعظم نریندر مودی نے آج نیدرلینڈز کے وزیرِاعظم روب جوٹین کے ساتھ سرکاری ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی گفتگو کی مشترکہ اقدار اور باہمی اعتماد کے پیشِ نظر دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ تک بڑھانے کا فیصلہ کیا دونوں ممالک نے تجارت و سرمایہ کاری، دفاع و سلامتی، جدید اور اہم ٹیکنالوجیز، سمندری شعبہ، قابلِ تجدید توانائی اور تعلیم جیسے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے ایک جامع اسٹریٹجک روڈ میپ اپنانے پر بھی اتفاق کیا۔
...مزید دیکھیں 
نئی دہلی، 17 مئی (یواین آئی) راہل گاندھی، جو انڈین نیشنل کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائدِ حزبِ اختلاف ہیں، نے بار بار ہونے والے پیپر لیک معاملات پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر حیرت ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں فوری طور پر وزیر تعلیم دھرمندر پردھان کو برطرف کر دینا چاہیے راہل گاندھی نے اتوار کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنی مانگ دہراتے ہوئے کہا کہ میڈیکل داخلہ امتحان نیٹ امتحان کے سوالیہ پرچے بار بار لیک ہونے کے واقعات سے تعلیمی نظام پر سنگین سوالات کھڑے ہو رہے ہیں اور نریندر مودی کو اس مسئلے پر جواب دینا چاہیے۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی)
وزیر اعظم نریندر مودی اور ڈچ وزیر اعظم روب جیٹن نے ہفتے کے روز ہندوستان اور نیدرلینڈ کے تعلقات کو "اسٹریٹجک پارٹنرشپ" تک بڑھانے کا اعلان کیا ، جس میں عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی جغرافیائی سیاسی اور معاشی تبدیلی کے درمیان دفاع ، سیمی کنڈکٹرز ، سائبر سکیورٹی ، صاف توانائی ، پانی کے انتظام اور تجارت جیسے اہم شعبوں میں تعاون کو فروغ دیا جائے گا۔
...مزید دیکھیں نئی دہلی، 17 مئی (یو این آئی) کانگریس نے گریٹ نکوبار پروجیکٹ کی موجودہ شکل پر قومی سلامتی کے نقطہ نظر سے نظر ثانی کی ضرورت ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے ماحولیاتی نقصان اور قبائلی حقوق کی خلاف ورزی کا اندیشہ ہے۔
...مزید دیکھیں ماسکو، 17 مئی (یو این آئی) ناٹو کی خفیہ ایجنسیوں کا خیال ہے کہ ایران نے اپنی زیادہ تر میزائل صلاحیت برقرار رکھی ہے۔
...مزید دیکھیں ممبئی ، 17 مئی (یو این آئی) ملکی شیئر بازاروں میں گزشتہ ہفتے کی گراوٹ کے بعد سرمایہ کار آئندہ ہفتے عالمی عوامل پر توجہ مرکوز کریں گے ۔
...مزید دیکھیں ماسکو، 17 مئی (اسپوتنک/یو این آئی) برطانیہ کے وزیرِاعظم کیر اسٹارمر رضاکارانہ طور پر اپنے عہدے سے استعفیٰ دے سکتے ہیں۔
...مزید دیکھیں